دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

ایك جائداد کی تقسیم اورحقیت سے متعلق مختلف مقدمات اور فتاوٰی کاجائزہ۔

۴۱۵

لادعوٰی کسی شرط واقعی پر معلق کرنا بلاشرط لادعوٰی ہے۔

۲۶۶

مورث کے ترکہ سے کس دین کی ادا مقدم ہے۔

۷۲۷

مقبوض المقبوض مقبوض۔

۲۸۴

فوائد اصولیہ

 

وجہ ثالث

۲۸۴

حقوق العباد میں تقدم دعوی خود شرط شہادت ہے۔

۹۴

قابض القابض قابض۔

۲۸۴

بے صحت دعوٰی شہادت ہرگز مسموع نہیں۔

۹۴

ترکہ ثبوت ملك ہے۔

۲۸۴

مجتہد فیہ میں قاضی مطلق جس پہلو کا فیصلہ کرے نافذ نہ ہوگا۔

۹۵

فائدہ دعوٰی الزام ہے بواسطہ اقامت حجت۔

۲۹۵

مرور مدت مانع سوال تزکیہ نہیں۔

۱۰۶

مجہول میں الزام متحقق نہیں ہوتا۔

۲۹۵

عالم عادل حاکم کا حکم اس وقت قابل اپیل ہوتاہے کہ اس کے حکم میں خطائے بین ہو۔

۱۳۲

عین کی معرفت وصف سے نہیں ہوتی ۔

۲۹۵

حاکم عادل کے حکم کے صواب ہونے میں تردد ہو تب بھی اپیل مسموع نہیں۔

۱۳۲

کسی کلام مستقل میں کوئی قید ہو تو دوسرے کلام مستقل میں اس کا اعتبار نہ ہوگا۔

۲۹۷

دعوٰی دلیل شرعی (گواہ) سے ثابت ہوتاہے۔

۲۰۱

مطلق کااقرار مقید کا اقرار نہیں۔

۲۹۹

ظاہر کا فائدہ مدعا علیہ کو پہنچتاہے مدعی کو نہیں۔

۲۰۲

حقوق العباد میں دعوٰی شرط شہادت ہے۔

۳۰۷

ثبوت عندالقاضی عقد کے گواہ اور اقرار عاقد کے گواہ دونوں طرح ہوجاتاہے۔

۲۲۰

انتفاء شرط سے مشروط منتفی ہوجاتاہے۔

۳۰۷

زیادت بے ثبوت زائد ہر گز ثابت نہیں ہوسکتی۔

۲۳۷

عدم ذکر ذکر عدم نہیں۔

۳۲۹

اقل متیقن ہوتاہے۔

۲۳۷

احتمال سے استدلال باطل ہو جاتاہے ۔

۳۳۳

مدیون کے مدیون پر دعوٰی صحیح نہیں۔

۲۳۷

مکان محلہ سے خاص ہے ۔

۳۳۷

المجہول لایعرف المجہول۔

۲۴۴

مکان سے سوال کی نفی محلہ سے سوال کی نفی نہیں کر سکتی ۔

۳۳۷

فاسق یا مستور کی تعدیل صحیح نہیں۔

۲۴۴

نفی سوال نفی علم کو مستلزم نہیں ۔

۳۳۷

 

 

فعل مامورکی نسبت اٰمر کی طرف ہوتی ہے ۔

۳۳۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن