30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قبضہ تامہ کے بعد واہب زندگی بھر مکان موہوبہ میں غصبًا یا اجارۃً رہے ہبہ میں کچھ خلل نہیں۔ |
۴۰۳ |
بیٹے نے باپ کی مزدوری کی یہ جائز نہیں۔ |
۱۶۸ |
|
گواہوں نے یہ کہا"زید نے اپنے لڑکے کو یہ دکان دی"اور لڑکا عرصہ دراز سے اس میں تصرف کرتا رہا تو دینا بمعنٰی ہبہ مانا جائے گا۔ |
۵۸۳ |
اجیر اور مرتہن کا قبضہ مستقل ہے۔ |
۳۹۶ |
|
نابالغ کو دینے کی نیت سے جو کچھ بنوایا نابالغ کی ملك ہوگیا۔ |
۵۸۶ |
اب فتوٰی اسی پر ہے کہ امامت کی اجرت جائز ہے۔ |
۵۵۸ |
|
بالغہ کے لئے بنوایا تو جب تك اس کا قبضہ نہ کرادے ہبہ صحیح نہیں ہوتا۔ |
۵۸۶ |
وقف کے کرایہ دار کی بدنیتی ظاہر ہو تو قاضی جائداداس کے ہاتھ سے نکال لے۔ |
۷۳۵ |
|
مشاع اور مجہول کا ہبہ صحیح نہیں۔ |
۶۱۸ |
کرایہ بڑھ گیا اور وقف کی جائداد کامستاجر کرایہ دینا نہ چاہے تو اجارہ فسخ کردیا جائے۔ |
۷۳۵ |
|
عورت نے شوہر کو روپیہ دیا اور تقاضا نہیں کیا یہ دلیل تملیك نہیں۔ |
۶۱۸ |
شفعہ |
|
|
ہبہ صرف زبان سے مکمل نہیں ہوتا۔ |
۶۲۴ |
شفعہ کے بارے میں ایك استفتاء۔ |
۲۰۰ |
|
مردہ کو گواہ قرار دینے سے ہبہ ثابت نہ ہوگا۔ |
۶۲۴ |
شفیع کو جائداد کے بیع کے قابل بھروسہ خبر ملتے ہی یہ اعلان کرنا چاہئے کہ میں شفعہ کا طالب ہوں ذرا سی تاخیر بھی شفعہ باطل کردے گی اسی کو طلب مواثبت کہتے ہیں۔ |
۳۶۰ |
|
قابل تقسیم چیز کا ہبہ بلا تقسیم صحیح نہیں۔ |
۶۲۵ |
بائع یا مشتری یا جائداد کے پاس جاکر لوگوں کو گواہ بنانا بھی ضروری ہے کہ میں شفعہ طلب کرتاہوں،اس کو طلب اشہاد کہتے ہیں مواثبت کے بعد یہ بھی ضروری۔ |
۳۶۰ |
|
احدالمتعاقدین میں سے کوئی قبضہ سے پہلے مرجائے ہبہ باطل ہے۔ |
۶۲۵ |
اگر کوئی شفیع طلب مواثبت اور طلب اشہاد سے قبل خصومت کرے شفعہ باطل ہوگا۔ |
۳۶۰ |
|
دعوٰی ہبہ اس بات کا اقرار ہے کہ مدعوبہ واہب کی ملك ہے۔ |
۶۲۵ |
شفیع کو طلب اشہاد سے قبل علم نہ ہوسکا تو یمین کے ساتھ اس کا قول معتبر ہوگا اوربینہ مشتری پر،اور طلب اشہاد سے پہلے علم کا مقر ہو،اور طلب مواثبت کا مدعی تو بینہ شفیع پر۔ |
۳۶۱ |
|
اجارہ |
|
طلب اشہاد کا انکار ہو تب بھی مشتری کی قسم ہے،ہاں یہ اور شفیع دونوں بینہ پیش کریں تو شفیع کا بینہ اولٰی ہوگا۔ |
۳۶۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع