30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الفردوس عن ابن عمررضی الله تعالٰی عنھما رفعہ تحت البحر نار وتحت النار بحر وتحت البحر نار [1] اھ ویمکن ان تکون فی قولہ تعالٰی والبحر المسجور اشارۃ الیہ والله تعالٰی اعلم قال ط وکان ابن عمر لایری جواز الوضوء بہ ولا الغسل عن جنابۃ[2] اھ اقف لہ علی اصل فالله اعلم بہ
اقول : یذکر عنہ رضی الله تعالٰی عنہ انہ قال ماء البحر لایجزئ من وضوء ولا جنابۃ ان تحت البحر نارا ثم ماء ثم نارا حتٰی عد سبعۃ ابحر وسبع انیار [3] ولم وانما الذی فی الحلیۃ ان کون الطھارۃ جائزا بھذہ المیاہ سواہ کانت عذبۃ اومالحۃ مما دل علیہ الکتٰب والسنۃ ولم یعرف فی شیئ منھا خلاف نعم نقل عن بعض الصحابۃ کراھۃ الوضوء بماء البحر منھم عبدالله بن عمر و الجمہور علی عدم الکراھۃ [4] اھ وفی ھامش الا نقرویۃ عن مختارات النوازل حکی عن ابن عباس وابن عمر رضی الله تعالٰی عنھم انھما قال الوضوء بماء البحر مکروہ [5]
میں ابن عمر سے مروی ہے کہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور آگ کے نیچے سمندر ہے اھ ، اس کو انہوں نے مرفوعًا روایت کیا ، اور ممکن ہے کہ اللہ کے قول والبحر المسجور میں اس طرف اشارہ ہو ، والله تعالٰی اعلم “ ط “ نے فرمایا : ابن عمر سمندر سے وضو اور غسلِ جنابت کو جائز نہیں سمجھتے تھے اھ (ت)
میں کہتا ہوں ابن عمر سے یہ روایت منسوب ہے کہ سمندر کا پانی وضو اور غسلِ جنابت کیلئے کافی نہیں بیشك سمندر کے نیچے آگ ہے پھر پانی پھر آگ ہے یہاں تك کہ انہوں نے سات سمندروں اور سات آگوں کا ذکر کیا ، اور مجھے اس کی کسی اصل پر اطلاع نہیں والله اعلم ، حلیہ میں یہ ہے کہ ان پانیوں سے طہارت جائز ہے خواہ میٹھے ہوں یا نمکین ہوں ، اس پر کتاب وسنّت دلالت کرتے ہیں ، اور اس میں کوئی خلاف معروف نہیں ، ہاں بعض صحابہ سے کراہت منقول ہے کہ اِن سے وضو مکروہ ہے ، اُن میں عبداللہ بن عمر بھی شامل ہیں ، اور جمہور کا قول ہے کہ کراہت نہیں ہے اھ اور انقرویہ کے حواشی میں مختارات النوازل سے ہے کہ ابن عباس اور ابن عمر سے مروی ہے کہ دونوں
اھ۔ قال ط وکذا روی ابی ھریرۃ [6] اھ
اقول : وھذا عجب مع ما صح عنہ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ماسمعناك نعم فی البدائع روی عن ابی العالیۃ الریاحی انہ قال کنت فی جماعۃ من اصحاب رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی سفینۃ فی البحر فحضرت الصلاۃ قضی ماؤھم ومعھم نبیذ التمر فتوضأ بعضھم نبیذ التمروکرہ التوضؤ بماء البحر وتوضأ بعضھم بماء البحر ذکرہ التوضؤ بنبیذ التمرو عـــہ ، وھذا حکایۃ الاجماع فان من کان یتوضؤ بماء البحر کان یعتقد
حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کو مکروہ قرار دیا ہے اھ “ ط “ اسی طرح ابو ہریرہ سے مروی ہے اھ (ت)
میں کہتا ہوں یہ زیادہ عجیب ہے حالانکہ حضور اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمبروایت صحیح جو تھا وہ ہم نے نقل کیا ، ہاں بدائع میں ابو العالیۃ الریاحی سے مروی ہے کہ میں حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے ہمراہ ایك سمندری سفر میں تھا کہ نماز کا وقت آگیا کشتی والوں کے پاس پانی ختم ہوچکا تھا ان کے پاس شیرہ کھجور تھا تو بعض نے اسی سے وضو کرلیا اور سمندر کے پانی سے وضو کو مکروہ سمجھا اور بعض نے سمندر کے پانی سے وضو کرلیا ، یہ اجماع کی حکایت ہے کیونکہ جو حضرات سمندر کے پانی سے وضو کر رہے تھے تو وہ اس کے پانی سے وضو کے جواز کے قائل تھے اور انہوں نے
عـــہ اقول : لم یبلغ فھمی القاصر کیف کان ھذا حکایۃ الاجماع علی جواز الوضوء بنبیذ التمر عند عدم الماء فان من توضأ بماء البحر جاز ان لم یر الوضوء بالنبیذ فی الحالۃ الراھنۃ لوجود الماء وجاز ان لم یرالوضوء بہ اصلا حتی لووجدہ وعدم الماء تیمم کما ھو المفتی بہ عندنا والکراھۃ فی عرف السلف لایدل علی الجواز منہ غفرلہ (م)
میں کہتا ہوں میری ناقص سمجھ میں یہ بات نہ آسکی کہ یہ اجماع کیونکر ہوگیا کہ پانی نہ ہونے کے وقت نبیذ تمر سے وضو جائز ہے ، کیونکہ جن حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کیا ممکن ہے کہ وہ موجودہ حالت میں نبیذ تمر سے وضو کو جائز نہ سمجھتے ہوں کیونکہ پانی موجود ہے اور یہ بھی ممکن ہے ہے کہ وہ نبیذ تمر سے وضو کو بالکل جائز نہ سمجھتے ہوں یہاں تك کہ اگر نبیذ موجود ہو اور پانی نہ موجود ہو تو وہ تیمم کے قائل ہوں جیسا کہ یہ ہمارے نزدیك مفتی بہ ہے اور سلف کی عرف میں کراہت جواز پر دلالت نہیں کرتی ہے۔ (ت)
جواز التوضؤ بماء البحر فلم یتوضأ بنبیذ التمر لکونہ واجد ا للماء المطلق ومن کان یتوضؤ بالنبیذ کان لایری ماء البحر طھورا اوکان یقول ھو ماء سخطۃ ونقمۃ کانہ لم یبلغہ قولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی صفۃ البحر ھو الطھور ماؤہ الحل میتۃ فتوضأ بنبیذ التمرلکونہ عادما للماء عـــہ الطاھر[7] اھ فھذا ما ابداہ احتمالا وانما لفظ الروایۃ ما سمعت۔
اقول : ویجوز ان یکونوا معتقدین جواز الوضوء بھما اذا کان الماء غالبا فی النبیذ کما سیأتی اِن شاء الله تعالی فمن توضأ بہ کرہ التوضوء بماء البحر کراھۃ تنزیہ ولم یشك ان النبیذ الذی عندہ ماؤہ غالب ومن توضأ بماء البحر شك فی النبیذ الذی عندہ فکرہ التوضوء بہ کراھۃ امتناع وتوضأ بماء البحر والله تعالی اعلم۔
نبیذ تمر سے وضو اس لئے نہ کیا کہ انہوں نے ماء مطلق کو پایا اور جو نبیذ تمر سے وضو کر رہے تھے وہ سمندر کے پانی کو طہور نہیں سمجھتے تھے ، یا وہ یہ کہتے تھے کہ یہ پانی ناراضگی اور عذاب کے نتیجہ میں ظہور پذیر ہوا ہے شاید ان کو حضور اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمکی یہ حدیث نہیں پہنچی کہ سمندر کا پانی پاك کرنے والا اور اس کا مردہ حلال ہے تو پانی نہ ہونے کی صورت میں انہوں نے نبیذ تمر سے وضو کیا اھ تو یہ انہوں نے بطور احتمال فرمایا ورنہ روایت کے الفاظ وہ ہیں جو آپ نے سُنے۔ (ت)
میں کہتا ہوں یہ بھی جائز ہے کہ وہ دونوں سے وضو کے جواز کے قائل ہوں جبکہ نبیذ پر پانی غالب ہو ، جیسا کہ اِن شاء الله آئے گا ، تو جس نے اس سے وضو کیا اس نے سمندری پانی سے وضو کو مکروہ تنزیہی سمجھا اور اس میں شك نہیں جانا کہ جو نبیذ اس کے پاس ہے اس کا پانی غالب ہے اور جس نے سمندری پانی سے وضو کیا اس کو اس نبیذ میں شك تھا جو اُس کے پاس موجود تھا تو اس نے بطور کراہت تحریمی اس سے وضو نہ کیا اور سمندری پانی سے وضو کرلیا ، والله تعالٰی اعلم۔ (ت)
عـــہ ھکذا فی نسختی البدائع وکأنھا زلۃ من قلم الناسخ والوجہ الطھور منہ غفرلہ (م)
[1] مسند فردوس
[2] طحطاوی علی مراقی الفلاح بحث ماء البحر ازہریہ مصر ص۱۳
[3] یذکر عن ابن عمر
[4] حلیہ
[5] علی حاشیۃ فتاوٰی انقرویہ بحث ماء البحر دار الاشاعۃ العربیہ قندھار ۱ / ۲
[6] طحطاوی علی مراقی الفلاح بحث ماء البحر ازہریہ مصر ص۱۳
[7] بدائع الصنائع مطلب الماء المقید ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۱۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع