دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 2 | فتاوی رضویہ جلد ۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲

فائدہ ۹ :  اقول ذکرت فی الطرس المعدل مسألۃ ادخال المحدث رأسہ اوخفہ اوجبیرتہ فی الماء وانہ یجزئہ عند الامام الثانی ولایصیر الماء مستعملا وان الصحیح وفاق محمد فیھا وان المراد لایصیر ماء الاناء مثلا مستعملا بل البلۃ الملتصقۃ بالرأس ای الممسوح فقط فاعلم ان ھذا الخصوص المسح فلا یقاس علیہ المغسول قال ملك العلماء فی البدائع ادخل رأسہ اوخفہ اوجبیرتہ فی الاناء وھو محدث قال ابو یوسف یجزئہ فی المسح ولا یصیر الماء مستعملا سواء نوی

نقل کیا ہے اور کنویں کے مسئلہ میں یہ صراحت کی ہے کہ مذہب مختار یہ ہے کہ پانی طاہر غیر طہور ہے ، اور نہر نے اسرار کی عبارت میں فرمایا ہے جو گزرا ، اور جب بحر نے محیط ، توشیح اور تحفہ کی عبارت سے استدلال کرتے ہوئے فرمایا “ جب مستعمل پانی کنویں میں گرجائے۔ ۔ ۔ الخ “ تو اس پر لکھا کہ آپ پر مخفی نہ رہے کہ عبارت پانی کے گرنے میں ہے نہ کہ دھوون کے گرنے میں ، اور اس طرح اس کے بعد کی عبارت اھ۔ اور در نے بحر پر حسن کے کلام سے استدراك کیا ہے ، اور اسی طرح ابو السعود نے ، اور ہم نے “ ش “ اور ان سب کے اور حلیہ کے کلمات نقل کئے ان تمام حضرات نے حکم استعمال کے ساقط ہونے کی وجہ ضرورت کو قرار دیا ہے ، اور جیسا کہ آپ نے جانا یہ اعتراف حق ہے۔ (ت)

فائدہ ۹ : میں نے “ الطرس المعدل “ میں محدث کا پانی میں اپنا سر ، موزہ یا پٹی ڈبونے کا مسئلہ ذکر کیا ہے اور یہ کہ دوسرے امام کے نزدیك اس کو یہ کفایت کرے گا ، اور پانی مستعمل نہ ہوگا ، اور اس میں صحیح یہی ہے کہ محمد کو اس سے اتفاق ہے ، اور یہ کہ مراد یہ ہے کہ برتن کا پانی مستعمل نہ ہوگا بلالکہ وہ تری جو سر سے لگی ہوئی ہے یعنی صرف ممسوح ، تو جاننا چاہئے کہ یہ خاص مسح کیلئے ہے تو اس پر مغسول کو قیاس نہ کرنا چاہئے ، ملك العلماء نے بدائع میں فرمایا کسی نے اپنا سر ، موزہ یا پٹی پانی میں داخل کی اور بے وضو تھا ، تو ابو یوسف نے فرمایا اس کے مسح کو کافی ہے ، اور پانی بہرحال مستعمل نہ ہوگا خواہ نیت کرے یا نہ کرے کیونکہ استعمال کے دو۲

او لم ینو لوجود عـــہ احد سببی الاستعمال وانما کان لان فرض المسح یتأدی باصابۃ البلۃ اذھو اسم للاصابۃ دون الاسالۃ فلم یزل شیئ من الحدث الی الماء الباقی فی الاناء وانما زال الی البلۃ وکذا اقامۃ القریۃ تحصل بھا فاقتصر حکم الاستعمال علیھا [1] اھ۔  وھذا ینادی باعلی نداء ان عدم انتقال الحدث الٰی باقی الماء فی الاناء واقتصار حکم الاستعمال علی البلۃ فی صور المسح انما کان لانہ لایحتاج الا الی بلۃ فبھا یتأدی فرضہ وبھا تقوم قربتہ فھو لم یستعمل الماء بل البلۃ بخلاف ماوظیفتہ الغسل فانہ اسالۃ فکان استعمالا للماء لالمجرد بلۃ فیزول بہ الحدث الی جمیع ما فی الاناء لقلتہ ولا یقتصر حکم الاستعمال علی البلۃ الملاقیۃ لسطح البدن                 

سببوں میں سے ایك پایا جارہا ہے اور یہ اس لئے ہوا کہ مسح کا فرض ادنیٰ تری سے ادا ہوجاتا ہے کیونکہ مسح لگانے کو کہتے ہیں نہ کہ بہانے کو ، تو حَدث میں سے کوئی چیز چھُوٹ کر برتن میں پانی تك نہیں آتی صرف تری تك منتقل ہوئی اور اسی طرح اس سے قربۃ قائم ہوتی ہے تو اس پر استعمال کا حکم محدود ہوگیا اھ ۔ اور اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ مسح میں حدث کا برتن میں باقی پانی کی طرف منتقل نہ ہونا اور استعمال کے حکم کا صرف تری تك محدود رہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہاں محض تری کی ضرورت ہے اسی سے فرض ادا ہوجاتا ہے اور اسی سے قربۃ ادا ہوجاتی ہے ، تو اس نے پانی کو استعمال نہیں کیا بلکہ اس نے تری کو استعمال کیا بخلاف اس کے جس میں دھونا ضروری ہے کیونکہ اس میں بہانا ضروری ہے تو وہاں پانی کا استعمال ہوگا محض تری کا نہیں ہوگا ، تو حدث برتن کے تمام پانی کی طرف منتقل ہوگا کیونکہ وہ کم ہے اور استعمال کا حکم اس تری

 

عـــہ اقول :  قولہ لوجود متعلق بالمنفی ای صیرورۃ الماء مستعملا لوجود ازالۃ الحدث وان لم ینو واقامۃ القربۃ ایضا ان نوی منتفیۃ فلا یصیر مستعملا وان وجد السببان وانما کان ھذا الانتفاء لانہ لم یستعمل الماء بل البلۃ وذلك لان فرض المسح۔ ۔ ۔ الخ ١٢ منہ غفرلہ۔ (م)                

اقول اسکا قول لوجود ، منفی سے متعلق ہے یعنی پانی کا مستعمل ہونا حَدث کے ازالہ کی وجہ سے اگرچہ نیت نہ کرے ، اور قربۃ ادا کرے سے بھی اگر نیت کرے منتفی ہے ، تو مستعمل نہ ہوگا اگرچہ دونوں سبب پائے جائیں ، اور یہ انتفاء اس لئے ہے کیونکہ اس نے پانی استعمال نہیں کیا صرف تری استعمال کی اور یہ اس لئے ہے کہ مسح کا فرض الخ ۱۲ منہ(ت)

الظاھر لان البلۃ لایحصل بھا اسالۃ ولا غسل فظھر الامر وبالله التوفیق فلا حجۃ فیہ للمسوین بین الملاقی والملقی ولیس مبناہ علی تلك المسألۃ۔

اقول :  والدلیل القاطع علیہ ان ابایوسف القائل بنجاسۃ الماء المستعمل لم یقل ھھنا بالسریان قال الامام فقیہ النفس ابو یوسف رحمہ الله تعالٰی قال انما یتنجس الماء فی کل شیئ یغسل اما ما یمسح فلا یصیر الماء مستعملا [2] اھ۔  مع اجماع اصحابنا ان النجاسۃ تسری فی القلیل بلا فرق بین الکثیر منھا والقلیل وقد تقدم التصریح بہ عن البدائع فاندفع ماکان ذھب الیہ وھلی فی بادی الرأی ان سبیل المسألۃ سبیل الخلف فی الملقی والملاقی واستنار ماذکرت جوابا عنہ من الفرق بین الغسل والمسح اما توقفی فی وجہہ فالوجہ عند المجتہد ولیس علینا ابداؤہ۔

واقول :  یخطر ببالی والله تعالٰی اعلم ان الاجسام کما قدمت جواھر فردۃ متراکمۃ متفرقۃ حقیقۃ متصلۃ حسا وامرالغسل لایتأدی الابجسم مائی ذی ثخن صالح                          

تك محدود نہ رہے گا جو بدن کے ظاہر کی سطح سے متصل ہے کیونکہ تری سے نہ بہانا حاصل ہوتا ہے نہ غسل ، تو معاملہ بتوفیق اللہ  ظاہر ہوگیا ، اس میں ان لوگوں کیلئے حجۃ نہیں جو ملقی اور ملاقی میں فرق نہیں کرتے تو اس کی بنیاد اس مسئلہ پر نہیں۔ (ت)

میں کہتا ہوں اس پر قطعی دلیل یہ ہے کہ ابو یوسف جو مستعمل پانی کی نجاست کے قائل ہیں وہ یہاں سرایت کا قول نہیں کرتے ، امام فقیہ النفس نے فرمایا کہ امام ابو یوسف نے فرمایا “ پانی ہر اس چیز میں نجس ہوتا ہے جو دھوئی جاتی ہے اور جس پر مسح کیا جاتا ہے اس سے مستعمل نہ ہوگا اھ ، ۔ حالانکہ ہمارے اصحاب کا اجماع ہے کہ نجاست تھوڑے پانی میں سرایت کرتی ہے خواہ کم ہو یا زائد ، بدائع سے اس پر تصریح گزر چکی ہے تو ان کا جواب ہوگیا ، اور بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ خلف کی طرح ہے ملقی اور ملاقی میں اور جو جواب میں نے ذکر کیا وہ بھی واضح ہوگیا یعنی یہ کہ غسل اور مسح میں فرق ہے ، اور اس کے استدلال میں میرا توقف کرنا اس لئے ہے کہ دلیل پیش کرنا مجتہد کا کام ہے ، اور ہمیں اس کا ظاہر کرنا لازم نہیں۔ (ت)

میں کہتا ہوں اللہ  بہتر جانتا ہے میرے دل میں یہ خطرہ گزرا کہ اجسام جیسا کہ ہم نے پہلے لکھا ہے جواہر فردہ ہیں تہ بہ تہ ہیں حقیقۃً متفرق ہیں اور حِسّاً متصل ہیں ، اور دھونا ایسے جسم سے ہوسکتا ہے جو پانی کا

یری سائلا علی البدن سیلانا فلابد فیہ من اعتبار المحسوس وفی الحس الماء الکائن فی محل واحد شیئ متصل واحد فحصل الاستعمال للکل لحصول اللقی للکل کما فی نجاسۃ ترد علی الماء وانما سقط الحکم عن الکثیر لان الشرع جعلہ کالجاری فلا یتأثر مالم یتغیر کما سبق تقریر کل ذلك اما المسح فمجرد اصابۃ من دون اسالۃ فتکفی فیہ جواھر قریبۃ تفید بلۃ وھی منفصلۃ عمافوقھا فیقتصر اللقاء علیھا ولا یتعدی الی سائر الاجزاء لعدم الحاجۃ الی ترك الحقیقۃ وبہ استبان ما قالوا ھنا من قصراللقاء علی البلۃ ،

 وظھر الجواب عما ذکرت فیہ من النظر(۱)واشار الیہ المحقق حیث اطلق ابن الھمام بقولہ فیہ نظر ھذا ما عندی فی تقریرہ وجہدالمقل دموعہ ویحتاج الی تلطیف القریحۃ وکیف ماکان لاحجۃ فیہ للمسوّین بل ھو حجۃ علیھم لدلالۃ فحواہ ان قصرالحکم علی البلۃ دون بقیۃ ما فی الاناء لعدم الحاجۃ فی المسح الی الاسالۃ فافاد ان فیما وظیفتہ الاسالۃ یعم الحکم جمیع مافی الاناء وھو المقصود۔

فائدہ ۱۰ : اقول وبالله  التوفیق ھنالفظان الوضوء من الحوض و                                      

ہو اور اس میں حجم ہو اور جسم پر بہتا ہوا نظر آئے ، تو اس میں محسوس کا اعتبار ضروری ہے اور جس میں وہ پانی جو ایك جگہ ہو متصل واحد ہے تو کل پانی مستعمل ہوگیا کیونکہ ملاقاۃ کل سے ہی ہے ، جیسے کہ وہ نجاست جو پانی پر وارد ہو اور حکم کثیر سے اس لئے ساقط ہوگیا کیونکہ شریعت نے اس کو جاری کے حکم میں رکھا ہے ، تو جب تك اس میں تغیر نہ ہو متاثر نہ ہوگا جیسے کہ اس کی تقریر گزری ، اور مسح میں صرف پانی کا لگانا ہے نہ کہ بہانا ہے ، تو اس کیلئے قریب جواہر ہونا کافی ہے جن سے تری پیدا ہوتی ہے اور وہ جواہر اوپر والوں سے جدا ہیں تو ملاقاۃ اسی پر منحصر رہے گی اور باقی اجزاء کی طرف منتقل نہ ہوگی کیونکہ ترك حقیقۃ کی حاجت نہیں اور یہیں سے معلوم ہوا کہ ملاقاۃ صرف تری



[1]           بدائع الصنائع فصل فی الطہارۃ الحقیقیۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۷۰

[2]   فتاوٰی قاضی خان الماء المستعمل نولکشور لکھنؤ ۱ / ۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن