30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حجر کی دوقسمیں۔ |
۵۳۷ |
بیع کی خبر پاکر خاموش رہنا اجازت نہیں ہے۔ |
۱۵۷ |
|
بے وقوف پر حجر کے بارے اختلاف ائمہ موجودہ کچہریوں کے حجر کے بعد بھی نہ وقف کیا وہ نافذ اور جائز ہے۔ |
۵۶۴ |
بیع موقوف کی اجازت مورث کی موت کے بعد وارث نہیں دے سکتے۔ |
۱۵۷ |
|
شرکت |
|
بیع فضولی بیع موقوف ہوتی ہے۔ مالك نے خود بیع توڑی تو بیع موقوف باطل ہوگئی۔ |
۱۵۹ |
|
شرکت ملك میں شریك دوسرے کے حصہ میں اجنبی ہوتاہے۔ |
۱۶۰ |
بائع نے غلط فہمی سے ایك جائداد کو اپنا حصہ سمجھ کر بیچ دیا اور وہ واقعۃ اس کا حصہ نہ تھا تو وہ بیع میں داخل نہ ہوگا۔ |
۱۵۹ |
|
شرکت ملك کی تعریف۔ |
۱۶۰ |
زید کی کسی چیز کو عمرو نے بیچا، زیدکو اس عقد کے جائز کرنے کا حق حاصل ہے۔ اس چیز پر زید کوئی دعوٰی کرے تو اس سے بیع کی اجازت کا حق ساقط نہ ہوگا۔ |
۱۶۰ |
|
شیوع کی صورت میں مملوك کے ہر ذرے پر شریك کا حق ہوتا ہے۔ |
۱۶۱ |
کورٹ کا نیلام بیع شرعی نہیں۔ |
۱۸۱ |
|
لڑکا باپ کے عیال میں ہو اور باپ کی اعانت کے طور پر جو کمائے وہ باپ کا ہے۔ |
۱۶۶ |
اصل مالك کا اس مبیع پر راضی ہونا ضروری ہے۔ |
۱۸۱ |
|
لڑکے نے باپ کے عیال سے الگ ہوکر کمایا یا ذاتی مال سے کوئی تجارت کی یا باپ کے کسب سے الگ کوئی کسب کیا یہ سب بیٹے کا ہوگا۔ |
۱۶۷ |
ابتداءً ادل بدل کے ذریعہ بیع ہوجاتی ہے لیکن جس چیز کا عقد بیع فاسد کے ذریعہ کیا اب اس کو تعاطی کے ذریعہ بیع نہیں کرسکتے۔ |
۱۹۳ |
|
شرکت کا علم ہونا شریك ہونے کو مستلزم نہیں۔ |
۲۷۰ |
بیع نامہ کی اطلاع پانے کا یہ مطلب نہیں کہ اس کے ہر ہر لفظ سے آگاہ ہوا نہ اس بنیاد پر اطلاع پانے والے پر کوئی الزام قائم کیا جاسکتاہے۔ |
۲۰۲ |
|
بیع |
|
کسی عقد بیع کا تسلیم کرنا الفاظ زائدہ کا تسلیم کرنا نہیں ہے۔ |
۲۰۲ |
|
غلام اور آزاد کو ملا کر بیچا تو بیع باطل ہے۔ |
۱۱۰ |
چوحدی مبیع میں داخل نہیں۔ |
۲۰۲ |
|
اپنے غلام اور دوسرے غلام کو ملاکر بیچا تو اس کے غلام میں بیع نافذ ہوگی۔ |
۱۱۰ |
بیع نامہ پر گواہی کرنا بھی شیئ مبیعہ پر ملك کے دعوٰی سے مانع نہیں۔ |
۲۰۲ |
|
شریك کے حصہ کی بیع فضولی کی بیع ہے اس کی اجازت پر موقوف ہوگی۔ |
۱۵۷ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع