دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

وغیرہ عن جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔

اور دیگر نے حضرت جابر بن عبدالله رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا ہے۔(ت)

فتاوی عالمگیریہ میں ہے:

اذا اقتسما الارض وخطا خطا فی وسطہا ثم اعلی کل منہما شیئا حتی بنیا حائطا،فکل منہما جارلصاحبہ فی الارض [1]۔

جب دو شریکوں نے زمین تقسیم کرلی اور درمیان میں خط کھینچ لیا پھر دونوں نے کچھ خرچہ کرکے دیوار بنادی تو دونوں ایك دوسرے کے پڑوسی قراراپائیں گے،(ت)

غرض اگلے وقتوں کی شرکت پر اب دعوٰی حق خلط کرنا عجب دعوی ہے جس کا بطلان ہر ذی عقل پر ظاہر۔فضلا عن ذی فضل۔ واﷲ سبحنہ وتعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۵:                  از بدایوں مِردی ٹولہ شیخ حامد حسن وکیل                       ۱۶ رجب ۱۳۰۷ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مینڈھو وعظیم الله کا مکان(ما صہ للعہ)گز کا ہے جس میں جانب شمال(ما مہ للعہ۹گرہ)ان کی موروثی اور(لعہ للعہ ۷ گرہ)جنوبی خاص مشتریہ مینڈھو ہے جو اسے بذریعہ شراء بعد تقسیم نیاز احمد ملی تھی، مینڈھو عظیم الله نے منجملہ مکان تعدادی(ماصہ لعہ)گز کے===== گز کے زمین جانب شمال میں باستثنائے آبچك شرقی وعلمہ بدین تعینین کہ شرقا غربا(عہ عہ)گزرا اور جنوبا شمالا ہے گز بدست حامد حسن بیع کی(ما عہ عہ)گز منجملہ مکان باقی رہی،اس بقیہ(ما عہ سہ)گز سے(لہ لعہ ۱۴ گرہ)گز اراضی شمالی تنہا مینڈھو نے بایں الفاظ بدست حامد حسن مذکور بیع کی کہ منجملہ(ما عہ سہ گز کے لعہ ۱۴ گرہ)گز میری اراضی بروئے تقسیم خانگی باہمی اراضی عظیم الله


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشفعۃ الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۵ /۱۶۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن