دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

من لم یعرف اھل زمانہ فہو جاھل۔

۳۰۹

لفظ ناخذ اعاظم لفظ افتاء سے ہے۔

۳۹۴

مدعی اور منکر کی شناخت علماء پر بھی مشکل ہے۔

۳۰۹

قاضی ابویوسف رحمۃ الله علیہ کی روایت جو مذہب امام کے خلاف ہو مسلم نہیں۔

۴۵۰

مسلمان پر معصیت کا حکم لگانے سے قبل تنقیح ضرور کرلینا چاہئے۔

۳۰۹

بہ اخذ الکرخی کا لفظ مفتی بہ ہونے کی علامت نہیں۔

۴۵۰

قاضی ابویوسف رضی الله تعالٰی عنہ کی روایت نادرہ کو ان کا مذہب بتانا غلط ہے۔

۳۲۷

اصل مذہب یہ ہے کہ ہر شخص اپنی خاص ملك میں ہر قسم کے تصرف کا اختیار ہے،یہی ظاہر الروایۃ متعدد علماء کا مفتی بہ اور ائمہ حنفیہ کا قول ہے۔

۵۰۲

روایت نادرہ پر عمل کرنا صحیح نہیں۔

۳۲۷

جب فتوٰی میں اختلاف ہو تو ظاہر الروایۃ پر عمل ہوگا۔

۵۰۲

جوکچھ ظاہرالروایۃ کے خلاف ہے ہمارا مذہب نہیں۔

۳۲۷

متاخرین نے بطور استحسان دفع ضرر بین پر نگاہ رکھی۔

۵۰۳

قول مرجوع پرفتوٰی جہل اور خرق اجماع ہے۔

۳۲۷

راشی کے فیصلہ کے عدم نفاذ کی وجہ وہ جو ابن ہمام کی مخرجہ ہے لائق اعتما د نہیں۔

۵۵۶

عمل اسی پرہے جو اکثر کا قول ہے۔

۳۲۷

غلط فتوے کا ازالہ مفتی اور مصدقین سب پر فرض ہے۔

۵۶۳

امام اعظم رحمۃ الله تعالٰی علیہ کے مذہب پر فتوٰی دینا واجب ہے۔

۳۲۷

ناحق مسئلہ بتانے کا وبال مفتی کے سر ہے۔

۵۶۴

مفتی وحاکم دونوں پر لازم ہے کہ جہاں کی نسبت حکم یا فتوٰی دیں خاص وہاں کے رسم ورواج پر لحاظ کریں۔

۳۵۱

مفتی کے لئے جو چیز یں ضروری ہے ان کا بیان۔

۵۹۰

کسی جگہ کے اپنے رواج کے ساتھ دوسری جگہ کا رواج معارض نہیں ہوسکتا اگرچہ وہ کیسا ہی عام کیوں نہ ہو۔

۳۵۱

جس نے بے علم فتوٰی دیا اس پر آسمان زمین کے فرشتے لعنت کرتے ہیں۔

۶۱۲

شخص مبحوث کے افعال وحرکات کے خلاف عام رسم ورواج پرحکم نہیں ہوسکتا۔

۳۵۱

قاضی ابویوسف رحمۃ الله تعالٰی علیہ کی روایت نادرہ کو ان کا مذہب قرار دینا فقاہت کے خلاف ہے۔

۶۵۰

عمل ہمیشہ استحسان پر ہوتاہے۔

۳۹۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن