30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہشتم : اسی طرح سعد کی حدیث ہے کیونکہ وہ حیض کے منقطع ہونے سے قبل سے متعلق ہے اور ہم نے خانیہ اور خلاصہ وغیرہما سے نقل کیا کہ یہ پانی کو خراب نہیں کرتا ، کیونکہ دونوں سبب ہی موجود نہیں ہیں نہ تو سقوط فرض ہے اور نہ ہی قربۃ کی ادائیگی ہے۔
نہم : جو عامر سے نقل ہوا تو ظاہر یہ ہے کہ “ قبل ان یغسلوھا “ کا لفظ حدیث میں مندرج ہے ، اور معلوم نہیں کہ یہ کس کا قول ہے ، اور مجہول سے استدلال نہیں ہوتا۔
دہم : جو حسن سے نقل کیا گیا ہے وہ اس کے مخالف ہے جو انہی سے بدائع میں نقل کیا گیا ہے یعنی یہ کہ کم پانی میں اگر مستعمل پانی گر جائے تو کیا حکم ہوگا ، حسن بصری سے کم کی بابت پوچھا گیا ، تو آپ نے
الثالثۃ عن البدائع بمعزل عن المقصود فانھافی الملقی ولا کلام فیہ الا تری إلی قولہ ثم الکثیر عند محمد مایغلب علی الماء المطلق وعندھما ان یستبین مواقع القطرفی الاناء [1] اھ ۔
قلت : والوجہ فیہ ان الماء طاھر عند محمد فلا یسلبہ وصف الطھوریۃ مالم یغلب علیہ ونجس عندھمافیما یقال وقطرۃ نجس تنجس کل ماء قلیل غیر ان الذی لایستبین لایعتبر کرشاش البول قدر رؤس الابر فعفی عنہ لعسر التحرز فاین ھذا مما نحن فیہ نعم جل مافی یدہ ماذکر البدائع فی الجدل عن روایۃ ضعیفۃ وتعلیل قول محمدفی مسألۃ جحط ان المستعمل مالاقی البدن وھو اقل من غیرہ۔
اقول : وبالله التوفیق وھو المستعان علی افاضۃ التحقیق ایش انا ومن انا
جواب دیا کہا پانی کے چھینٹوں کا مالک کون ہے؟ تو کم تو تعذر کی وجہ سے معاف ہے مگر زائد میں یہ صورت نہیں تو وہ معاف نہ ہوگا ، ان کی یہ گفتگو مُلْقٰی میں ہے تو ملاقی میں کیا حال ہوگا۔
یا زدہم : جو سعید سے نقل کیا گیا ہے اگر وہ صحیح ہو تو وہ ایک تابعی کا مذہب ہے تو اس سے مذہب پر کیسے استدلال ہوسکتا ہے اور یہی جواب دوسرے آثار میں ملحوظِ خاطر رکھنا چاہئے۔
دوا زدہم : اس طرح بدائع سے نقل کردہ تیسری عبارت بھی مقصود سے الگ ہے کیونکہ وہ مُلْقٰی کی بابت ہے اور اس میں گفتگو نہیں ، اس میں یہ بھی ہے کہ “ پھر محمد کے نزدیک کثیر وہ ہے جو مطلق پانی پر غالب آجائے اورشیخین کے نزدیک یہ کہ قطروں کی جگہ برتن میں ظاہر ہوجائے اھ۔
میں کہتا ہوں اس میں وجہ یہ ہے کہ محمد کے نزدیک پانی پاک ہے تو ا س کی پاکیزگی کا وصف اس وقت تک اس سے سلب نہ ہوگا جب تک کہ اس پر کوئی نجاست غالب نہ آجائے ، اور شیخین کے نزدیک نجس ہے جیسا کہ کہا جاتا ہے ، اور نجس کا ایک قطرہ ہی تمام قلیل پانی کو نجس کردیتا ہے البتہ جو پانی میں ظاہر نہیں ہوتا وہ معتبر نہیں ہوتا ہے جیسے سُوئی کی نوک کے برابر پیشاب کے چھینٹے ، تو چونکہ اس سے بچنے میں دشواری ہے اس لئے اس کو معاف کردیا گیا ، تو اس کا ہماری بحث سے کیا تعلق ہے ، ہاں قابلِ غور وہ عبارت ہے جو انہوں نے بدائع سے نقل کیا ہے ، وہ ایک ضعیف روایت پر جھگڑا ہے اور مسئلہ جحط پر محمد کے قول کی توجیہ ہے کہ مستعمل پانی وہ ہے جس کی ملاقات بدن سے ہوئی ہو اور وہ دوسرے سے کم ہے۔ میں کہتا ہوں وبالله التوفیق وھوا لمستعان علی افاضۃ التحقیق ، میں اورمیری حقیقت کیا جو
حتی اتکلم بین یدی ھذا الامام الھمام٭ملک العلماء الکرام ٭اعلی الله درجاتہ فی دار السلام ٭و افاض علینا برکاتہ علی الدوام ٭اٰمین ولکن المذھب قد تقرر ٭والنقل الصحیح الصریح عن الائمۃ الثلثۃ رضی الله تعالی عنھم قد توفر ٭ورأیت ھذا الامام الجلیل قد وافق الاجلۃ الفحول٭فی تلک النقول ٭عند ذکر المنقول ٭وعلمت ان ما یقال فی الجدل ٭اویبدی فی العلل ٭لایقضی علی نصوص المذھب ٭بل ربما لایکون المبدی أیضا الیہ یذھب ٭کما ھو معلوم عند من خدم ھذا الفن المذھّب فجرّأنی ذلک علی ان اقول وھو :
الثالث عشر : (۱)الامام ملک العلماء قدس سرّہ ھو القائل فی بدائعہ بعد ماذکر سقوط حکم الاستعمال فی مواضع الضرورۃ کالیدفی الاناء للاغتراف والرجل فی البئر لطلب الدلو مانصہ ولو ادخل فی الاناء والبئر بعض جسدہ سوی الید و الرجل افسدہ لانہ لاحاجۃ الیہ وعلی ھذا الاصل تخرج مسألۃ البئر اذا انغمس الجنب فیھا لطلب الدلولا بنیۃ الاغتسال ولیس علی بدنہ نجاسۃ حقیقیۃ والجملۃفیہ أن الرجل المنغمس اما أن یکون طاھرا اولم یکن بان کان علی بدن نجاسۃ حقیقیۃ اوحکمیۃ کالجنابۃ والحدث وکل وجہ علی وجہین اما ان ینغمس لطلب الدلو اوالتبرد او الاغتسال وفی المسألۃ حکمان حکم الماء الذی فی البئر وحکم الداخل فیھا فان کان طاھرا
امام ہمام ، علمائے کرام کے بادشاہ ، اللہ تعالٰی جنت میں ان کے درجات بلالند فرمائے ہم ان کی برکتوں سے ہمیشہ مستفید ہوتے رہیں آمین ، کے سامنے لب کشائی کروں؟ لیکن مذہب ثابت شدہ ہے اور ائمہ ثلثہ کی تصریحاتِ صحیحہ موجود ہیں ، اور اس امام جلیل القدر نے نقول کی حد تک ان ائمہ سے اتفاق کیا ہے اور یہ ظاہر ہے کہ ہماری بحثوں سے مذہب کی تصریحات باطل نہیں قرار پاسکتی ہیں جیسا کہ اس فن کے خُدّام پر واضح ہے ، اس لئے میں کچھ معروضات پیش کرنے کی ضرورت محسوس کرتا ہوں اور وہ یہ ہیں :
میں کہتا ہوں : سیز دہم : امام ملک العلماء قدس سرہ نے بدائع میں ذکر کیا کہ وہ کون سے مقامات ہیں جہاں ضرورتاً پانی کے مستعمل ہونے کا حکم ساقط ہوجاتا ہے ، جیسے چُلّو بھرنے کیلئے ہاتھ کا پانی کے برتن میں ڈالنا اور ڈول تلاش کرنے کیلئے پیر کا کنویں میں ڈالنا ، پھر انہوں نے فرمایا کہ اگر کسی نے برتن یا کنویں میں اپنا جسم کے بعض حصے کو ڈال دیا ہاتھ پیر کے علاوہ ، تو پانی فاسد ہوجائے گا کیونکہ یہ بے ضرورت ہے اور اسی اصل پر کنویں کے مسئلہ کی تخریج کی جائے گی کہ جنب انسان اس میں ڈول کی تلاش میں اُترا ہو بغیر نیت غسل کے بشرطیکہ اس کے جسم پر کوئی حقیقی نجاست موجود نہ ہو ، اور خلاصہ یہ کہ اس میں بحث یہ ہے کہ یا تو غوطہ لگانے والا پاک ہوگا یا ناپاک ہوگا ، مثلاً یہ کہ اس کے جسم پر حقیقی یا حکمی نجاست موجود ہو جیسے جنابۃ اور حدث ، اور ہر وجہ کی پھر دو وجہیں ہیں یا تو غوطہ
وانغمس لطلب الدلو اوللتبرد لایصیر مستعملا بالاجماع لعدم ازالۃ الحدث واقامۃ القربۃ وان انغمس فیھا للاغتسال عــــــہ صار الماء مستعملا عند اصحابنا الثلثۃ رضی الله تعالٰی عنھم لوجود اقامۃ القربۃ وعند زفر والشافعی رحمھما الله تعالٰی لایصیر مستعملا لانعدام ازالۃ الحدث والرجل طاھرفی الوجہین جمیعا [2] اھ۔ فانظر إلی قولہ فی المسألۃ حکمان حکم الماء الذی فی البئر فھل تری ان الذی فی البئر ھو مالاقی سطح بدنہ عند الانغماس کلا بل کل مافی البئر وھو المقصود بیان حکمہ وقد حکم علیہ فی الصورۃ الثانیۃ بانہ صار مستعملا باجماع ائمتنا الثلثۃ رضی الله تعالی عنھم وفیھم محمد القائل بطھارتہ وقد حکم بانہ بالانغماس سلب ماء البئر طھوریتہ
ڈول کی تلاش میں لگائے یا ٹھنڈک حاصل کرنے کیلئے اور اس مسئلہ میں دو حکم ہیں ایک تو اُس پانی کا حکم جو کنوئیں میں ہے اور دوسرے اُس شخص کا حکم جو کنویں میں داخل ہوا ، اگر وہ پاک ہے اور اس نے ڈول نکالنے یا ٹھنڈک حاصل کرنے کیلئے غوطہ لگایا تھا ، تو پانی بالاتفاق مستعمل نہ ہوگا ، کیونکہ اس پانی سے نہ تو حدث کا ازالہ کیا گیا ہے اور نہ کوئی قربۃ ادا کی گئی ہے اور اگر اس میں غسل کیلئے غوطہ کھایا تو ہمارے اصحاب ثلثہ کے نزدیک پانی مستعمل ہوجائے گا کیونکہ اس سے قربۃ ادا ہوئی ہے اور زفر اور شافعی رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰیکے نزدیک مستعمل نہ ہوگا کیونکہ اس سے حدث زائل نہیں کیا گیا ہے اور آدمی دونوں صورتوں میں پاک ہے اھ۔ اب ان کے اس قول کو دیکھئے جس میں وُہ فرماتے ہیں : کہ مسئلہ میں دو حکم ہیں ایک تو اس پانی کا حکم جو کنویں میں ہے ، تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ کنویں میں وہی پانی ہے جو
(عــہ یرید الاغتسال علی وجہ القربۃ بدلیل التعلیل وھو المرادفی سائر المواضع الاٰتیۃ دون الاغتسال لازالۃ درن اودفع حر فانہ والتبرد سواء لایفید الاستعمال اذا کان من طاھر لانعدام السببین اھ۔ منہ حفظہ ربہ تبارک وتعالٰی۔ (م)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع