30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جاہل کو اسباب جرح وتعدیل میں امتیاز دشوار ہے۔ |
۲۴۵ |
چشتی قوم کا رواج۔ |
۴۲۰ |
|
توقیت وتقویم |
|
مردوں کی سخت گیری کے لحاظ سے عورتوں کی سرکشی نادر ہے۔ |
۶۵۷ |
|
۲۴،۲۵ تاریخ کا فرق۔ |
۳۳۶ |
مردوں کی بنسبت عورتوں کو طلاق سخت ناگوار ہے ۔ |
۶۵۷ |
|
عوام آنے والی رات کو دن کے تابع مانتے ہیں اور اہل اسلام گزشتہ رات کو،لیالی حج کا اس سے استثناء ہے۔ |
۳۳۶ |
مردوں میں غصہ کے وقت طلاق کی وبا عام ہے۔ |
۶۵۷ |
|
انگریزی تقویم میں بارہ بجے رات سے تاریخ بدلتی ہے۔ |
۳۳۶ |
زوجہ کی ملك کو اپنی طرف منسوب کرنا شائع و ذائع ہے۔ |
۶۵۷ |
|
زبان وبیان |
|
لعان |
|
|
محاورہ زبان کی تحقیق۔ |
۳۳۲ |
متلاعنین جب تك اہلیت لعان پر باقی ہیں یا شوہر خود اپنی تکذیب کرے وہ باہم نکاح نہیں کرسکتے۔ |
۵۳۲ |
|
"اور کچھ نہ پوچھا""کچھ نہ پوچھا"کا فرق۔ |
۳۳۷ |
سیاست |
|
|
"ساتھ"اور"بعد آنے"میں اختلاف۔ |
۳۳۸ |
قضائے دینی کے لئے پورے ملك کے بادشاہ کا مسلمان ہونا ضروری نہیں۔ |
۵۴۳ |
|
"اور"عربی کے واؤ کا ترجمہ ہے،یہ لفظ معیت،ترتیب، تراخی، تعقیب سب سے خالی ہے۔ |
۳۳۸ |
اسلامی ریاست کے مسلم والی قاضی مقرر کرسکتے ہیں۔ |
۵۴۳ |
|
کسی وقت کے جزء قلیل وکثیر کو پورا کہہ دینا عرب کا دستورہے۔ |
۳۴۹ |
نصب خلافت کے طریقے۔ |
۵۴۴ |
|
تہذیب وتمدن |
|
متغلب بھی حاکم ہو سکتا ہے ۔ |
۵۴۴ |
|
رامپور میں عورتوں کے رات میں پیدل گھومنے کا رواج ہے۔ |
۳۵۱ |
بغیر استطاعت دنیاوی حکومت قائم کرنے کا مسلمانوں کو حکم نہیں بلکہ اپنے معاملات مالی اور دیوانی بھی اس طرح طے کرلیں تو بہت خوب ہے۔ |
۵۴۹ |
|
عام طور سے زیور گروی رکھنے والے سو کا مال پچاس میں رکھتے ہیں،مرتہن اس کو ۲۵ کا بتائے ظاہر کے خلاف ہے،اس سے گواہ مانگے جائیں گے۔ |
۳۷۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع