30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
المزیل [1]اھ فالوجہ فی تعلیلہ ماذکرنا وباﷲ التوفیق وﷲ الحمد،واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
تك اس کی بقاء کا حکم دیا جائے گا اھ،تو اس کی علت کی وجہ وہی ہے جو ہم نے بیان کی ہے،توفیق اﷲ تعالی سے اور تمام حمدیں اﷲ تعالٰی ہی کے لئے ہیں،واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
ولی خاں کی گواہی بھی اس بحث کا عمل ہے مگر وہ اپنے فعل پر شہادت ہے اور خود مجوز نے اسے قبول نہ کیا لہذا اس کی طرف زیادہ توجہ کی حاجت نہیں۔
چہارم:حاضر پر شہادت میں مدعی و مدعا علیہ دونوں کی طرف اشارہ ضرور ہے اور غائب و میت کا نام و نسب بتانا جس میں سید ناامام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نزدیك ذکر جد بھی لازم،اور اسی پر فتوٰی ہے مگر جب غناء ہے،ذخیرہ و ہندیہ وغیرہما میں ہے:
|
یحتاج فی الشہادۃ علی الحاضر الی الاشارۃ الی المدعی علیہ والمدعی یحتاج الی تسمیۃ الشہود اسم المیت والغائب وابیھما وجدھما[2]۔ |
حاضر شخص کے خلاف شہادت میں مدعی اور مدعی علیہ کی طرف اشارہ کی ضرورت ہے،اور گواہوں کا میت اور غیر حاضر اور ان کے والد اور دادا کا نام لینا ضروری ہے۔(ت) |
بحر میں ہے:
|
والصحیح ان النسبۃ الی الجد لابدمنہ[3]۔ |
صحیح یہی ہے کہ دادے کی طرف نسبت ضرور ی ہے۔(ت) |
شہادات تنویرالابصار ودرمختار میں ہے:
|
(ھی)ان(علی حاضر یحتاج الشاھد الی الاشارۃ(الی) ثلثۃ مواضع اعنی(الخصمین والمشھودبہ لوعینا) لا دینا(وان علی |
شہادت اگر حاضر کے خلاف ہو تو گواہ کو تین چیزوں کی طرف اشارہ کی ضرورت ہوگی،مدعی،مدعی علیہ اور مشہود بہ اگر وہ عین چیز ہو،نقد نہ ہو،اور اگر غائب کے خلاف ہوجیسے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع