دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ھذا کون خالد شفیعا،لامکان ان یکونا شفیعین، فان فزعت الی الترجیح،فہو امرزائد علی ماذکرت، و قد کان فیہ المغنی،علی انہ لا یتم الکلام الا بضم المقدمۃ القائلۃ ان حق الشفعۃ یثبت للمشتری ایضا،وھی مقدمۃ غامضۃ،فذکر الواضح وترك الدقیق جہل فاضح،اوعدول عن الطریق وبالجملۃ فمفاسد التکبر وادعاء التصدر اکثر من ان تحصر، فانظر الی این صار حال العلم والرجل یدعی شمس العلماء،ویکتب ذٰلك مع اسمع نفسہ،مع مافیہ من البدع والطغیان،وسلاطۃ اللسان،والطعن،والوقیعۃ فی جمیع علماء الزمان،بل وکثیر ممن قبلہم من اھل السنۃ والعرفان،فاﷲ المستعان و لاحول ولا قوۃ الاباﷲ العزیز الرحمن۔

روشنی میں)خالد کے شفعہ کی نفی کیسے کرسکتے ہیں جبکہ دونوں کاشفیع ہونا ممکن ہو۔اگر آپ کو ترجیح کی مجبوری ہے تو یہ آپ کے بیان کردہ سے زائد ہے حالانکہ اسمیں مستغنٰی کرنے والا امر موجود ہے۔علاوہ ازیں یہ کلام اس مقدمہ کے بغیر تام نہیں کہ مشتری کو بھی شفعہ کا حق ثابت ہوتاہے جس کو یہاں ضم کرنا ضروری تھا اور یہ مقدمہ قابل وضاحت تھا،تو مقدمہ غامضاہ اور دقیق کو ترك کرنا اور واضح کو ذکر کرنا کھلی جہالت ہے۔یا طریقہ بیان سے انحراف ہے۔خلاصہ یہ کہ اپنے کوبڑا ظاہر کرنے اور تکبر کرنے میں بیشمار مفاسد ہیں،آپ غور کرلیں کہ کہاں علم کایہ حال جبکہ دعوٰی کررہا ہے شمس العلماء ہونے کا،اورپھر خود اپنے نام کے ساتھ یہ لقب لکھتاہے حالانکہ اس میں بدعت اورتعلی،زبان درازی،طعن اور زمانہ کے تمام علماء کرام بلکہ بہت سے پہلے کے اہل سنت واہل عرفان پربڑائی کا دعوٰی ہے لاحول ولاقوۃ الا بالله العزیز الرحمن۔(ت)

ثالثًا: اس کاکھنا تمھیں مبارك ہو صریح دلیل رضا وتسلیم ہے۔اور شفعہ بعد تسلیم باطل۔

 تنویر میں ہے۔یبطلھا تسلیمہا بعد البیع [1]اھ ملخصا۔(بعد از بیع اسے تسلیم کرنا شفعہ کو باطل کردیتاہے اھ ملخصا۔ت) والله تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲:                  مسئولہ مولوی سیدمحمد جان صاحب                              ۱۵ ربیع الاول شریف ۱۳۰۶ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ بکر پر اس کی زوجہ کا دین مہر بمقدار(بیس ہزارروپیہ عہ//)کے لازم ہے۔بکر نے ایك مکان خریدا،بعد خریداری کے وہ مکان اپنی زوجہ کے ہاتھ بعوض اس کے دین مہر کے بیع کرد یا بعوض دین مہرکے بعوض کیا،تو اس صورت میں خالد کہ مکان مذکور کا شفیع ہے اس کا شفعہ پہنچتاہے یا


 

 



[1] درمختار کتاب الشفعہ باب مایبطلہا مطبع مجتبائی دہلی ۶ /۲۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن