دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

غیر مسلموں کو پنچ بنانا حرام ہے۔

۵۸۸

میراث

 

مشترکہ راستہ کو اپنے گھر میں شامل کرنا ظلم ہے ایسے راستہ میں دروازہ اور کھڑکی لگانے کا وہاں کے باشندوں کو حق ہے۔

۵۹۱

ایك ترکہ کی تقسیم۔

۱۵۷

کوچہ سربستہ میں اپنے دروازے سے اوپر دروازہ قائم نہیں کرسکتے۔

۵۹۲

میراث کا حق الله تعالٰی کا مقرر کردہ ہے اس کو نہ باپ باطل کرسکتاہے نہ بیٹا رد کرسکتاہے۔

۱۶۸

ایك شخص اپنی ملك میں کتنی ہی اونچی دیوار اٹھائے پڑوسی کو ہوا اور دھوپ بند ہونے کی شکایت کا حق نہیں۔

۵۹۸

باپ حالت صحت میں اپنی ملك زائل کر دے توحق وراثت ختم ہوجائے گا ۔

۱۶۹

کسی کا اپنے ملك میں ایسا تصرف جس سے دوسرے کا مکان گرجائے یا روشنی بالکل بند ہوجائے ممنوع ہے۔

۵۹۹

دین اگر ترکہ کو مستغرق نہ ہو تو وارث اپنا حصہ بیع کرسکتاہے۔

۱۹۴

مدعی کا مدعی علیہ سے خرچہ وصول کرنا شرعا جائز نہیں ۔

۶۰۱

دین ادا کرنے سے قبل ترکہ میں اور میت کے دین میں مرہون جائداد میں ورثہ کا تصرف نافذ نہ ہوگا۔

۱۹۵

کسی عورت کو بے پردہ بالقصد دیکھنا موجب فسق ہے۔

۶۱۳

کسی وارث کا مورث کے دین سے حصہ رسدی اداکرنا اس کے تصرفات کو جائز نہ کریگا تاوقتیکہ کل دین ادا نہ ہوجائے۔

۱۹۵

آج کل کچہریوں میں وکیلوں کے جرح کی مذمت۔

۶۴۹

وارث دین ادا کرکے ترکہ چھڑا سکتاہے۔

۲۱۴

ناہدان قدیم سے جدھر ہے اسی طرف بہانے کا حق حاصل ہے، اس کے خلاف تصرف بیجاہے۔

۷۳۳

ترکہ کی تقسیم۔

۲۱۴

وصیت

 

موت کے بعد ملك منتقل ہوجاتی ہے۔

۲۳۸

وارث کے لئے وصیت درست نہیں۔

۱۶۵

ایك وارث نے میت کا قرضہ کسی پر ثابت کیا سب وارثوں کو حصہ ملے گا۔

۲۴۰

 

 

میت کی ماں کے مہر میں سے میت کی بیوی کاکس جہت سے کتنا ہوگا۔

۲۴۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن