30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مشتری کے لئے ثمن میں کچھ ملك باقی نہیں رہتی۔ |
۲۳۳ |
بائع اس مکان میں مرتے دم تك رہا۔ اس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ مشتری کاقبضہ نہ ہوا یہ صحت بیع کے منافی نہیں۔ |
۷۲۰ |
|
جہاں مقاصد ہوں وہاں مقدار کا بیان بلکہ معلوم ہونا بھی ضروری نہیں۔ |
۲۳۳ |
وقف |
|
|
بیعانہ کا حکم۔ |
۲۵۲ |
اصل وقف میں شہادت سماعی مقبول ہے اور ضمنا ملکیت وقف کا ثبوت بھی ہوسکے گا۔ |
۱۱۶ |
|
ایجاب وقبول ثقہ گواہوں سے ثابت ہو یا بائع کا اقرار ثابت ہو تو بیع ثابت ہے، رجسٹری ہویانہ ہو، ثمن دیا گیا ہو یا نہ دیا گیا ہو۔ |
۲۵۲ |
کون کون چیز اصل وقف میں داخل ہے اور کون کون سی شرائط میں۔ |
۱۱۸ |
|
خریداری میں روپیہ والد کا ہونا ملك والد کو مستلزم نہیں۔ |
۲۶۶ |
وقف کی شہادت لوجہ الله ہے جس کے لئے دعوٰی ضروری نہیں اور ادائے شہادت میں تاخیر سے گواہ مردود الشہادۃ ہوجاتاہے۔ |
۱۱۸ |
|
مبیع کے معیب بہ عیب پر فاحش ہونے میں یا ہلاك ہونے کی صورت میں ثمن میں اختلاف ہو تو بائع کے گواہ وہ نہ ہوں تو مشتری کی قسم یا انکار پر فیصلہ ہوگا۔ |
۲۸۹ |
اعتبار واقف کے لفظوں کا ہے نہ کہ کاتب کی تحریر کا۔ |
۴۴۹ |
|
خریداری مشتری کی طرف سے قرار دینا ممکن ہو تو اسی پر نافذ ہوگی۔ |
۳۱۷ |
شرط واقف نص شارع کی طرح واجب الاتباع ہے۔ |
۴۹۹ |
|
چاندی کو چاندی کے عوض بیچنے میں مساوات شرعا لازم ہے۔ |
۴۹۴ |
وقف میں ناظر کے ہوتے قاضی کا تصرف نافذ نہیں۔ |
۵۳۰ |
|
سونے کو چاندی کے عوض بیچنے میں مساوات ضروری نہیں عاقدین کو کمی بیشی کا اختیار ہے۔ |
۴۹۴ |
وقف صحیح کی تفسیح کے احکام وشرائط۔ |
۵۳۵ |
|
پونڈ کی قیمت پندرہ روپے ہونا حکم شرعی نہیں لیکن روپے کے بدلے سوا گیار ہ ہی ماشے چاندی ہونا حکم شرعی ہے۔ |
۴۹۴ |
وکالت |
|
|
بیع بالوفاء کا ایك مقدمہ |
۶۵۹ |
تفریق کا وکیل ہوسکتاہے اور وکالت کو معلق کیا جاسکتاہے تو ایسی وکالت کے نتیجہ میں عالم نے تفریق کردی تو متارکہ ہوگیا۔ |
۱۸۹ |
|
مشاع کی بیع بالاجماع جائز ہے۔ |
۷۱۳ |
گواہ جب یہ بیان دے کہ عورت نے اندر سے نکاح کی اجازت دی، اندر اور عورتیں بھی تھیں۔ اس سے توکیل ثابت نہ ہوگی۔ |
۶۰۵ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع