دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 2 | فتاوی رضویہ جلد ۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲

(اور عام علماء کے نزدیك پانی نجس ہوجائے گا)اور جو پانی برف کے نیچے ہے اس کا اعتبار نہ ہوگا اور جو سوراخ میں ہے وہ تھوڑے پانی کی طرح ہے ، لیکن بعض علماء نے اس کے خلاف یہ فرمایا ہے کہ جو سوراخ میں ہے وہ اسی طرح ہے جو اس کے نیچے ہے اور وہ کثیر ہے تو ناپاك نہ ہوگا۔ (ت)

حلیہ میں ہے :

(یتنجس عند عامۃ العلماء)ذلك الماء الذی فی الثقب لاالحوض لان المسألۃ مفروضۃ فی الحوض الکبیر[1]۔

(عام علماء کے نزدیك نجس ہوجائے گا)وہ پانی جو سوراخ میں ہے نہ کہ حوض میں کیونکہ مسئلہ بڑے حوض میں مفروض ہے۔ (ت)

یہاں سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ یہی مذہب جمہور علماء ہے ،

وھنا بحث غریب للخانیۃ ثم للخلاصۃ واللفظ لھا قال اختلف المشائخ فیہ وینبغی ان یکون الجواب علی التفصیل ان کان الماء الذی تنجس فی اعلی الحوض اکثرمن الماء الذی فی اسفلہ ووقع الماء النجس فی اسفل الحوض علی التدریج کان طاھرا علی مایاتی فی مسألۃ الجمد وقال بعضھم لایطھر کالماء القلیل اذا وقعت فیہ نجاسۃ ثم انبسط علی مامر [2] اھ  والمراد بما یاتی فی الجمد                                                                      

اور یہاں ایك عجیب بحث خانیہ اور خلاصہ کی ہے الفاظ خلاصہ کے ہیں فرمایا کہ مشائخ نے اس میں اختلاف کیا ہے اور جواب میں تفصیل ہونی چاہئے ، اگر وہ پانی جو حوض کے بالائی حصہ میں نجس ہوا ہے اس پانی سے زیادہ ہے جو اس کے نچلے حصے میں ہے ، اور نجس پانی حوض کے نچلے حصے میں گرا بتدریج تو پاك رہے گا ، جیسا کہ منجمد پانی کے بیان میں آئے گا ، اور بعض نے فرمایا طاہر نہیں رہے گا جیسے قلیل پانی ، جب اس میں نجاست گر جائے پھر وہ پھیل جائے ، جیسا کہ گزرا اھ  اور مایاتی فی الجمد سے

قولہ رحمہ الله تعالٰی لوتنجس موضع النقب ثم ذاب الجمد بتدریج الماء نجس وقال الشیخ الامام شمس الائمۃ الحلوائی رحمہ الله تعالٰی الماء طاھر سواء ذاب بتدریج اودفعۃ واحدۃ [3]اھ۔

اقول :  وجہ الاول وعلیہ المعول انہ کلما ذاب شیئ منہ اتصل بالنجس وھو قلیل فیتنجس حتی تاتی النجاسۃ علی الکل بخلاف ما اذا ذاب دفعۃ لانہ کثیر فلا یتنجس بمجاورۃ النجس و وجہ قول شمس الائمۃ انہ کثیر وفیہ ان النجس لایطھر بالکثرۃ۔

اقول :  لکن(۱)فی قیاس مسألتنا علی مسألۃ الجمد نظرفان الطاھر ھھنا ماء کثیر فلا یضرہ مجاورۃ نجس سواء کانت دفعۃ اوتدریجا وکان المجاور اکثر منہ اواقل علی خلاف مایفیدہ تقییدہ بکثرۃ المتنجس ای قدرالامساحۃ من قصر حکم الطھارۃ علی مالوکان اقل مماتحتہ قدرافلا یتنجس ماتحتہ سواء وقع فیہ دفعۃ اوتدریجا بخلاف الاکثر وانت تعلم ان الماء الکثیر انما یتنجس بتغیر وصف لہ بالنجاسۃ بلا فرق

مرادان کا قول ہے کہ “ اگر سوراخ کی جگہ نجس ہوئی پھر منجمد پانی بتدریج پگھل گیا تو پانی ناپاك ہے ، اور شیخ الامام شمس الائمہ حلوائی نے فرمایا پانی پاك ہے خواہ بتدریج پگھلا ہو یا یك دم اھ(ت)

میں کہتا ہوں پہلے قول کی وجہ جس پر اعتماد ہے کہ جب بھی اس سے کوئی چیز پگھلی اور نجس سے متصل ہوئی اور وہ قلیل ہو تو وہ نجس ہوجائے گا یہاں تك کہ کل نجس ہوگا بخلاف اس صورت کے جبکہ یکدم پگھل جائے کیونکہ وہ کثیر ہے ، لہٰذا نجس کی مجاورت کی وجہ سے نجس نہ ہوگا ، شمس الائمہ کے قول کی وجہ یہ ہے کہ وہ کثیر ہے ، اور اس میں یہ اعتراض ہے کہ نجس کثرت کی وجہ سے پاك نہیں ہوتا ہے۔ (ت)

میں کہتا ہوں ہمارے مسئلہ کو منجمد پانی پر قیاس کرنے میں نظر ہے کیونکہ یہاں پاك پانی کثیر ہے تو اس کو نجس کی مجاورۃ نقصان دہ نہ ہوگی خواہ یکدم ہو یا بتدریج ہو اور مجاور اس سے زیادہ یا کم ہو ، یہ اس کے خلاف ہے کہ جس کو متنجس کی کثرت کے ساتھ مقید کیا ہے یعنی مقدار کے اعتبار سے نہ کہ پیمائش کے اعتبار سے ، جس نے طہارت کے حکم کو اُس صورت میں مقصور کیاکہ اگر وہ اپنے نیچے والے پانی سے کم ہو ، تو اس کانیچے والا ناپاك نہ ہوگا ، خواہ اس میں وہ یکدم گرا ہو یا تدریجی طور پر بخلاف اکثر کے اور آپ کو معلوم ہے

بین قدر وقدر علی القول الصحیح المعتمد المفتی بہ کما عرف فی مسألۃ جیفۃ فی النھر نعم مشی الشیخ علی مختارہ ثمہ حیث قال انکان مایلاقی الجیفۃ اکثر اوکانا سواء فالماء نجس [4] اھ والیہ یشیر قولہ الماء النجس اذادخل الحوض الکبیر لایتنجس الحوض وانکان الماء النجس علی ماء الحوض غالبا لانہ کلما اتصل الماء بالحوض صار ماء الحوض علیہ غالبا [5] اھ فقد عـــہ اشار الی            

کہ کثیر پانی اسی وقت نجس ہوگا جب نجاست کی وجہ سے اس کا کوئی وصف متغیر ہوجائے ، اس میں مقادیر کے طرق کے اعتبار نہیں ، قول صحیح ، معتمد ، مفتیٰ بہ یہی ہے ، جیسا کہ نہر میں گرجانے والے مردہ کے مسئلہ میں معلوم ہوا ہے البتہ شیخ نے وہاں اپنے مختار قول ہی کو لیا ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ جو پانی مردار سے ملاقی ہے ، اگر وہ زائد ہے یادونوں برابر ہیں تو پانی نجس ہے اھ اور ان کے قول “ نجس پانی جب بڑے حوض میں داخل ہوجائے تو وہ حوض ناپاك نہ ہوگا “

عـــہ اقول : (۱)وبما اشرناالیہ اندفع ماجنح الیہ فی الحلیۃ من اثبات التناقض بین فرعی الخلاصۃ ھذین فان مقتضی الفرع الاخیرطھارۃ السافل بلا تفصیل اھ بمعناہ وذلك لان کلامہ فی ھذاالفرع یشیر الی صورۃ التدریج فلاینافی التفصیل المذکور(۲)سابقا  وکذا اندفع بحثہ ترجیح الطہارۃ مطلقًا وان ذاب تدریجا حیث قال بعدقول شمس الائمۃ قلت وھذاھوالمتجہ بعد انکان الحوض کبیراولم یظھر للنجاسۃ اثرفیہ کما ھو فرض المسألۃ اھ

 اقول :  ماذا ینفع کون متسع الحوض کبیرابعد انکان الذائب من الجمد قلیلا فالعبرۃ للماء    

میں کہتا ہوں ہم نے جس طرف اشارہ کیا ہے اس سے حلیہ میں جو کہا ہے وہ رفع ہوگیا ، حلیہ میں انہوں نے خلاصہ کی اِن دو فرعوں کے درمیان تناقض ثابت کیا ہے ، کیونکہ آخری فرع کا مقتضی یہ ہے کہ نچلا حصہ بلا تفصیل پاك ہے اھ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اُن کا کلام اس فرع میں تدریج کی صورت کی طرف اشارہ کرتاہے تو سابقہ تفصیل کے خلاف نہ ہو گا ، اور اسی طرح ان کی وہ بحث ساقط ہوگئی جس میں انہوں نے مطلقًا  طہارت کو ترجیح دی ہے اگرچہ وہ پگھلا ہو تدریجاً انہوں نے شمس الائمہ کے قول کے بعد فرمایا “ میں کہتا ہوں یہی معقول بات ہے بشرطیکہ حوض بڑاہو اور نجاست کا کوئی اثر ظاہر نہ ہو ، جیسے کہ مسئلہ میں مفروض ہے اھ میں کہتا ہوں حوض کے بڑا ہونے کا ایسی صورت

التدریج ، ولفظ الفتح فی تعلیلہ لان کل مایتصل بالحوض الکبیر یصیر منہ فیحکم بطہارتہ [6] وفی البزازیہ الماء الکثیر النجس دخل فی الحوض الکبیر لاینجسہ لانہ حکم بالطھارۃ زمان الاتصال [7] اھ  ھذا وجہ

 



[1]            حلیہ

[2]   خلاصۃ الفتاوی الجنس الاولی فی الحیض نولکشور لکھنؤ ۱ / ۴

[3]   خلاصۃ الفتاوی الجنس الاولی فی الحیض نولکشور لکھنؤ ۱ / ۴

[4]   خلاصۃ الفتاوی جنس آخر فی التوضی ، الماء الجاری نولکشور لکھنؤ ۱ / ۹

[5]   خلاصۃ الفتاوی الجنس الاولی فی الحیض  نولکشور لکھنؤ  ۱ / ۴

[6]   فتح القدیر بحث الغدیر العظیم نوریہ رضویہ سکھر ۱ / ۷۱

[7]   بزازیۃ علی الہندیۃ نورانی کتب خانہ پشاور ۴ / ۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن