دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

عوام اس کو مدعی کہتے ہیں جو کچہری میں پہلے نالش کرے، شرع میں بسا اوقات اس کا الٹا ہوتاہے،مدعی اور مدعاعلیہ میں تمیز دشوار ہے۔

۳۷۴

اجل حق مدیون ہے۔

۴۷۱

فقہاء جب یہ فرماتے ہیں کہ فلاں کا قول معتبر ہے تو اس کا یہ مطلب ہوتاہے کہ قسم کے بعد۔

۳۷۷

ایك ایسی صورت جس میں بظاہر مدعی پر بینہ نہیں اور مدعا علیہ پر قسم نہیں۔

۴۷۳

دس معاملات میں سن کر گواہی دے سکتے ہیں۔

۳۸۰

اقرار اور وعدہ کاقاعدہ کلیہ۔

۴۸۳

شہادت بالتسامع کی علت۔

۳۸۰

مصنف علیہ الرحمۃ کی تحقیق کہ حکم کی دوقسمیں ہیں:شرعی اور غیر شرعی۔

۴۹۴

حکم کے چھ ارکان کا بیان۔

۴۱۲

حکم شرعی وغیر شرعی کی تعریفیں اور مثالیں۔

۴۹۴

ثالثی کے لئے فریقین کی فیصلہ کے وقت تك رضامندی ضروری ہے۔

۴۳۰

ضرر بین کی چار شرطیں۔

۵۰۴

چند شخص ثالث ہوئے تو ان کا متفق علیہ حکم ہی نافذ ہوگا۔

۴۳۲

ولایت مجبرہ کی تعریف۔

۵۱۹

وکیل،وصی،ناظر،قاضی،سب کایہی حکم ہے۔

۴۳۲

قضاء اعظم الولایات اور شہادت ادنٰی الولایات ہے۔

۵۲۷

رواج عام واجب العرض کا مطلب۔

۴۳۹

تعین کے دو طریقے ہیں:اشارہ اور بیان حدود۔

۵۶۷

دستاویز پر فیصلہ نہیں ہوسکتا۔

۴۴۷

کذب واکذاب میں فرق ہے۔

۵۷۲

اعتبار اس کا ہے جو تمسك لکھانے والے نے اپنی زبان سے کہا اس کا کچھ اعتبار نہیں جو کاتب نے لکھا۔

۴۴۹

دعوٰی صرف مدعی کا قول ہوتاہے اور شہادت اسی کی مخبر۔

۵۷۵

شرع مطہر نرے کاغذی جمع خرچ پر اصلا لحاظ نہیں فرماتی۔

۴۵۵

اقرار اور دعوٰی کا فرق۔

۵۸۴

ابطال تاجیل کی مختلف وجہیں۔

۴۷۰

واہب کے"دیا"کہنے اور شاہد کے"دیا"کہنے میں فرق ہے۔ قرائن قول معطی کے ساتھ ہوتے ہیں۔

۵۸۵

قسط بندی ایك قسم اجل ہے۔

۴۷۱

مجہول شخص اورمجہول شے پر گواہی نامقبول۔

۵۹۵

 

 

شخص غائب کی تعیین کے لئے باپ اور دادا دونوں کا نام ضروری ہے۔

۵۹۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن