دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

"خدا کی قسم سچ کہوں گا"یمین منعقدہ ہے۔

۴۶۲

باپ کی گواہی اولاد کے حق میں معتبر نہیں۔

۱۲۹

یمین منعقدہ میں کفارہ کی ادائیگی سے کام نکل سکتاہے۔

۴۶۲

جن لوگوں کے پیشے علانیہ فسق کے ہوں جیسے دلال۔ وکلاء،ان کی گواہی نامقبول،اور ان کو کوئی عزاز کا منصب دینا جائز نہیں۔

۱۳۷

ہفت اقلیم اور لاکھ روزے بھی یمین غموس کا کفارہ نہیں ہوسکتے۔

۴۶۲

کوچہ غیر نافذہ میں انھیں لوگوں کا حق ہے جن کے دروازے قدیم سے اس کوچہ میں ہوں۔

۱۴۱

قسم اور مقسم میں جو زیادتی تاکید کے لئے ہو وہ مضر نہیں۔

۶۷۶

ایسے راستے میں تصرف کے لئے اس کے ہر ہر ساکن کی اجازت ضروری ہے۔

۱۴۲

قسم اور مقسم میں سکوت سے فاصلہ ہو تو قسم صحیح نہیں۔

۶۷۷

ایسے کوچہ میں اپنی حد سے اوپر نیا دروازہ قائم کرنا ظلم ہے۔

۱۴۲

حظرواباحت

 

کوچہ غیر نافذہ کے تمام شرکاء دروازہ کے لئے راضی ہوگئے کہ ایك نے اپنا مکان بیچ دیا،نیاپڑوسی آیا وہ راضی نہیں تو دروازہ نہیں توڑا جاسکتا۔

۱۴۲

گواہ کے لئے پابند نماز پابند جماعت ہونا ضروری ہے ورنہ گواہی تسلیم نہ کی جائے گی۔

۱۰۳

باپ نے بیٹے کو کچھ دینے کے لئے کہا اور نہیں دیاتو باپ پر جبر نہیں ہوسکتا۔

۱۶۷

جاہل کی گواہی بھی نامقبول،جاہل فاسق ہوتا ہے۔

۱۰۳

جو شخص کسی قسم کا قہر وتسلط رکھتاہواس کو کسی قسم کا تحفہ اور دعوت خاصہ قبول کرنے کا اختیار نہیں۔

۱۷۰

راشی،فاسق،پاگل نابالغ،فاترالعقل کی گواہی مقبول نہیں۔

۱۲۰

ماتحت اپنے افسر کی دعوت قبول کرسکتاہے جس پر اس کا دباؤ نہ ہو۔

۱۷۰

شہادت کے لئے اسلام شرط ہے غیر مسلم کی شہادت نامقبول ہے۔

۱۲۳

ایسے شخص سے ہدیہ ودعوت بھی قبول کرسکتاہے جو اس منصب سے پہلے بھی اس قسم کا معاملہ رکھتا تھا۔

۱۷۰

داڑھی خشخشی کرانے والا مردود والشہادت ہے

۱۲۶

اپنے قریبی محارم کا ہدیہ قبول کرنے میں ائمہ کا اختلاف ہے۔

۱۷۰

آجکل عموما فیشن ایبل ہوٹلوں میں ملازمین کو شراب اور سور کے گوشت کا اہتمام کرنا ہوتا ہے۔ یہ فسق ہے۔

۱۲۹

کام پڑنے کے وقت مذکورہ بالا اصحاب سے بھی ہدیہ ودعورت نہیں قبول کرسکتا۔

۱۷۱

فاسق شرعا گواہ نہیں ہوسکتا۔

۱۲۹

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن