دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

لانہ لواخذ البعض دون البعض تفرقت الصفقہ علی المشتری سواء اشتری واحد من واحد او واحد من اثنین اواکثر حتی لوارادالشفیع ان یاخذ نصیب احد البائعین لیس لہ ذٰلك الخ [1]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

چھوڑے کیونکہ اگر بعض کو لے اور بعض کو نہ لے تو اس سے مشتری پر سودا متفرق ہوجائے گا خواہ ایك مشتری نے ایك بائع متفرق ہوجائے گا خواہ ایك مشتری نے ایك بائع سے ایك نے متعدد حصہ داروں سے خریدا ہو حتی کہ اگر دو فروخت کرنے والوں میں سے ایك کے حصہ کولینا چاہے تو شفیع کویہ اختیار نہیں ہے الخ،والله تعالٰی اعلم۔(ت)

(۳)بیشك ہوسکتاہے اگر چہ شہر بھر میں رواج نہ ہو کہ شفعہ حکم شرعی ہے۔رواج وغیرہ پر مبنی نہیں وھذا ظاہر جدا(یہ بالکل ظاہر ہے۔ت)والله اعلم۔

(۴)ضرور مسموع ہوگا،حق شفعہ بعد بیع ثابت ہوتاہے۔تو قبل از انکار کوئی چیز نہیں۔درمختارمیں ہے:

یبطلہا تسلیمہا بعد البیع لاقبلہ [2]۔

بیع کے بعد شفعہ کو چھوڑنا اس کو باطل کرتاہے بیع سے پہلے باطل نہیں کرتا۔(ت)

عالمگیری میں ہے:

تسلیم الشفعۃ قبل البیع لایصح وبعدہ صحیح [3]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(۵)نعم فی الدرالمختار تثبت لمن شری اصالۃ اووکالۃ [4]۔

بیع سے قبل شفعہ کو چھوڑنا صحیح نہیں،اس کے بعد صحیح ہے۔ والله تعالٰی اعلم۔(ت)ہاں درمختارمیں ہے اصالۃ یا وکالۃ جو خریدے اس میں شفعہ ثابت ہوگا۔(ت)

ہدایہ میں ہے:

وکیل المشتری اذا اتباع فلہ الشفعۃ [5] واﷲ تعالٰی اعلم۔

مشتری کا وکیل اگر خریدے تو اس کو حق شفعہ ہوگا۔والله تعالٰی اعلم۔(ت)

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشفعۃ الباب الرابع نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۱۷۵

[2] درمختار کتاب الشفعۃ باب مایبطلہا مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۱۵

[3] فتاوٰی ہندیۃ کتاب الشفعۃ الباب التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۱۸۲

[4] درمختار کتاب الشفعۃ ماثبت ھی فیہ اولا مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۳۱۵

[5] الہدایۃ کتاب الشفعۃ باب مایبطل بہ الشفعۃ مطبع مجتبائی دہلی ۴/ ۴۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن