دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 2 | فتاوی رضویہ جلد ۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲

وثانیا : (۱)لااثرلوقوع ماء نجس فی ماء طاھرالااللقاء وھو حاصل فیما نحن فیہ من بدو الامر ففیم التفصیل بخلاف مسألۃ الجمد فانہ اگرچہ نجس پانی حوض کے پانی پر غالب ہوجائے میں اسی طرف اشارہ ہے کیونکہ جو نہی پانی حوض کے پانی سے ملے گا حوض کا پانی اس پر غالب ہوتا جائیگا اھ تو انہوں نے تدریج کی طرف اشارہ کیا ہے اور فتح نے اس کی تعلیل میں یہ فرمایا ہے “ اس لئے کہ جو بڑے حوض سے ملے گا وہ اسی کا جز ہوجائیگا تو اس کی طہارت کا حکم لگایا جائے گا  اھ اور بزازیہ میں ہے کہ کثیر نجس پانی جب بڑے حوض میں داخل ہوجائے تو اس کو

لا للمحل والماء ھو الذائب دون الجمدثم استشھد علیہ بفرع الخلاصۃ الاخیر وتعلیلہ بانہ کلما اتصل بالحوض صارماء الحوض علیہ غالباقال بل ھذاابلغ کماھو غیر خاف فتنبہ لذلك اھ

 اقول : (۱)ذلك فی ماء نجس کثیرلقی ماء طاھرا کثیرا تدریجاوھذاماء قلیل طاھر لقی ماء نجسافاین ھذامن ذلك (۲)وای مدخل فیہ للابلغیۃ من حیث ان ثم الغالب النجس وھھناالطاھر بعد ان التدریج جعل ذلك الغالب مغلوباکما افصح بہ فی الخلاصۃ وھذا المغلوب غالبا کما علمت والله تعالی اعلم ۱۲ منہ غفرلہ۔ (م)                             

میں کیا فائدہ جبکہ پگھلی ہوئی برف کم ہو کیونکہ اعتبار پانی کا ہے نہ کہ محل کا اور پانی تو پگھلا ہوا ہی ہے نہ کہ جمی ہوئی برف ، پھر انہوں نے اس پر خلاصہ کی آخری فرع اور اس کی تعلیل سے استشہاد کیا ، اور وہ یہ کہ جب وہ حوض سے ملے گا توحوض کا پانی اس پر غالب ہوجائے گا ، فرمایا یہ زیادہ بلیغ ہے جیسا کہ مخفی نہ رہے ، تو اس پر متنبہ ہونا چاہئے اھ

میں کہتا ہوں وہ کثیر نجس پانی میں سے جو کثیر طاہر پانی سے ملاقی ہو اور یہ ملاقات تدریجا ہو ، اور یہ کم طاہر پانی ہے جس کی ملاقات نجس پانی سے ہوئی ہے تو اس میں اور اُس میں کیا نسبت ہے اور اس میں ابلغیۃ کو کیا دخل ہے کیونکہ وہاں غالب نجس ہے اور یہاں طاہر بعد اس کے کہ تدریج نے اُس غالب کو مغلوب کردیا ہے جیسا کہ خلاصہ میں اس کی وضاحت کی ہے اور اس مغلوب کو غالب کردیا جیسا کہ آپ نے جانا ہے والله تعالٰی  اعلم

لانجمادہ لالقاء مع النجس الالسطح منہ فالباقی اذا ذاب تدریجا حصل اللقاء للقلیل فتنجس والکثرۃ للمتنجس فلم یطھر واذا ذاب دفعۃ حصل اللقاء للکثیر فلم یتنجس ،  

وثالثا :  المعھود ھھناان الماء العالی یرفع ویبقی السافل لاان العالی یقع فی السافل دفعۃ اوتدریجا ،

و رابعا : (۱)اذاکان الماء ان متلاصقین ولم یکن ھذاوقوع العالی فی السافل لم یتصور الزیادۃ علیہ الا بوقوع العالی فی محل السافل ولا یکون الابعد خروج السافل لاستحالۃ التداخل فلا یقع العالی فی السافل ابدالا دفعۃ ولا تدریجا ،

وخامسا(۲)لوفرض فلایکون الالخروج ھذا ودخول ذاك والکل حرکۃ فلا یمکن الا تدریجاکأن یکون فی السافل منفذ یفتح فیجعل السافل یخرج والعالی ینزل ولا تصور لان یخرج السافل دفعۃ فیسقط العالی مرۃ واحدۃ وبالجملۃ لم یصل فھمی القاصرلمرادہ والله تعالی اعلم بمراد خواص عبادہ لاجرم ان قال فیہ فی الدر لووقع فیہ نجس لم یجز حتی یبلغ العشر[1] فقال ش فاذابلغھا جاز وان کان اعلاہ اکثر مقداراوفی البحر عن السراج الھندی انہ الاشبہ [2]  اھ ورحم الله          

نجس نہیں کرے گا کیونکہ اتصال کے وقت اس پر طہارت کا حکم لگ چکا ہے اھ یہ معقول بات ہے۔

ثانیا : نجس پانی کے پاك پانی میں پڑ جانے کاکوئی اثر نہیں ، سوائے ملاقات کے ، اور وہ ہمارے اس مسئلہ میں ابتداء سے حاصل ہے تو تفصیل کس چیز میں ہے ، بخلاف منجمد پانی کے مسئلہ کے ، کیونکہ یہ منجمد ہے اس لئے اس کی ملاقات نجس کے ساتھ نہ ہوگی صرف اس کی سطح ملے گی ، اور باقی جب تدریجی طور پر پگھلے گا تو اس کے تھوڑے سے جزء سے ملاقات ثابت ہوگی ، تو نجس ہوجائیگا ، اور کثرہ متنجس کیلئے ہے تو پاك نہ ہوگا ، اور جب یك دم پگھلے گا تو کثیر سے ملاقات ہوگی ، تو ناپاك نہ ہوگا۔

ثالثا : معمول کے مطابق اوپر والاپانی اٹھا لیاجاتاہے اور نیچے والا پانی باقی رہ جاتا ہے نہ یہ کہ اوپر والا نیچے والے میں گرتا ہے ، کبھی یك دم اور کبھی تدریجی طور پر۔

رابعا : جب دونوں پانی ملے ہوئے ہوں اور اوپر والا نیچے والے میں نہ گرے تو اس پر زیادتی متصور نہ ہوگی صرف ایك صورت میں زیادتی ہوگی اور وہ یہ کہ اوپر والا نیچے والے کی جگہ میں گرے اوریہ تب ہی ہوگا جبکہ نیچے والا نکلے ، کیونکہ تداخل محال ہے ، تو اوپر والانیچے والے میں کبھی نہیں گرے گا ، نہ یك دم اور نہ تدریجی طور پر۔

العلامۃ الشلبی حیث نقل فی حاشیۃ الزیلعی کلام الخانیۃ الی ذکرالقولین ورسم اھ ولم یعرج لذکربحثہا اصلا والله تعالٰی اعلم۔

خامسا ، گرنا فرض کیاجائے تو اس کے نکلنے اور اس کے داخل ہونے کی وجہ سے ہوگا ، اوریہ سب حرکت ہے ، تو یہ صرف تدریجی طور پر ہی ہوسکتا ہے ، مثلاً یہ کہ نچلے میں کوئی سوراخ ہو جس کو کھولا جائے تو نیچے والا نکلنے لگے اوراُوپر والا اترنے لگے اور اس کا کوئی تصور نہیں کہ نیچے والا یك دم نکلے اور اوپر والا یکدم گر جائے ، اور خلاصہ یہ کہ میں اپنی ناقص رائے میں ان کی مراد سمجھنے سے قاصر رہا ہوں اوراللہ تعالٰی  اپنے خواص کی مراد کو زیادہ جاننے والا ہے۔ پھر انہوں نے فرمایا در میں ہے اگر اس میں نجس واقع ہوجائے توجائز نہیں یہاں تك کہ دس کو پہنچ جائے ، تو “ ش “ نے فرمایاجب وہ دس کو پہنچے توجائز ہے اگرچہ اس کے اوپر والا مقدار میں زائد ہو ، اور بحر میں سراج ہندی سے منقول ہے کہ یہی اقرب الی الحق ہے اھ اور اللہ تعالٰی  علامہ شلبی پر رحم کرے کہ انہوں نے زیلعی کے حاشیہ میں خانیہ کا کلام نقل کیا قولین کے ذکر تك اور اھ کانشان لگادیااور انکی بحث کا  اصلاً ذکر نہ کیا والله تعالٰی  اعلم۔ (ت)

سوال۵۰دوم :

اسی صورت میں حوض کے بالائی حصّے کے منتہی پر ایك نالی ہے جب یہ اوپر کا پانی ناپاك ہوانالی کھول کر نکال دیا گیا صرف نیچے کاپانی جہاں سے دہ در دہ ہے رہ گیاپھر پاك پانی سے بھر دیا گیا تو اب یہ سب حوض پاك ہوگیایا نہیں ، اگر نہیں تو کیا کیا جائے کہ پاك ہو بینوا توجروا۔

الجواب :

اگرناپاك پانی نکال دینے کے بعد اتناانتظار کیاکہ حوض کی بالائی سطوح جو اُس پانی سے ناپاك تھیں خشك ہو کر پاك ہوگئیں اس کے بعدپاك پانی بھرا گیااوراوپر عـــہ آجانے والی نجاست باقی نہیں تو سارا حوض پاك ہے ورنہ بالائی حصہ پھر ناپاك ہوگیا ، ردالمحتار میں ہے :

لوکانت النجاسۃ مرئیۃ باقیۃ فیہ اوامتلاء قبل جفاف اعلی الحوض تنجس[3]۔

اگر حوض میں نجاست مرئیہ باقی رہے یا بھر جائے حوض کااعلیٰ حصہ خشك ہونے سے پہلے تو نجس ہوجائے گا۔ (ت)

عـــہ :  توضیح جواب سوم سے ہوگی خلاصہ یہ کہ تہ نشین نجاست اوپر آئے گی نہیں اورپانی ملے گاآب زیریں سے جو بوجہ کثرت ناپاك نہیں اور اُوپر آنے والی اگر غیر مرئیہ تھی یامرئیہ نکال دی گئی کہ وہ بھی غیر مرئیہ رہ گئی تو ناپاك پانی کے ساتھ نکل گئی ہاں مرئیہ باقیہ ہے تو پھر ناپاك کردے گی ۱۲ منہ غفرلہ(م)

 



[1]   الدرالمختار باب المیاہ مجتبائی دہلی  ۱ / ۳۶

[2]   ردالمحتار  باب المیاہ  مصطفی البابی مصر ۱ / ۱۴۳

[3]      ردالمحتار باب المیاہ مصطفی البابی مصر ۱ / ۱۴۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن