30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اس بحث سے تعلق نہیں ، پھر فرمایا)اور ابن جریج سے مروی ہے اُنہوں نے کہا کہ میں نے عطا سے کہا کہ ایک شخص نے حوض میں ننگے ہو کر غسل کیا تو انہوں نے کہا اس میں حرج نہیں ، خود ابن عباس نے ایسا کیا حالانکہ ان کو معلوم تھا کہ اس میں سیاہ وسپید سب ہی غسل کرتے ہیں۔ اور ایک روایت میں ہے کہ اس حوض میں لوگوں کے وضو کا پانی گرتا تھا ، فرمایا کہ غالباً انہوں نے مستیقظ کی حدیث کو اُسی کے ساتھ خاص دیکھا یا یہ کہ یہ امر تعبدی ہے ، علاوہ ازیں ابن شیبہ نے ابو معٰویہ سے اعمش سے ابراہیم سے روایت کی کہ ا صحاب عبداللہ کے سامنے جب حضرت ابو ھریرہ کی حدیث کا ذکر آتا تھا تو فرماتے تھے کہ ابو ھریرہ مہراس میں کیا کرتے تھے جو مدینہ میں تھی اھ اس باب میں اس قسم کی چیزیں ذکر کی ہیں۔
میں بتوفیق الٰہی کہتا ہوں کہ اس میں چند وجوہ سے کلام ہے : اول تعجب ہے کہ انہوں نے مبتغی کی عبارت سے استدلال کیا ہے ، حالانکہ وہ جو چاہتے تھے اس میں موجود نہیں ، کیونکہ اس میں وہ بڑے حوض کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں جیسا کہ آپ ان کے قول ان ماء الحوض فی حکم ماء جار سے معلوم کرسکتے ہیں اور یہ قطعی معلوم ہے کہ حوض وہی ہوگا جس
عــہ : ثم رأیت التصریح بہ فی کلام شیخہ المحقق علی الاطلاق حیث اورد کلام المبتغی فی مسائل الماء الکثیر ثم قال وانما اراد الحوض الکبیر بالضرورۃ اھ ١٢ منہ غفرلہ۔ (م)
پھر میں نے اس کی تصریح ان کے شیخ محقق علی الاطلاق کے کلام میں دیکھی جہاں انہوں نے کثیر پانی کے مسائل میں مبتغی کا کلام وارد کیا پھر فرمایا بالضرورۃ اس سے مراد حوضِ کبیر ہے اھ(ت)
الکبیر ذی الماء الکثیر اما الصغیر فکالاوانی وقد قال(١)العلامۃ نفسہ فی ھذہ الرسالۃ أن ماء الاوانی یتنجس بوقوع النجاسۃ وإن لم یتغیر قال وما کان فی غدیر اومستنقع وھو نحو ماء الاوانی فھو ملحق بھا إذلا اثر للمحل۔ [1]اھ
الثانی(۲)قدمنا فی نمرۃ٣٨ عن المبتغی التصریح بان الماء یفسد بادخال الکف [2] الثالث(۳)کذلک لاأثر لتأیید شیئ من مقصودہ فی عبارۃ کتاب الاثار فلیس أن الرجل یدخل یدہ فی الاناء قبل الغسل اوالمرأۃ ثم یغتسلان منہ وکیف یظن ھذا برسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم او ام المؤمنین رضی الله تعالٰی عنھا وانما مراد محمد رحمہ الله تعالی نفی قول من ابطل الوضوء بفضل وضوء المرأۃ مطلقًا اواذا کانت جنبا اوحائضا وھما قولان للحنابلۃ والمالکیۃ ولذا قال بدأت قبلہ اوبدأ قبلہا وترجم لہ باب غسل الرجل والمرأۃ من إناء واحد من الجنابۃ ۔ [3] الرابع(۴)قد اوضح رضی الله تعالی عنہ مرادہ الشریف فی مؤطاہ المنیف إذ قال باب الرجل یغتسل اویتوضأ بسور المرأۃ اخبرنا مالک حدثنا نافع عن ابن عمر رضی الله میں پانی بہت زیادہ ہو اور چھوٹا حوض تو برتنوں کی طرح ہے ، خود علامہ نے اس رسالہ میں فرمایا کہ برتنوں کا پانی نجاست کے گرنے سے نجس ہوجائے گا خواہ اس میں تغیر نہ ہو ، فرمایا جو پانی تالاب اور گڑھے میں ہو وہ برتنوں کے پانی کے برابر ہو تو وہ بھی برتنوں کے ساتھ ملحق ہے کیونکہ محل کا کوئی اثر نہیں اھ
دوم نمبر ۳۸ میں ہم نے مبتغی کی تصریح کہ پانی ہاتھ ڈالنے سے خراب ہوگا ، سوم اسی طرح کتاب الآثار سے بھی ان کی تائید نہیں ملتی ہے ، اس میں یہ نہیں کہ کوئی شخص اپنا ہاتھ دھوئے بغیر برتن میں ڈالے یا عورت ڈالے پھر دونوں اس سے غسل کریں ، اور اس قسم کا گمان حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم اور ام المومنین حضرت عائشہ سے کیسے ہوسکتا ہے ، امام محمد کا مقصود تو صرف ان لوگوں کے قول کی تردید ہے جو عورت کے اور اس لئے فرمایا ، عورت نے مرد سے پہلے یا مرد نے عورت سے پہلے ابتدا کی ہو ، اور اس کا عنوان یہ قائم کیا “ باب عورت اور مرد کے ایک بچے ہوئے پانی سے مطلق مرد کیلئے وضو کرنے کو باطل قرار دیتے ہیں یا جب عورت جنب یا حائض ہو ، اوریہی دو قول حنابلالہ ومالکیہ کے ہیں ، برتن سے غسلِ جنابت کرنے کے بیان میں “ ،
تعالی عنھما أنہ قال لاباس بأن یغتسل الرجل بفضل وضوء المرأۃ مالم تکن جنبا اوحائضا قال محمد لابأس بفضل وضوء المرأۃ وغسلھا وسؤرھا وإن کانت جنبا اوحائضا بلغنا أن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کان یغتسل ھو وعائشۃ من إناء واحد یتنازعان الغسل جمیعا فھو فضل غسل المرأۃ الجنب وھو قول ابی حنیفہ رحمہ الله تعالٰی۔ [4] الخامس : (۱)قدمناعن الائمۃ ابی بکر الرازی وشمس الائمۃ السرخسی والاسبیجابی والولوالجی وابی زید الدبوسی والزیلعی وابن الھمام وغیرھم الجم الغفیر غفرالله تعالی لنابھم وعن الخلاصۃ عن نفس کتاب الاصل لمحمد صرائح نصوصہ فی الحکم بخصوصہ فکیف یحمل ھذا الکلام علی خلاف وبالله التوفیق۔ السادس : (۲)ماذکر رحمہ الله تعالٰی عن ابن عباس والامام الباقر والحسن البصری وابن سیرین وابراھیم النخعی والزھری رضی الله تعالی عنھم لایمس المقصود لانہ فی الملقی والکلام فی الملاقی۔ السابع : (۳)ماذکر أخرا عن عطاء وابن عباس رضی الله تعالی عنھم فاخرہ فی الملقی ولا حجۃفی اولہ فإنہ ان کان المراد التوضی فی الحوض بحیث تسقط
الغسالۃفیہ کالتوضی فی الطست فھو من الملقی وان کان المراد التوضی بادخال الیدفیہ للاغتراف فقد مر
چہارم : امام محمد نے اپنی مراد کی وضاحت اپنی مؤطا میں کردی ہے ، فرمایا : باب اس بیان میں کہ مرد عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرے۔ ہمیں مالک نے خبر دی ، ہم سے نافع نے ابن عمر سے روایت کی ، انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں کہ مرد عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرے ، بشرطیکہ جنب یا حائض نہ ہو۔ محمد نے فرمایا اس میں حرج نہیں کہ عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا جائے خواہ وہ اس کے وضو کا ہو یا غسل کا ہو یا جھوٹا ہو اور خواہ وہ جنب ہو یا حائض ہو ، ہمیں حدیث پہنچی ہے کہ حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم اور سیدہ عائشہ ایک ہی برتن سے پانی چھین جھپٹ کر غسل کرتے تھے ، یہ جنب عورت کے بچے ہوئے پانی سے غسل کا ثبوت ہے ، اور یہی ابو حنیفہ کا قول ہے۔
پنجم : ہم نے ابو بکر الرازی ، شمس الائمہ سرخسی ، اسبیجابی ، ولوالجی ، ابو زید الدبوسی ، زیلعی ، ابن الھمام وغیرہم ، جلیل القدر ائمہ کی ایک عظیم جماعت سے پہلے ہی نقل کیا ہے اور خلاصہ سے امام محمد کی اصل کی تصریح نقل کی ہے کہ اسی میں خاص حکم بیان کیا ہے تو اس کلام کو اس کے خلاف پر کیونکر محمول کیا جاسکتا ہے وبالله التوفیق۔
ششم : انہوں نے جو ابن عباس ، امام باقر ، حسن بصری ، ابن سیرین ، ابراہیم نخعی اور زہری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمسے نقل کیا ہے وہ مقصود سے متعلق نہیں کیونکہ وہ ملقی کے بارے میں ہے جبکہ گفتگو ملاقی کی بابت ہے۔
ہفتم : جو آخر میں انہوں نے عطا اور ابن عباس
ان ھذا القدر معفو عنہ عند عدم اٰنیۃ وان فرض ان المراد أن یلج الحوض ویتوضأفیہ لم تنتھض أیضا حجۃ إذلیس فیہ بیان قدر الحوض فجاز أن یکون کبیرا۔
الثامن : (۱)کذلک حدیث سعد رضی الله تعالی عنہ فإنہ فی الحیض قبل الانقطاع وقدمنا عن الخانیۃ والخلاصۃ وغیرھما أنھا لاتفسد الماء اذا ذاک لعدم السببین سقوط الفرض واقامۃ القربۃ۔
التاسع : (۲)ماذکرعن عامر فظاھر ان لفظۃ یعنی قبل ان یغسلوھا مدرج فی الحدیث ولا یدری قول من ھو ولاحجۃفی المجہول۔ العاشر : (۳)ماحکی عن الحسن یعارضہ مافی البدائع عنہ فی وقوع قلیل ماء مستعمل فی الماء سئل الحسن البصری عن القلیل فقال ومن یملک نشر الماء وھو ما تطایر منہ عندالوضوء وانتشر اشار الی تعذر التحرز عن القلیل فکان القلیل عفو اولا تعذرفی الکثیر فلا یکون عفوا [5] اھ ھذا کلامہ فی الملقی فکیف فی الملاقی ۔ الحادي عشر : (۴)ما حکی عن سعید فعلی تقدیر الصحۃ عنہ مذھب تابعی فکیف یحتج بہ علی المذھب(۵)وکفی بہ جوابا عن سائر الاثار ۔ الثاني عشر : (۶)کذلک العبارۃ
سے نقل کیا ہے تو اس کا آخری حصہ ملقی میں ہے اور اس کے اول میں کوئی حجت نہیں ، کیونکہ اگر مراد حوض سے وضو کرنا ہے کہ اس طرح اس کا دھوون حوض میں گرے جیسے طشت میں وضو کیا جاتا ہے تو وہ مُلقٰی سے ہے اور اگر مراد یہ ہو کہ حوض میں ہاتھ ڈال کر چلّو بھر کر وضوکیا تو گزر چکا ہے کہ اِس قدر کو شرع نے معاف رکھا ہے جبکہ دوسرے برتن نہ ہوں ، اور اگر مراد یہ ہو کہ حوض میں اتر کر وضو کیا تو بھی حجت قائم نہ ہوگی کیونکہ اس میں حوض کے سائز کا ذکر نہیں ، پس ممکن ہے کہ حوض بڑا ہو۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع