30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دعوت نہ قبول کرنے کی علت تہمت رعایت ہے اس لئے دعوت کے بعد بھی رعایت نہ کرنے کی عادت سے دعوت جائز نہیں ہوسکتی۔ |
۱۷۱ |
فقیر باپ اپنے مالدار لڑکے کے مال سے ضرورت بھر چرا سکتاہے۔ |
۳۱۵ |
|
کافروں سے دینی کام میں مدد لینی جائز نہیں۔ |
۱۷۹ |
نامقبول شہادت کو سن کر وقت ضائع کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ |
۳۴۲ |
|
مکانات کی بے پردگی کے مسائل۔ |
۲۰۸ |
رشوت دے کر فیصلہ لینا حرام ہے۔ |
۴۶۹ |
|
انسان اپنی ملك میں تصرف کا مطلقًا اختیار رکھتاہے۔ |
۲۰۸ |
رشوت دینا اور لینا کب حرام ہے اور کب نہیں۔ |
۴۶۹ |
|
اپنے نقصانات کی وجہ سے پڑوسی کو اپنی ملك میں تصرف کرنے سے روك نہیں سکتے۔ |
۲۰۸ |
حر مکلف پر جبر بلاوجہ شرعی باطل ہے۔ |
۴۷۲ |
|
اپنی بے پردگی سے پڑوسی کو دروازہ اورجنگلہ رکھنے سے روك نہیں سکتے۔ خود اپنے پردے کا انتظام کریں۔ |
۲۰۸ |
ایفائے وعدہ کا مسئلہ۔ |
۴۷۳ |
|
فاسق کی شہادت قبول کرنے والا گنہ گار ہے۔ |
۲۲۳ |
وعدہ کی وفاپر جبر نہیں ہوسکتا۔ |
۴۷۴ |
|
فاسق کی قضاء اور شہادت دونوں صحیح ہے۔ البتہ قاضی بنانے والا شہادت قبول کرنے والا گنہ گار ہوں گے۔ |
۲۲۴ |
حقوق العباد کے معاملہ میں احتیاط لازم ہے۔ |
۴۸۲ |
|
استغراق جائداد بے قبضہ شرعا ناجائز ہے۔ |
۲۳۲ |
اپنی دیوار میں چھت کے قریب روشندان رکھنے سے پڑوسی کو روکنے کا حق نہیں۔ |
۵۰۶ |
|
آج کل کے وکلاء جس طرح جرح کرتے ہیں کہ گھیر کر سچ کو جھوٹا بناتے ہیں،یہ سخت ممنوع ہے۔ |
۲۴۶ |
جب دروازے اور جنگلے سے نگاہ عورتوں کی قیامگاہ پرپڑے تو بند کرنے کا حکم دیا جائےگا۔ |
۵۰۶ |
|
اپنے حق مرور سے باہر کوچہ غیر نافذہ میں دروازہ کھولنے میں اختلاف فتوٰی ہے،معتمد اور ظاہرالروایہ یہ ہے کہ جائز نہیں۔ |
۲۵۲ |
جب ضرر ممکن التحرز ہو اور صاحب ملك بچاؤ کردے تو اس کو اپنی ملك میں تصرف سے روکا نہیں جاسکتا۔ |
۵۰۹ |
|
کسی کے مکان کا پانی پڑوسی کے مکان سے ہوکر بہتارہا ہو تو اس پڑوسی کو اس کے روکنے کا حق نہیں۔ |
۲۸۰ |
حرام کھانے سے فاقہ بہتر ہے۔ |
۵۶۶ |
|
پڑوسی کو نالی بند کرنے کا حق نہیں۔ |
۲۸۱ |
رشوت لینے دینے والے دونوں جہنمی ہیں،کسی کا حق چھپانے یا اپنانکالنے کے لئے جودیا جائے وہ رشوت ہے اپنے اوپرسے ظلم دفع کرنے کو جو دیا جائے وہ رشوت نہیں۔ |
۵۸۷ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع