دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

فی البزدوی الصغیر اذااستیقن انہ خطہ وعلم انہ لم یزد فیہ شیئ بان کان مخبوأعندہ وعلم بدلیل اٰخرانہ لم یزد فیہ لکن لایحفظ ماسمع فعندھما لا یسعہ ان یشھد،وعند ابی یوسف یسعہ وما قالہ ابو یوسف ھو المعمول بہ وقال فی التقویم قولھما ھو الصحیح،جوہرۃ[1]۔

بزدوی صغیر میں ہے جب اس کو یقین ہو کہ یہ خط اس کا ہے اور یہ معلوم ہوکہ اس میںکوئی زیادہ نہیں کی گئی اور وہ خط اس کے پاس بند تھا اور دیگر دلائل سے بھی معلوم ہوا کہ اس میں کوئی زیادتی نہیں کی گئی لیکن خط کا سنا ہوا مضمون یاد نہیں رہا تو طرفین کے نزدیك اس صورت میں شہادت دینے کی گنجائش نہیں اور امام ابویوسف رحمہ اﷲ کے ہاں اسے شہادت دینا جائز ہے،اور ابویوسف رحمہ اﷲتعالٰی نے جو فرمایا وہی معمول بہ ہے اور تقویم میں فرمایا کہ طرفین رضی اﷲتعالٰی عنہما کا قول صحیح ہے جوہرہ(ت)

قول امام ثانی پر اگرچہ فتوٰی دیا گیا مگر وہ اس صورت میں ہے کہ گواہ حاکم کے سامنے یہ ظاہر نہ کرے کہ اپنا لکھا دیکھ کر گواہی دے رہا ہوں اساظہار کے بعد بالاتفاق اس کی شہادت مقبول نہیں۔بحرالرائق وطحطاوی علی الدرالمختار وعالمگیریہ میں ہے:

ثم الشاہد اذااعتمد علی خطہ علی القول المفتی بہ وشھد فللقاضی ان یسألہ ھل تشھدعن علم او عن خط ان قال عن علم قبلہ وان قال عن الخط لا[2]۔ (ملخصًا)

پھر گواہ کو جب اپنے خط پر اعتماد ہے کہ اسی کا ہے اور گواہی دی تو مفتٰی بہ قول میں جائز ہے،لیکن قاضی اس سے سوال کرے کہ تو اپنے علم کی بناء پررشہادت دے رہا ہے یا خط کی بناء پر اگر وہ یہ کہے کہ اپنے علم کی بناء پر شہادت دے رہا ہوں،تو شہادت کو قبول کرلے،او اگر وہ کہے کہ خط کی بنا پر دے رہا ہوں توع قبول نہ کرے۔(ملخصًا)۔(ت)

تنبیہ:یہاں جو نقول سادہ اظہار محمدرضاخاں،مظہر حسین آئیں ان میں اظہار محمدر ضا


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الشہادات داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۳۷۵

[2] حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار کتاب الشہادات دارالمعرفۃ بیروت ۳/ ۲۳۶،بحر الرائق کتاب الشہادات ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۷/ ۷۲،فتاوی ہندیہ کتاب الشہادات الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۳/ ۴۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن