30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت مہر مثل سے کم کادعوٰی کرے تو گواہ کی ضرورت نہیں، ہاں شوہر ابرائے مہر کا مدعی ہو تو بجائے یمین کے عورت کے گواہ مقبول ہیں۔ |
۴۷۸ |
ایك گواہ سے طلاق ثابت نہیں ہوتی۔ |
۱۲۹ |
|
مہرعام قرضوں کی طرح ہے۔ |
۷۳۱ |
متارکہ صرف قول سے ہوتاہے ا س لئے شوہر کا کوئی فعل متارکہ نہیں قراردیا جاسکتا۔ |
۱۸۸ |
|
طلاق |
|
تنہا عورتوں کی گواہی سے طلاق ثابت نہیں ہوتی۔ |
۲۳۴ |
|
طلاق کے متعدد گواہوں کا بیان۔ |
۱۱۱ |
نصاب شہادت برائے طلاق۔ |
۲۳۵ |
|
طلاق میں سنی سنائی گواہی مقبول نہیں۔ |
۱۱۴ |
زمانہ طلاق کے بارے میں گواہوں کا اختلاف کچھ مضر شہادت نہیں۔ |
۲۳۵ |
|
طلاق کی گواہی صرف سن کر دی تو مقبول نہیں۔ |
۱۱۵ |
مفتیوں کے فتوٰی کے موافق طلاق کا اقرار کیا بعد کو پتہ چلا کہ فتوٰی غلط تھا اطلاع نہیں پڑی۔ |
۴۴۶ |
|
ایك مرد ایك عورت کی گواہی سے بھی طلاق ثابت نہیں ہوتی۔ |
۱۱۵ |
قاصرہ نے بالغ ہوتے ہی اپنے نفس کو اختیار کیا بے تفریق قاضی اپنے نکاح سے الگ نہ ہوگی۔ |
۵۳۳ |
|
اس عورت کاحکم جو گواہی سے طلاق ثابت نہ کرسکی مگر شوہر نے حقیقۃً طلاق دی ہے۔ |
۱۱۵ |
اجنبیہ کے طلاق کو نکاح پر معلق کرنے والے کے بارے میں حنفی اور شافعی قاضی کے احکامات کا فرق۔ |
۵۳۴ |
|
شہادت طلاق میں کہاں تاخیر جائز ہے اور کہاں نہیں۔ |
۱۲۵ |
قسم کھاکر"تومیری عورت نہیں"طلاق واقع نہ ہوگی۔ |
۶۷۳ |
|
شہادت طلاق کی ادا میں تاخیر کی مختلف صورتیں ۔ |
۱۲۵ |
نسب |
|
|
واقعۃً طلاق ہوگئی عورت گواہوں سے ثابت نہ کرسکی تو کیا حکم ہے۔ |
۱۲۷ |
الولد للفراش وللعاھر الحجر۔ |
۴۳۵ |
|
صرف عورت کے بیان سے طلاق ثابت نہ ہوگی۔ |
۱۲۸ |
رواج عام کی تحریر سے نسب ثابت نہیں ہوتا۔ |
۴۳۹ |
|
دو رجعی طلاق تك میاں بیوی کو ایك ساتھ رہنے کاحکم۔ |
۱۲۸ |
جب وارث متعد د ہوں تو ایك کے اقرار سے مورث پر نسب نہیں ثابت ہوگا۔ |
۴۵۰ |
|
طلاق کے وقت میں گواہوں کا اختلاف ہو تو یہ موجب رد نہیں۔ |
۱۲۹ |
ایسے رشتے کا اقرار جو اپنے غیر پر نسب لازم کرتاہو شرعا بیحد ضعیف ہے۔ |
۴۵۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع