دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

جاہل قاضی شرع ہوسکتاہے۔

۱۷۵

بیع بالعوض اور ہبہ بشرط العوض کا فرق۔

۲۸۳

صرف قبالہ سے شرعا کوئی حکم نہیں ثابت ہوتا۔

۱۸۰

ہبہ بشرط العوض المعین ابتداء ہبہ اور انتہاء بیع ہے۔

۲۸۳

چودہ امور میں دعوٰی کے بغیر گواہی مسموع ہے۔

۱۸۷

زوجیت کے ثبوت کی چارصورتیں۔

۲۸۵

حکم اس کو کہتے ہیں جس کو طرفین فیصل مقرر کریں۔

۱۸۸

تمادی کاعذر شرعا کوئی چیز نہیں۔

۲۸۸

متاخرین نے لاضر ولاضرار پر فتوٰی دیا لیکن یہ بھی وہاں جہاں ضرر شدید ہو۔

۲۱۰

وزن قیمت میں کم ہونا بعضیت نہیں۔

۲۹۵

لاضرر ولاضرار کا لحاظ دونوں طرف ہونا چاہئے۔

۲۱۲

اشیاء غائبہ میں قیمت کا ذکر مدعٰی کی تعیین کے لئے ہوتاہے۔

۲۹۵

دلائل شرعیہ تین ہیں:بینہ،اقرار،نکول۔

۲۱۵

قیمت کی معرفت وصف سے ہوتی ہے۔

۲۹۵

عقود معاملات میں صرف معنی کا اعتبار ہے۔

۲۱۹

یمین اور بیع میں ذراع وصف ہے اور لغو ہے دعوٰی اور شہادت میں اس کا اعتبار ہے۔

۲۹۶

شہادت اقرار کے بعد تفتیش عقد کی حاجت نہیں رہتی۔

۲۲۱

شرعی قضاء کا طریقہ۔

۳۰۵

کتاب کی تین قسم ہے۔

۲۲۱

بعد کی اجازت پہلے کی وکالت کے مثل ہے۔

۳۲۱

دلیل نیت کی صورتیں

۲۲۱

ایك اختلاف میں تطبیق۔

۳۳۱

بیع کی گفتگو دو معنوں میں مستعمل ہے۔

۲۲۲

آدمی کی شہادت اپنے فعل پر نا مقبول ہے۔

۳۳۱

غیر ثقہ اہل شہادت ہے۔

۲۲۳

آجکل کی اصطلاح کا وکیل نکاح سفیر محض ہوتاہے۔

۳۴۳

حاکم کے پاس شہادت اقرار کے بعد ایجاب و قبول کے گواہی کی ضرورت نہیں۔

۲۲۹

درمختار کی ایك عبارت کی توضیح۔

۳۴۷

ہر ہر وطی معقود علیہ ہے۔

۲۳۲

مشاہدہ اور ثابت بالشہادۃ کا ایك حکم ہے۔

۳۵۰

فیصلہ دستاویز یا دستخط پر نہیں گواہی پر ہے۔

۲۴۲

اصل یہ ہے کہ مرد عورت ایك دوسرے کے کفو ہیں۔

۳۵۷

بیع صحیح میں قبضہ شرط ملك نہیں۔

۲۸۳

سینہ کا ابھار،موئے زیر ناف کا اگنا،ڈاڑھی،آواز کا بوجھل ہونا شرعا مثبت بلوغ نہیں۔

۳۵۸

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن