30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
النضیرللعلامۃ الشرنبلالی وقد قال البرجندی المرادبذلك ان یکون کل من الاطراف الاربعۃ عشراذرع و زوایاہ الاربع قوائم اذلولم تکن الزوایا کذٰلك لم یعتبر [1] اھ ولا یمکن وقوع مثلث قائم الزاویۃ فی دائرۃ الا فی نصفھااذلوکانت القطعۃ ازیدکانت الزاویۃ حادۃ اوانقص کانت منفرجۃ (۳۰ من ۳ من اقلیدس) وح یکون وترالقائمۃ قطرالدائرۃ
اب اگر اس میں نجاست گر جائے تو وہ دہ در دہ ناپاك ہوجائیگا ، اور مختار یہ ہے کہ ناپاك نہ ہوگا ، صرف اُسی صورت میں ناپاك ہوگاجس صورت میں بڑا حوض ناپاك ہوتا ہے اھ (ت)
میں کہتا ہوں اس سے شرنبلالی کے اعتراض کا جواب بھی معلوم ہوگیا کیونکہ ازر وئے حساب یہ بات قطعی اس وقت ہوتی ہے جب پیمائش کااعتبار کیا جائے نہ کہ طولی وعرضی امتدادوں کی شرط لگائی جائے بلالکہ اس وقت ۴۴ سے زیادتی کاواجب ہونا قطعی ہوگاچہ جائیکہ ۳۶ سے جیسا کہ اس کی طرف پہلے اشارہ گزرا ، اور اس کی وضاحت اس سے ہوتی ہے کہ یہ مراد نہیں کہ دونوں امتداد جیسے بھی واقع ہوں ب
بلکہ دو محیط ایك قائمہ کے ساتھ ، ورنہ طول وعرض مساوی نہ ہوتے ، اور اگر یہ نہ ہوتا تو اس کے ہر ضلع کا مثلث دس ہاتھ کو کافی ہوتاحالانکہ علماء نے اس میں صراحت کی ہے کہ پندرہ ذراع اور ایك خُمس کا ہونا ضروری ہے ، جیساکہ “ السراج الوہاج “ میں ہے اور شرنبلالی کی “ الزہر النضیر “ میں ہے ، اوربرجندی نے فرمایا کہ اس سے مراد یہ ہے کہ چاروں طرف میں سے ہر طرف دس۱۰ذراع ہو اور اس کے چاروں زاویے قائمہ ہوں ، کیونکہ اگر زاویے ایسے نہ ہوئے تو اس کااعتبار نہ ہوگااھ اوریہ ممکن نہیں کہ کوئی مثلث قائم الزاویہ کسی دائرہ میں ہو ، ہاں نصف دائرہ میں ہوسکتا ہے کیونکہ اگر کوئی قطعہ زائد ہوتاتو زاویہ حادہ ہوجاتا ، اگر کم ہوتا تو منفرجہ ہوجاتا (۳۰ ، ۳ میں سے ،
فاذا کانت کل ساق عشراکان جذر القطر مائتین وھو٢ء١وبالتدقیق١ء١فاذاکان ھذا قطرالدائرۃ لوغارثمہ۱۵۰۵۱۵۰ء۱ '+۴۹۷۱۴۹۹ء۰=۶۴۷۶۶۴۹ء۱وھولوغارثم ء٤فیکون المحیط اکثر من وذلك مااردناہ۔
اقول : وبہ تبین وجہ ماطوی بیانہ العلامۃ البرجندی انہ لم اختیر وقوع المربع داخل المدور ان لایکون قطرھا اقصر من اطول امتدادات المربع اعنی قطرھا فان المقصود ھو الامتداد الضلعی المفروض عشرۃ دون القطری ووجہہ ان ذلك الامتداد الضلعی ضلعا لقائمۃ مساویا للضلع الاخر لایقع فی دائرۃ الا اذا کان قطرھا وتر المثلث ولا یقع الا فی نصف الدائرۃ فاذا رسم مثلہ فی النصف الاخر تم المربع وظھر وقوعہ فیھا۔
واقول : بوجہ اٰخر مربع کل ضلع منہ عشرۃ اذا وقعت نجاسۃ فی احدی زوایاھا مثل ج و وصلنا ا ع فالنصف المقابل لھا وھو مثلث ال ب ع
![]()
اقلیدس سے) اور اس وقت قائمہ کاوتر دائرہ کا قطر ہوجاتا ، اب جبکہ ہر ساق دس ہاتھ کی ہو تو قطر کاجذر دو سو ہوتااور وہ ۱۴۲ء۱۴ ہے اور اگر باریك بینی سے کام لیا جائے تو یہ ہوگا ۱۴۲۱۳۶۸ء۱۴ ، توجب دائرہ کاقطر یہ ہواتواس کالوگار ثم۱۵۰۵۱۵۰ء۱'+۴۹۷۱۴۹۹ء۰ =۶۴۷۶۶۴۹ء۱ہو گا اوریہ لوگارثم ۴۲۹ء۴۴ ہے تومحیط ۴۴ سے زائد ہوگا ، اور یہی ہماری مراد ہے۔ (ت(
میں کہتا ہوں اس سے اس کی وجہ بھی ظاہر ہوگئی جس کا بیان علامہ برجندی نے لپیٹ دیا ہے یعنی مدور کے اندر مربع واقع ہونے کیلئے یہ شرط کیوں اختیار کی گئی ہے کہ اس کا قطر مربع کے طویل ترین امتدادات سے کم نہ ہوجائے یعنی اس کا قطر ، کیونکہ مقصود امتداد ضلعی ہے جو دس فرض کیا گیا ہے ، قطری نہیں ہے ، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ جب یہ امتداد ضلعی ، قائمہ کا ضلع ہو اور دوسرے ضلع سے مساوی ہو تو دائرہ میں تب ہی واقع ہوسکتا ہے جبکہ اس کا قطر وتر مثلث ہو اور یہ نصف دائرہ میں ہی ہوتا ہے ، اب اسی کی مثل جب دوسرے نصف میں کھینچی جائے تو مربع مکمل ہو جائے گا ، اوراس کا اس میں واقع ہونا ظاہر ہوجائیگا۔ (ت(
اور ایك دوسرے طریقہ پر میں کہتا ہوں ایك ایسا مربع ہے کہ جس کا ہر ضلع دس ہاتھ ہے اب اگر اس کے ایك زاویہ مثلاً ج میں نجاست پڑ جائے
![]()
یحیط بہ خطاا ب ، ب ء وکل نقطۃ تفرض علیھما یکون بعدہ من النجاسۃ عشرۃ اواکثر فبعد کل من ا وع عشرۃ ثم لایزال یزداد حتی یکون ابعدہ علی نقطۃ ب اکثر من اربعۃ عشر ذراعا بما تقدم ھذا شان المربع الذی یعد ماؤہ فی الشرع کثیرا فان کان الحوض مدورا وجعلنا قطرہ عشرۃ نظراالی انہ البعد المطلوب کما توھم المتوھم فلتکن الدائرۃ

ا ب ح ء علی مرکز ھ وقعت النجاسۃ عند ح فاخرجنا قطر ح ب واقمنا عمودا علیہ قطراء فالنصف المقابل لموقع النجاسۃ ا ب ع وابعد نقاطہ منہ ب وھو عشرۃ اذرع فجمیع النقاط لاتزال تقرب من ح ویکون اقرب الکل الیہ نقطتااع (٧ من ٣ من اقلیدس) فلم تنسج الدائرۃ علی منوال المربع المطلوب بل علی ضدہ وعکسہ فیجب ان یکون اقرب النقاط الی ح وھما ا و ع کل بفصل عشرۃ و ح یکون شأن الدائرۃ شأن المربع سواء بسواء ان بُعد کل من اوع عشرۃ ثم لایزال یزداد حتی یکون ابعدہ علی ب واذن
اور ہم ا ع کو ملائیں تو اس کا نصف مقابل جو ا ب ع کا مثلث ہے اس کو دو خط محیط ہیں ، ایك ا ب والا دوسرا ب ع والا اور ہر نقطہ جو اُن دونوں پر فرض کیا جائے اس کی دوری نجاست سے دس ہاتھ ہوگی یا اس سے زائد ہوگی تو ا اور ع میں سے ہر ایك کی دوری دس ہاتھ ہے پھر وہ مسلسل زیادہ ہوتا رہتا ہے یہاں تك کہ ا کا بعد ب کے نقطہ پر چودہ ذراع سے زائد ہوگا اس قاعدے کی وجہ سے جو گزرا ، یہ ہے وہ مربع حوض جس کے پانی کو شرعاً کثیر کہا جاتا ہے ، اگر حوض مدوّر ہو اور ہم اس کا قطر دس مقرر کریں یہ دیکھ کر کہ مطلوبہ بُعد یہی ہے ، جیسا کہ وہم کرنے والے نے وہم کیا ہے اب ا ب ح ء کا دائرہ ھ کے مرکز پر ہوگا ،

اب نجاست ح کے پاس گری تو ہم نے ح ب کا قطر نکالا اور اس پر ایك عمود قائم کیا جو ا ع کا قطر ہے تو وہ نصف جو موضع نجاست کے مقابلے میں ہے وہ ا ب ع ہے اور اس کا بعید ترین نقطہ ب ہے اور وہ دس ہاتھ ہے ، اور تمام نقاط ح کے قریب ہوتے جاتے ہیں اور سب سے قریب ا ع کے نقطے ہیں (۷ ، ۳ سے اقلیدس سے) تو دائرہ مطلوب مربع کے طریق پر نہیں بنایا گیا بلالکہ اس کی ضد پر اور اس کے عکس پر ، تو لازم ہے کہ ح کے قریب تر نقطے ا اور ع ہیں ہر ایك میں دس کا
یکون قطر الدائرۃ ھو وتر المثلث فیکون ا ع اعنی ح ب اکثر من اربعۃ عشر ذراعا بما تقدم وثبت وقوع المربع فی الدائرۃ۔
اقول : ومن ھھنا ظھرت ثلثۃ امور اخرالاول لم یصحح قول لان فیہ نقصا من المطلوب کما علمت والمقادیر المقدرۃ لا یعمل فیھا بالاسقاط الثانی حیث ان القطر ١٤٢ء١٤ ففی جعلہ١٥بالرفع مجازفۃکثیرۃکما فی قول ٤٨ وفی جعلہ ١٤بالاسقاط نقص من المقصود وھو لایسوغ فکان العدل التوسط بینھما وھو جعلہ ٥ء١٤ ثلثۃ امثالہ ٥ء٤٣ وسبعہ ذراعان و کسرفالمجموع اکثر من خمسۃ واربعین ذراعا ونصف والکسر اذا زاد علی النصف بل واذا بلغ النصف یؤخذ واحدا کما ھو عادۃ الحساب فاعتبر المحیط٤٦ الثالث ظھر قول الفتح ان فی الحساب یکتفی باقل منھابکسر لکن یفتی بستۃ واربعین کیلا یتعسر رعایۃ الکسر [2] اھ وظھر وجہ الافتاء بہ لانہ اعدل الاقوال لاتقتیر ولا اسراف ولا تقصیر ولا جزاف
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع