دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

فتوٰی رامپور پر دس تنقیدیں۔

۶۰۵

امانت استہلاك کے بعد غصب ہوجاتی ہے۔

۴۱۱

کسی وکیل کا ادعائے وکالت بحال انکار موکل مسموع نہیں۔

۶۱۰

عاریت

 

اقرار

 

جو چیز عاریۃً دی یا اس کے عاریۃ دینے کارواج ہو وہ باقی ہوتو لے سکتاہے اور باقی نہ ہو تو کسی سے مطالبہ نہیں۔

۱۷۸

گواہ پیش ہوئے اور مدعاعلیہم نے اقرار کیا توفیصلہ بربنائے اقرار ہوگا۔

۱۰۵

عاریت کی چیز کسی نے خرچ کی یا تلف کردی اس سے تاوان لیا جا سکتا ہے۔

۱۷۸

ایك شخص نے چند افراد کی موجودگی میں اپنی ساس سے زنا کا اقرار کیا بعد ازاں اس کا انکار کیا،اس کا شرعی حکم۔

۱۸۳

والدین جہیز کے کسی سامان کو عاریت بتائیں تو بغیر شہادت یہ مسموع نہ ہوگا۔

۲۸۷

مقر اپنے اقرار سے رجوع کرے تونامقبول ہے۔

۱۹۰

شوہر کسی زیور کے بارے میں دعوٰی کرے تو مسموع ہوگا۔

۲۸۷

کسی جائداد میں غیر کو تصرفات کرتے ہوئے کسی کا چُپ رہنا اپنی اجنبیت اور متصرف کی ملکیت کا صریح اقرار ہوگا۔

۱۹۷

عاریت کا قبضہ بھی مالك ہی کا قبضہ ہے۔

۳۹۶

کسی چیز کا بھاؤ کرنا اس کے ہبہ کی درخواست کرنا اپنی ملك نہ ہونے کااقرار ہے۔ کسی دوسرے کی ملك ہونے کا اقرار نہیں ہے۔

۲۰۳

غصب اور رہن میں قدرے جہالت کا تحمل ہوتاہے عاریت میں نہیں۔

۴۰۸

جھوٹے اقرار کی پابندی لازم نہیں۔

۲۴۲

ہبہ

 

کوئی مقراپنے اقرار سے بدعوی شہود لغزش پھر نہیں سکتا۔

۲۶۸

ہبہ بالعوض مشاع اور مشترك اشیاء بھی ہوسکتاہے یہ بیع کی طرح ہے۔

۱۱۰

اپنے اقرار پر آدمی کا مواخذہ ہوگا۔

۳۱۶

ہندوستان کا یہ عرف ہے کہ شوہر عورت کو زیور کا مالك نہیں کرتا۔

۱۶۳

زید کے عمرو پر دو اشرفی،عمرو نے کہا اچھا میں ان اشرفیوں کے تیس روپے وقت حساب مجرادوں گا۔ یہ اقرار ہے اور عمرو ماخوذ ہوگا۔

۴۸۳

زیور کے عورت کی ملك ہونے کے لئے شوہر کی جانب سے تصریح ضروری ہے۔

۱۶۳

اقرار کے بعد خطا کا دعوٰی مردود ہے۔

۶۷۲

شوہر نے زیور کو مہر میں دینے کی تصریح کی تو مہر میں محسوب ہوگا۔ اور احسان اور ہبہ کے طور پر دیا تومحسوب نہ ہوگا۔

۱۶۳

امانت

 

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن