30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بخلاف عہداﷲ [1]۔(ملتقطا) |
عہد اﷲ کے(ملتقطا)۔(ت) |
خانیہ میں ہے:
|
رجل اخذہ السلطان وارادان یحلفہ فقالہ قل بایزدقال بایزد قال کہ بروز آدینہ بیائی قال بروز آدینہ بیایم فلم یأت لایحنث علیہ لانہ لما قال لہ قل بایزد و سکت صار فاصلا فلا یصیر یمینا[2]۔ |
ایك شخص کوسلطان نے پکڑ لیا اور اس سے قسم لیتے ہوئے سلطان نے کہا،تو کہہ کہ اﷲ تعالی کی قسم،اس نے کہا اﷲ کی قسم تو کل آئے گا،تو گرفتار ہونے والے نے کہا میں کل آؤں گا،وہ اگر نہ آئے تو اس پر وہ حانث نہ ہوگا،کیونکہ سلطان نے اس کو کہا تو کہہ اﷲ کی قسم،پھر سلطان خاموش ہوا،تو یہ خاموشی فاصل بن گئی،تو قسم نہ ہوئی۔(ت) |
اسی طرح بزازیہ وغیرہامیں ہے،اور شك نہیں کہ کلام دیگر بھی مثل سکوت ہے بلکہ اس سے زائد
|
کما فی البحر وقد عرفت المسائل فی الشفعۃ وخیار البکر۔ |
جیسا کہ بحر میں ہے جبکہ تو شفعہ اور باکرہ کے خیار کی بحث میں مسائل معلوم کرچکا ہے(ت) |
اور ظاہر کہ مشہود بہ و ہ چیز ہے جس کی نزاع ہے مدعی جس کا مدعی ہے مدعا علیہ جس کا منکر ہے مدعی جسے شہادت سے ثابت کیا چاہتا ہے ان تمام گواہیوں میں"گواہی دیتا ہوںـ"کے بعد اس کا ایك حرف نہیں،بالائی جملے ہیں۔محمدرضاخاں گواہی دیتا ہوں ۸ میں مظہر جمعہ خاں کے یہاں ملازم تھا،مظہر حسین گواہی دیتا ہوں اتنا عرصہ ہوا میں گنیشی کے مکان پر بیٹھا تھا،عبدالعزیز خاں گواہی دیتا ہوں نوسال ہوئے مظہر گنیشی کے مکان پر تھا،سید عبدالعزیز گواہی دیتا ہوں اتنا عرصہ ہوا مظہر پسر گنیشی کو لکھنے کی مشق کرارہا تھا،عجائب الدین خاں گواہی دیتا ہوں مئی کا مہینہ تھا میں دکان عطاری کرتا ہوں گنیشی کا آدمی دوالینے نسخہ لایا،احمد خاں ولد میاں خاں گواہی دیتا ہوں مئی ۹کو میں رام پور آیا تھا،حیدر علی خاں گواہی دیتا ہوں اتنا عرصہ ہوا میں گنیشی کے پاس چاول لینے گیا،عبدالرحیم خاں گواہی دیتا ہوں مظہر گنیشی کو بلانے گیا ناظم صاحب نے بلوایا تھا،سید الطاف علی گواہی دیتا ہوں اتنا عرصہ ہوا مظہر گنیشی کی دکان پر تھا،محمد بشیر خاں گواہی دیتا ہوں بعد
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع