30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
آج کل عام طور سے عرف یہی ہے کہ باپ بیٹے کو کوئی جائداد ہبہ کرنا چاہتا ہے تو اس کو خرید کر قبالہ لڑکے کے نام کرادیتاہے تو یہ لڑکے کانام خریدای نہ ہوئی ہبہ ہوا۔ |
۱۸۱ |
مرض موت کا ہبہ وصیت کے حکم میں ہے۔ |
۳۸۴ |
|
اگر ہبہ پر موہوب لہ کا قبضہ ہو ملك ثابت ہوگی قبضہ نہ ہوملك ثابت نہ ہوگی۔ |
۱۸۱ |
اعتراضات مفتی (۱) قبضہ ناقصہ |
۳۹۱ |
|
واہب اور موہوب لہ میں سے کوئی بھی قبضہ سے پہلے مرگیا تو ہبہ باطل ہوگیا۔ |
۱۸۲ |
راجح معتمد ومفتی بہ یہی ہے کہ قبول ہبہ رکن نہیں۔ |
۳۹۳ |
|
استحقاق شیوع مقارن ہے ہبہ کو باطل کردے گا۔ |
۲۱۴ |
تحقیق یہی ہے کہ ہبہ میں قبضہ سے ملك اور قبول دونوں ثابت ہوتے ہیں۔ |
۳۹۳ |
|
والدین اپنے روپے سے جائداد خرید کر بیعنامہ اپنے بچوں کے نام لکھاتے ہیں یہ تملیك وہبہ ہے۔ |
۲۱۹ |
قبضہ بلااذن یا بہ اذن اسی مجلس ہبہ میں ضروری نہیں۔ بعد کو بھی ہوسکتا ہے بشرطیکہ قبضہ سے پہلے رد نہ ہو۔ |
۳۹۳ |
|
ہبہ بالعوض ابتداءً وانتہاءً بیع ہے۔ |
۲۳۳ |
قبول ہبہ کے رکن نہ ہونے کی دلیل اور اس کی نظیر۔ |
۳۹۴ |
|
ہبہ بے قبضہ تمام نہیں۔ |
۲۸۵ |
واہب نے موہوبہ کو فارغ نہ کیا اور کہا کہ قبضہ دلادیا،توکذب ہوگا۔ |
۳۹۶ |
|
زوجیت مانع رجوع ہبہ ہے۔ |
۲۸۵ |
بے اجرت لوگوں کو مکان دے رکھا ہے اس مکان کو اپنے چھوٹے لڑکوں کو ہبہ کیا ہبہ صحیح ہے رہنے والوں کا تخلیہ ضروری نہیں۔ |
۳۹۶ |
|
مرض الموت کا ہبہ رضائے ورثہ پر موقوف ہوتاہے۔ |
۳۱۶ |
موہوب لہ کا غیر واہب کے املاك و اسباب سے خالی ہونا ضروری نہیں۔ |
۴۰۰ |
|
شرکت طاریہ مفرہبہ نہیں۔ |
۳۱۶ |
مرتہن،اجیر عاریۃ مقیمین کے علاوہ کوئی مکان میں ہو وہ مکان کا قابض نہیں۔ نہ اس کے رہنے سے موہوب لہ کے قبضہ میں فرق آئے۔ |
۴۰۱ |
|
عام طور سے باپ بیٹے کے نام کوئی چیز خریدتا ہے تو مقصد ہبہ کرنا ہوتاہے۔ |
۳۱۷ |
موہوب لہ کا ہبہ کے وقت ملك واہب سے خالی ہونا ضروری نہیں قبضہ کے وقت خلو ضروری ہے۔ |
۴۰۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع