دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

عورت کی زمین پر اس کی اجازت سے اسی کے لئے مکان بنایا تو مکان عورت کا ہوگا خرچہ عورت پر قرض ہوگا

۱۸۲

اسماء الرجال

 

آج کل خلاف جنس پر قابو پائے تو اپنا حق وصول کرسکتاہے

۲۳۲

احناف کے ائمہ خمسہ امام اعظم ابویوسف،محمد بن حسن،زفراور حسن ابن زیاد رحمہم الله تعالٰی ہیں۔

۲۰۹

میت کے مدیون پر میت کاوارث یاوصی دعوٰی کرسکتاہے میت کا قرض دار نہیں۔

۲۳۸

جرح وتعدیل

 

میت کے مدیون پر دین اور خود میت پر دین اگر کسی اور طریقہ سے ثابت ہوجائے تو مدیون کے مدیون پر دعوٰی ہوسکے گا۔

۲۳۸

سوال اول

۲۴۲

میت کے دو لڑکے ہوں۔ ایك نے باپ پر اپنا ایك ہزار قرض بتایا،اور اتنا ہی ترکہ سے مگر کسی اجنبی پر قرض ہے موجود لڑکے کے کی گواہی اجنبی پر قبول ہوگی۔ قرضہ دوسرے لڑکے کے آنے کے بعد دلایاجائے گا۔

۲۳۹

تزکیہ شہود سے متعلق سوال۔

۲۴۲

میت پر ایك وارث کی موجودگی میں قرض ثابت ہو بقیہ ورثہ کے حق میں بھی ثابت ہوجائے گا۔

۲۴۰

سوا ل دوم ۔

۲۴۳

غیر مدیون کو دین کا مالك بنانا صحیح نہیں۔

۲۶۳

مزکی کا خود عادل ہونا ضروری ہے مجہول الحال کسی کا تزکیہ نہیں کرسکتا۔

۲۴۳

شرعا دودائن مدیون کو تقسیم نہیں کرسکتے نہ غیر مدیون سے دین کا مبادلہ ممکن ہے۔

۲۷۵

مزکی کے عادل ہونے کی شرط پر ائمہ ثلاثہ کا اتفاق ہے۔

۲۴۴

حکم کو قرض خواہ کی رضا کے بغیر از خود ادائیگی قرض کی قسط بندی جائز نہیں۔

۴۷۰

کاذب فاسق کا تزکیہ صحیح نہیں۔

۲۴۴

غیردائن پر اپنے دین کو مؤجل نہیں کرسکتا۔

۴۷۲

متفقہ خبر اور قاضی کی تحری صدق،خبر متواتر کے منزلہ میں ہے۔

۲۴۴

اگردائن نے مدیون کو کہا کہ جا اور ہر مہینے مجھے اتنے پیسے دے دیاکر،تو یہ تاجیل نہ ہوئی۔

۴۷۲

طامع اور مفلس نہ ہونا،اور لوگوں سے اختلاط ہونا شرائط اور اولویت تزکیہ میں سے ہے۔

۲۴۵

قرضدار نے قرض اداکرنے کا دعوٰی کیا تو اس کو گواہ دینا ہوگا نہ کہ قسم کھائے،گواہ نہ دے تو قرضخواہ پر قسم ہے۔

۴۸۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن