30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صرف دستاویز میں قبضہ کاذکر ہو اور گواہوں سے اس کی تصدیق نہ ہوسکی تو بھی رہن ثابت نہیں۔ |
۷۳۰ |
حلف دعوٰی پر لیا جاتاہے جو چیزیں دعوٰی سے خارج ہیں ان پر نہیں۔ |
۲۹۴ |
|
یمین |
|
یمین نہ تو دعوٰی فاسدہ پر مرتب ہوتی ہے نہ معلوم پر۔ |
۲۹۴ |
|
گواہوں سے حلف لینا شرعا جائز نہیں۔ |
۱۰۱ |
حلف میں آج کل جو کچھ کہلایا جاتا ہے مثلا والله اس باب میں جو کہوں گا حق کہوں گا یمین مننعقدہ ہے اور مدعا علیہ پر یمین غموس لازم ہے۔ |
۲۹۸ |
|
گواہوں پر حلف رکھنا باطل ہے۔ |
۱۳۳ |
ایسی چیز پر تحلیف صحیح نہیں جس کے انکار سے مدعا علیہ پر دعوٰی ڈگری نہ دی جاسکے۔ |
۲۹۹ |
|
گواہ کو حلف دلانا بعض علماء کے نزدیك قاضی مجتہد کی رائے پر موقوف ہے۔ |
۱۳۴ |
مدعی کی طلب پر حلف لینا حاکم کا کام ہے خود مدعی حلف دلائے صحیح نہ ہوگی ۔ |
۳۰۰ |
|
قسم کھانے کی صدق کے غلبہ ظن کا حصول ہے۔ |
۱۳۴ |
مدعی مال سے بری کرسکتاہے حلف سے بری کریں تو بھی نہ ہوگا۔ |
۳۰۱ |
|
آج کل جھوٹی حلف عام ہوگئی۔ |
۱۳۵ |
حلف بروجہ صحیح تام نہ ہوئی،تو گومدعی کے طلب پر قاضی نے دلائی ہو،دوبارہ صحیح طورپر قسم دلانا ضروری ہے۔ |
۳۰۲ |
|
مدعی کاحلف مسلم نہیں۔ |
۱۳۵ |
متولی وقف وصی اگر متعلقہ اشیاء میں کوئی عقد خود کریں تو انھیں قسم دلائی جاسکے گی ورنہ نہیں۔ |
۳۰۳ |
|
گواہی نہ ہونے کی صورت میں شوہر کو قسم کھلائی جائے،قسم کھاکر طلاق کا انکار کردے گا تو عورت کا دعوٰی رد ہوجائے گا اور قسم کھانے سے انکار کرے تو طلاق ثابت ہوگی۔ |
۲۳۴ |
جھوٹی گواہی کاکوئی کنارہ نہیں،آئندہ کے لئے کسی بات کی جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ ہے۔ |
۳۰۴ |
|
گواہ کی موجودگی میں مدعا علیہ نہ تو خود قسم کھاسکتا ہے نہ مدعی قسم طلب کرسکتاہے۔ |
۲۸۹ |
جہاں شہادت ناقابل اعتبار ہو مدعا علیہ کو قسم دلائی جائے گی۔ |
۳۰۴ |
|
تحلیف کی ایك صورت کی توضیح۔ |
۲۹۳ |
حاکم تنہا قسم کا مطالبہ نہیں کرسکتا ہے۔ مدعی قسم طلب کرے تو قاضی مدعا علیہ پر قسم رکھے۔ |
۳۰۴ |
|
تحلیف میں احتیاط یہی ہے کہ دعوٰی کے جُز وکل دونوں کو شریك کیا جائے۔ |
۲۹۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع