دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 2 | فتاوی رضویہ جلد ۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲

اقول اوّلا : (۱)ان کان للقیاس علی روایۃ النجاسۃ مساغ کان الشیخ ابن الشحنۃ احق بھذا منکم فان التسویۃ علی روایۃ النجاسۃ انما ھی فی التاثیر لافی عدمھا فکما استویا علیھا فی التاثیر بسلب الطھارۃ فکذا علی روایۃ الطھارۃ بسلب الطھوریۃ لا فی عدم التاثیر اصلا وثانیا : (۲)صرحوا ان ماء ورد علی نجس نجس کعکسہ ای ان التنجس یحصل للماء القلیل کلہ سواء کان ھو الوارد علی نجاسۃ او بالعکس واذن نقول بمثلہ ھھنا فکما ان الماء الوارد علی نجاسۃ حکمیۃ یصیر کلہ منسلب الطھوریۃ کذلك النجاسۃ الحکمیۃ اذا وردت علی ماء قلیل تجعل جمیعہ مسلوب الطھوریۃ وقیاس احدی النجاستین علی الاخری احق بالقبول من قیاس روایۃ الطہارۃ علی روایۃ النجاسۃ ،

 وثالثا : (۳)وھو الحل الحکم انما یثبت بثبوت سببہ وسبب التنجس ھو ملاقاۃ النجس وھو حاصل فی الملقی کالملاقی وسبب الاستعمال ملاقاۃ بدن                                       

اختیار کیا ہے اور شارح کے بعد آنے والے علماء نے حتی کہ صاحب نہر نے بھی ان کی متابعت کی ہے ، پھر مسلمانوں کو تنگی سے نکالنا ہے اھ(ت)

میں کہتا ہوں  اوّلاً اگر قیاس کو نجاست والی روایت پر گنجائش موجود ہو تو شیخ ابن الشحنہ اس کے بہ نسبت آپ کے زائد مستحق ہیں کیونکہ نجاست والی روایت پر برابری تاثیر میں ہے نہ کہ عدمِ تاثیر میں جیسے وہ دونوں سلب طہارت کی تاثیر میں برابر ہیں ، اسی طرح طہارت کی روایت پر سلب طہوریت میں برابر ہونا چاہئے نہ کہ اصلاً عدمِ تاثیر میں مساوات ہو۔ ثانیاً اس امر کی علماء نے تصریح کی ہے جو پانی نجس پر وارد ہوتا ہے وہ بھی نجس ہوجاتا ہے جیسا کہ اس کا عکس ہے ، یعنی ناپاك ہونا کل تھوڑے پانی میں ہوتا ہے خواہ وہ نجاست پر وارد ہو یا نجاست اس پر وارد ہو ، اس لئے اسی قسم کا قول ہم یہاں کرتے ہیں تو جس طرح وہ پانی جو نجاستِ حکمیہ پر وارد ہوتا ہے اس کی طہوریت ختم ہوجاتی ہے اسی طرح نجاست حکمیہ جب تھوڑے پانی پر وارد ہو تو تمام پانی کی طہوریت ختم ہوجائے گی ، اور ایك نجاست کو دوسری نجاست پر قیاس کرنا زیادہ بہتر ہے بہ نسبت اس کے کہ طہارت کی روایت کو نجاست کی روایت پر قیاس کیا جائے۔

ثالثاً : یہی حل ہے ، حکم جب ثابت ہوتا ہے تو وہ اس کے سبب کے ثابت ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے ،

محدث اومتقرب سواء کان بورود الماء علی الحدث اوالحدث علی الماء وھو حاصل فی الملاقی منتف فی الملقی فیہ لان الماء المستعمل اذا القی فی الحوض فلا ماؤہ ورد علی حدث ولا الحدث ورد علیہ انما ورد علیہ ماورد علی الحدث ولیس ھذا سبب الاستعمال۔

ورابعا : (۱)سمعت حدیث رفع الحرج ودفعہ وخامسا : (۲)لیس ھؤلاء الکثیرون الاالمتأخرون عن البحر ولیس فیھم من یکون لہ قول فی المذھب لاسیما علی خلاف المذھب الصحیح المعتمد المذیل بطراز الاجماع وھذا صاحب البحر قائلا فیہ لایفتی ولا یعمل الا بقول الامام الاعظم ولا یعدل عنہ الی قولھما اوقول احدھما اوغیرھما الالضرورۃ من ضعف دلیل اوتعامل بخلافہ کالمزارعۃ وان صرح المشائخ بان الفتوی علی قولھما [1] اھ ۔ فاذا کان ھذا فی قول امامی المذھب وقد افتوا بہ فما ظنك بما لیس قول احدھما ولا قول احد ولا روایۃ عن احد وما صححہ احد ولا لہ فی الدرایۃ مستند ، فکیف یعدل الی مثلہ عن مذھب                  

اور ناپاك ہونے کا سبب ناپاك سے ملاقات ہے ، تو وہ ملقی میں بھی اسی طرح موجود ہے جس طرح ملاقی میں ہے اور استعمال کا سبب محدث کے بدن سے ملاقات ہے یا متقرب کے بدن سے ملاقات ہے خواہ حدث پر پانی وارد ہو یا پانی پر حدث وارد ہو ، اور یہ چیز ملاقی میں تو ہے ملقی فیہ میں نہیں کیونکہ مستعمل پانی جب حوض میں ڈالا جائے تو نہ تو اس کا پانی حدث پر وارد ہوا اور نہ ہی حدث اس پر وارد ہوا ، اور اس پر وہ چیز وارد ہوئی ہے جو حدث پر وارد ہوئی ہے اور یہ سببِ استعمال نہیں۔

رابعاً : آپ حرج رفع کرنے کا معاملہ اور اس کا رَد سُن چکے ہیں۔ خامساً یہ کثیر علماء بحر سے متأخر ہیں ، اور ان میں کوئی اس پایہ کا نہیں کہ مذہب میں اس کا قول سند ہو ، خاص طور پر قول صحیح کے مقابل جس پر اجماع ہوچکا ہو ، خاص طور پر جبکہ صاحبِ بحر فرمارہے ہوں ، فتوٰی امامِ اعظم کے قول پر ہی دیا جائے نہ کہ صاحبین یا کسی ایك صاحب کے قول پر سوائے ضرورت کے ، مثلاً یہ کہ دلیل ضعیف ہو یا اس کے خلاف تعامل ہو ، جیسے مزارعۃ کے معاملہ میں ہوا ، خواہ مشائخ نے تصریح کی ہو کہ فتوٰی صاحبین کے قول پر ہے اھ جب یہ معاملہ دو ائمہ مذہب کے ساتھ ہے اور وہ اس پر فتوٰی دے چکے ہیں تو جہاں کسی کا

جمیع الائمۃ الصحیح المعتمد ،

وما مثل ھٰؤلاء بین ایدی ائمۃ المذھب الا کمثل احدنا عند ھؤلاء بل اقل وابعد ، لاستوائنا جمیعا فی وجوب الاستسلام للائمۃ وردا وصدرا وان لا تکون لنا الخیرۃ من انفسنا اذا قضوا امرا ، اما کثرۃ من تبع البحر(۱)فقد قال البحر فی ماھو اعظم کثرۃ واشد قوۃ من الوف امثال ھذا لدورانہ فی متون المذھب والشروح والفتاوٰی اعنی عد الاعتکاف مما لایصح تعلیقہ مانصہ ھذا الموضع مما اخطؤا فیہ والخطأ ھنا اقبح لکثرۃ الصرائح بصحۃ تعلیقہ وانا متعجب لکونھم تداولوا ھذہ العبارات متونا وشروحا وفتاوی وقد یقع کثیرا ان مؤلفا یذکر شیأ ا خطأ فیأتی من بعدہ فینقلون تلك العبارۃ من غیر تغییر ولا تنبیہ فیکثر الناقلون واصلہ لواحد مخطیئ [2]اھ۔

 وھذا ھو الواقع ھھنا کما تری وبالله العصمۃ(۲)علی ان کلام کثیر منھم فی الباب لم یسلم عن اضطراب وھذا البحر نفسہ قد اکثر من نقول ماقدمنا من حججنا وفیھا نقل الاجماع ونص فی مسألۃ البئر ان المذھب المختار ان الماء طاھر غیر طھور [3]                            

قول ہی نہ ہو اور نہ روایت ہو ، اور نہ کسی نے اس کی تصحیح کی ہو اور نہ اس کیلئے مستند درایت ہو ، تو تمام ائمہ کا اجماعی مذہب چھوڑ کر اس کو کیسے اختیار کیا جاسکتا ہے ، ائمہ مذہب کے سامنے ان کی قدر وقیمت اتنی نہیں جتنی کہ ہماری ان حضرات کے سامنے ہے بلالکہ اس سے بھی کمتر ، کیونکہ ہم سب پر ائمہ کے حکم کا ماننا لازم ہے اور ان کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا ہے اور جب کسی معاملہ کا وہ فیصلہ کردیں تو ہمیں اپنی طرف سے کوئی اختیار نہیں اور رہا یہ معاملہ کہ بحر کی اتباع بہت سے مشائخ نے کی ہے ایك مسئلہ میں جو شدت وقوت کے لحاظ سے اس سے ہزار گنا زیادہ ہے کیونکہ وہ متون مذہب اور شروح اور فتاوٰی میں موجود ہے ، یعنی اعتکاف کی تعلیق کے صحیح نہ ہونے کے بارے میں خود بحر نے فرمایا کہ یہاں ان کو غلطی لگی ہے ، اور یہاں خطأ زیادہ قبیح ہے کیو نکہ اس کی تعلیق کی صحت پر بکثرت تصریحات موجود ہیں اور مجھے تعجب ہے کہ فقہاء نے ان عبارات کو متون وشروح اور فتاوٰی میں قبول کیا ہے ، عام طور پر ایسا ہوتا رہتا ہے کہ ایك مؤلف ایك چیز ذکر دیتا ہے غلطی سے ، پھر بعد والے اس غلطی کو بلا نکیر نقل کرتے رہتے ہیں ، اس طرح ایك خطا کار کے ناقل بکثرت ہوجاتے ہیں اھ ۔ اور یہاں ایسا ہی ہوا ہے جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں ، علاوہ ازیں ان میں سے اکثر کا کلام اضطراب سے خالی نہیں ، اور خود بحر نے بہت سے نقول ذکر کی ہیں جنہیں ہم نے اپنے دلائل میں بہت پہلے ذکر کیا ہے اور اس میں اجماع کو

والنھر قال فی عبارۃ الاسرار ما قال ولما تمسك البحر بعبارۃ المحیط والتوشیح والتحفۃ اذا وقع الماء المستعمل فی البئر۔ ۔ ۔ الخ کتب علیہ لایخفاك ان العبارۃ فی وقوع الماء لاالمغتسل وکذا فیما بعدہ [4] اھ۔  والدر استدرك علی البحر بکلام الحسن وکذا ابو السعود وقدمنا کلمات ش وھم جمیعا والحلیۃ قبلھم عللو اسقوط حکم الاستعمال بالضرورۃ وھو کما علمت اعتراف بالحق بالضرورۃ۔

 



[1]       بحرالرائق اوقاتِ نماز سعید کمپنی کراچی ۱ / ۲۴۶

[2]   بحرالرائق متفرقات من البیوع ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۶ / ۱۸۵

[3]   بحرالرائق مسئلۃ البئر جحط ایچ ایم سعید کمپنی کراچی  ۱ / ۹۸

[4]          نہرالفائق

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن