30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
صاحبِ بحر کا قول یہ ہے “ ہم پر قول امام پر فتوٰی واجب ہے الخ وہ خود دلیل میں غور وفکر کی اہلیت نہیں رکھتے ، اب اگر وہ کسی قول کی تصحیح کریں جو غیر کی تصحیح کے خلاف ہو تو اعتبار نہ ہوگا چہ جائیکہ استنباط وتخریج جو قواعد کے مطابق ہو ، بیری نے اس کے خلاف کیا ہے ، یہ صاحب بحر کے اس قول کے پاس ہے جہاں وہ اپنی کتاب “ الاشباہ “ میں فرماتے ہیں ، پہلی قسم اُن قواعد کی معرفت میں جن پر فقہاء نے احکام متفرع کئے ہیں ، اور یہی حقیقۃ میں اصولِ فقہ ہیں ، اور ان کے ذریعہ فقیہ درجہ اجتہاد تك پہنچتا ہے خواہ یہ اجتہاد فتوٰی میں ہو ، اور اُس کی اکثر فروع پر مجھے کامیابی ہوئی ہے الخ بیری نے مجتہد فی المذہب کی تعریف کی جو ہم نے
قدمناہ عنہ۔ وفی ھذا اشارۃ الی ان المؤلف قدبلغ ھذہ المرتبۃ فی الفتوٰی وزیادۃ وھو فی الحقیقۃ قد من الله تعالٰی علیہ بالاطلاع علی خبایا الزوایا وکان من جملۃ الحفاظ المطلعین انتھی اذ لایخفی ان ظفرہ باکثر فروع ھذا النوع لایلزم منہ ان یکون لہ اھلیۃ النظر فی الادلۃ التی دل کلامہ فی البحر علی انھا لم تحصل لہ وعلی انھا شرط الاجتھاد فی المذھب فتأمل [1] اھ
اقول : ای بالمعنی الذی عرفہ بل بیری زادہ شاملا للمجتھد فی المسائل واھل التخریج والمجتھد فی الفتوی حیث(۱)قال المجتھد فی المذھب عرف بانہ المتمکن من تخریج الوجوہ علی منصوص امامہ والمتبحر فی مذھب امامہ المتمکن من ترجیح قول لہ علی اٰخر [2] اھ لا المجتھد فی المذھب الذی ھی الطبقۃ الثانیۃ الفائقۃ علی الثلثۃ الباقیۃ لقول البحر ولو فی الفتوی۔
واقول : لم یدع البحران من عرف
بیان کی پھر فرمایا کہ اس میں اشارہ ہے کہ مصنف فتوی میں خود اس مرتبہ پر فائز ہے ، بلالکہ اس سے زیادہ ہے ، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے ان کو اسرار و رموز پر مطلع فرمایا تھا اور وہ حفاظ میں سے تھے انتہی ، یہ مخفی نہ رہے کہ اُن کا اس کی اکثر فروع پر مطلع ہونا اس امر کی دلیل نہیں کہ وہ صاحبِ فکر ونظر بھی ہیں کہ یہ مقام ان کو حاصل نہیں ، یہ مجتہد فی المذہب کی شرائط ہیں فتأمل اھ(ت(
میں کہتا ہوں ، یعنی اُس معنی کے اعتبار سے جو بیری زادہ نے کیے ہیں یہ مجتہد فی المسائل کو بھی شامل ہے اور اہلِ تخریج اور مجتہد فی الفتوی کو بھی ، انہوں نے فرمایا کہ مجتہد فی المذہب کی تعریف اس طرح کی گئی ہے کہ وہ ایسا عالم ہوتا ہے جو اپنے امام کے بیان کردہ مسئلہ کی وجوہ کی تخریج پر قادر ہو ، اور مذہب امام کا متبحر عالم ہو اس کے اقوال کو دوسروں کے اقوال پر ترجیح دے سکتا ہو ، نہ کہ مجتہد فی المذہب ، جو دوسرے طبقہ میں ہوتا ہے جو باقی تین پر فائق ہوتا ہے ، کیونکہ بحر نے فرمایا “ اگرچہ فتوٰی میں “ ۔ (ت(
میں کہتا ہوں بحر نے یہ دعوٰی نہیں کیا کہ جو
الفروع ارتقی الی مرتبۃ الاجتھاد واین جمعھا من اھلیۃ النظر فی الدلیل والصیدلۃ من الطب وانما اراد ان تلك القواعد من ادرك حقائقھا وان الفروع کیف تستنبط منھا وتردُّ الیھا کان ذلك سلّما لہ یرتقی بھا الی ادنی درجات الاجتھاد ولم یدع ھذا لنفسہ انما ذکر الظفر باکثر الفروع فاین ھذا من ذاک(۱)والعجب کیف خفی ھذا علی العلامۃ بیری مع وضوحہ ثم ھو ایضا لم(۲)یشھد بحصول درجۃ الاجتھاد فی الفتوی لہ رحمھما الله تعالی انما زعم ان فی کلام البحر اشارۃ الیہ وشھد بکونہ من الحفاظ المطلعین وھذا لاشك فیہ وقد قال السید ابو السعود الازھری فی فتح الله المعین لایعتمد علی فتاوی ابن نجیم ولا علی فتاوی عـــہ
شخص بھی فروع کو جانے گا وہ مرتبہ اجتہاد پر فائز ہوجائے گا ، فروع کا یاد کرنا اور ہے اور فکر ونظر چیزے دگراست ، یہ بالکل ایسا ہے جیسے دو افروش اور طبیب کا فرق ہوتا ہے ، ان کا مقصد یہ ہے کہ جو شخص ان قواعد کو پہچاننے لگے اور اُن سے استنباطِ مسائل کا طریقہ معلوم کرلے ، تو یہ اجتہاد کے ادنیٰ درجہ تك پہنچنے کا ذریعہ بن جاتا ہے اور انہوں نے خود اپنے لئے اس مقام کا دعوٰی نہیں کیا ہے انہوں نے تو محض یہ کہا ہے کہ وہ اکثر فروع کو جاننے میں کامیاب ہوئے ہیں دونوں میں بڑا فرق ہے تعجب ہے کہ یہ حقیقت علامہ بیری پر کیسے مخفی رہی ، حالانکہ بالکل واضح ہے ، پھر اُنہوں نے اپنے لئے درجہ اجتہاد فی الفتوٰی کا دعوٰی بھی نہیں کیا ہے رحمہما اللہ تعالٰی ، صرف یہ کہا ہے کہ بحر کے کلام میں اس طرف اشارہ ہے اور انہوں نے اس امر کی شہادت دی ہے
عـــہ اقول : کذا قال ولم اطلع علیھا لاعلم حالھا لکن قال فی کشف الظنون من الذال تحت ذخیرۃ الناظر فی الاشباہ والنظائر انھا للعالم الفاضل علی الطوری المصری الحنفی المتوفی ۱۰۰۴ اربع والف ثم قال قال الامینی فی خلاصۃ الاثر اخذ عن الشیخ زین الدین بن نجیم وغیرہ حتی برع وتفنن والف مؤلفات ورسائل فی الفقہ کثیرۃ کان یفتی وفتاواہ جیدۃ
میں کہتا ہوں انہوں نے یہی فرمایا ہے ، لیکن میں اس پر مطلع نہیں ہوا ، مگر کشف الظنون میں ذال کی تختی میں ذخیرۃ الناظر فی الاشباہ والنظائر کے تحت ہے کہ یہ کتاب عالم فاضل علی الطوری المصری الحنفی المتوفی ۱۰۰۴ھ کی ہے پھر انہوں نے کہا کہ امینی نے خلاصۃ الاثر میں کہا کہ انہوں نے شیخ زین الدین بن نجیم وغیرہ سے علم حاصل کیا یہاں تك کہ وہ عظیم المرتبت عالم ہوگئے اور علمِ فقہ میں بہت سی کتب ورسائل تصنیف کیے وہ فتوے دیتے تھے اور ان کے فتوے (باقی بر صفحہ آیندہ)
الطوری [3] اھ واقرہ ش فی غیر موضع من رد المحتار ، وفی ط عنہ سمعت کثیرا من شیخنا (یرید اباہ السید علیا رحمھما الله تعالٰی)فتاوی الطوری کفتاوی الشیخ زین لایوثق بھما الا اذا تأیدت بنقل اخر [4] اھ وکیف یصح لمجتھد فی الفتوی ان یمنع العمل بفتاواہ۔
کہ وہ حفاظ میں سے ہیں ، اور اس میں شك کی گنجائش نہیں ، ابو السعود الازہری نے فتح اللہ المعین میں فرمایا نہ تو ابن نجیم کے فتاوٰی پر اعتماد کیا جائے اور نہ ہی طوری کے فتاوی پر اھ اور اس کو “ ش “ نے برقرار رکھا یہ چیز ردالمحتار کے کئی مقامات پر مذکور ہے ، اور “ ط “ میں انہی سے منقول ہے کہ ہم نے اپنے شیخ سے بکثرت سُنا ہے(اس سے مراد ان کے باپ سید علی ہیں)وہ فرماتے تھے فتاوٰی طوری شیخ زین کے فتاوٰی کی طرح ہیں ، ان دونوں کا کوئی اعتبار نہیں ، ہاں اگر کسی اور نقل سے ان کی تائید ہوجائے تو اور بات ہے ، اور ایك مجتہد فی الفتوٰی کو یہ بات کب زیب دے سکتی ہے کہ وہ اپنے فتوی پر عمل کی مخالفت کردے۔ (ت(
قول سوم کی ترجیح عامہ کتب میں ہے وقایہ۱ ونقایہ۲ واصلاح۳ وغرر۴ وملتقی متون ۵ ووجیز کردری ۶ وغیرہا میں اسی پر جزم فرمایا امام اجل قاضی خان۷ نے اسی کو مقدم رکھا اور امام اعظم سے امام ابو یوسف کی روایت بتایا ہدایہ۸ ودرر۹ ومجمع الانہر۱۰ ومسکین۱۱ ومراقی الفلاح ۱۲ وہندیہ۱۳ میں اسی کو صحیح او رذخیرہ العقبی ۱۴ میں اصح اور غیاثیہ۱۵ وغنیہ۱۶ وخزانۃالمفتین ۱۷ میں مختار کہا معراج۱۸ الدرایہ وفتاوی ظہیریہ ۱۹ وفتاوی خلاصہ ۲۰ وجوہرہ نیرہ۲۱ وشلبیہ۲۲ وغیرہا میں علیہ الفتوٰی فرمایا اس قول میں عبارت علماء تین طور پر آئیں :
اول مطلق اغتراف یا غرف کہ ہاتھ سے پانی لینا ہے ایك سے ہو خواہ دونوں سے دونوں کو شامل ہے عام عبارات اسی طرح ہیں جیسے خانیہ وخزانہ کے سوا اکثر کتب مذکورہ اور بحر وشامی وغیرہا۔
دوم لفظ کف یا یدبصیغہ مفرد سیدنا امام اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے یوں ہی مروی ہوا ، فتاوی
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
مقبولۃ و بالجملۃ فھو فی فقہ الحنفیۃ الجامع الکبیر لہ الشھرۃ التامۃ فی عصرہ والصیت الذائعانتھی ۱۲ منہ غفرلہ(م(
بہت عمدہ اور مقبول ہوتے تھے ، خلاصہ یہ کہ یہ کتاب فقہ حنفی میں جامع ہے اور اسے اپنے زمانہ میں شہرت تامہ حاصل ہے۔ (ت(
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع