30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسے بے عزتی سمجھتے ہیں(۲۲)ولی خان درگاہ اس کے یہاں چار روپے کا ملازم ہے(۲۳)عبد الرحیم عبدالرحیم خاں ایك چپراسی ہے۔(۲۴)محمد بشیر ایك مذکوری(۲۵)اشرف علی خاں(۲۶)نجف علی خاں دونوں گاڑی بان(۲۷)احمد خاں ولد عبدالنبی خاں ۶ روپے کا فیلبان(۲۸)وزیر خاں یہ بھی ہاتھی بان ہے(۲۹و۳۰)جہا یہ دونوں فیلبانی پر نوکرہیں اس کارخانے کا تحویلدار مدعی ہے اور وہی انہیں تنخواہ دیتاہے۔
(تحری صدق)ایسی جگہ تحری صدق لازم تھی اس کی۸ ھالت سخت عجیب ہے مدعیوں نے پیش خویش ایك نہایت مرتب منتظم سلسلہ وصول کرایہ شہادتوں کا مسلسل کیا کہ ۱۷دسمبر / دسمبر ۱ سے چار برس ۷ ماہ تك تو گنیشی ایسا خود دہندرہا کہ مہینے کے مہینے(٭٭)دیتا رہا بنبلکہ بکمال فیاضی نومبر ۴ میں دوہرے دئے یہاں تك کا وصوہل اقرار عبدالغافر خاں سے رکھا آگے گنیشی کی یہ حالت ہے کہ تین تین برس گزرجائیں ایك پیسہ بے تقاضا نہیں دیتا مگر ہر تقاضے پر اگرچہ ہزاروں کا مطالبہ ہو روپیہ برابر تیار رکھتا ہے کبھی یہ نہیں کہتا کہ آج اتنی کمی ہے کل پوری کردو ں گا پھر روپیہ تیار ہے تو مہینوں برسوں رکھ کیوں چھوڑ تا ہے اور عبدالغافر خاں کو برسوں ماہ بماہ لیتا رہا اب مدتہائے مدت تك کیوں ساکت رہتا ہے اس کی حکمت وہ دونوں جانتے ہوں گے،پھر ہر تقاضے پر گنیشی کے مسلمان بیٹھے ہوتے ہیں نہ نوکر عــــــہ جن کا ہزارہا ہونا معتبر نہیں کہ نوکر کی کون سنتا ہے بلکہ اجنبی اگرچہ وہ جو نہ کبھی پہلے گئے نہ بعد کو۔یہ اس لئے کہ مسلم پر کافر کی شہادت مقبول نہیں،پھر کئی دفعہ اس وقت دو سے کم مسلمان حاضر نہیں ہوتےکہ نصاب کامل رہے اور وہ ہر بار پہلے سے جا بیٹھتے یا عبدالغافر خاں کے ساتھ کہ سرے سے گفتگو سنیں اور ہر بار عبدالغافر خاں کواٹھا کر اٹھتے ہیں کہ پوری گفتگو کے شاہد رہیں برسوں کے متفرق جلسے ہیں کبھی اس انتظام میں فرق نہیں آیا،اب دنیا بھر کا قاعدہ ہے کہ جس حساب کے لئے کتاب موجود ہے اس پر رقم کا وصول دائن کے ہاتھ کا لکھا ہوا دستخط کیا ہو ا ہے اس میں ماضی کا اطمینان کافی ہے،اسے دہرانے کی کیاحاجت،اب جو دینا ہو اگر معلوم نہیں اس کا پوچھنا اور دے کر رسید لینا ہی ہوتا ہے مگر گنیشی ہر مطالبہ پر پوچھتا ہے کہ پہلے کتنا پہنچا رقم مال دے کر پھر پوچھتا ہے اب تك کل کتنا ہوا یہ اس لئے کہ ہر بار کے حاضرین کہ رقم حال کے شاہد معاینہ ہوں گے ہر رقم سابق کے شاہد اقرار ہوجائیں،پھر مجموعہ پوچھنے کی بھی حاجت ہے کہ رقم حال پر بھی اقرارہوجائے،یوں ہر رقم سابق و سابق برسابق سب کا ہر بار اقرار ہوتا رہا
عــــــہ:خط کشیدہ جملے اندازے سے بنائے گئے کہ جلد بندی میں کٹ گئے تھے۔عبدالمنان ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع