30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نجاست سے بھی متاثر ہوگا ، تو اس میں کلام نہیں ، اور اس کا مقصود سے کوئی تعلق نہیں ، پھر اپنی وضاحت کی تکمیل کی اور یہ فروع ذکر کیں ، فرع(۱)خلاصہ کہ چھوٹا حوض جو برتنوں اور گڑھوں کی مانند ہو اس میں وضو جائز نہیں ہے اور اس میں اگر ایك قطرہ شراب کا گر جائے تو وہ نجس ہوجائے گا۔ (۲)بزازیہ ، تجنیس اور خانیہ میں ہے کہ جب حوض دَہ در دَہ سے کم ہو تو ا س میں وضو نہ کرے گا بلالکہ اس میں سے چُلّو کے ذریعہ لے گا اور وضو حوض سے باہر کرے گا ، اور خانیہ کے الفاظ یہ ہیں اس میں وضو جائز نہیں ، اور تجنیس کے الفاظ یہ ہیں کہ اس کا بالائی حصہ دہ در دہ ہے اور نچلا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع