30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مہر نکاح میں مقصودہ نہیں وہ تابع اور زائد ہے۔ |
۳۳۴ |
عورت مہر مثل کے برابر یا کم کا دعوٰی کرے تو مہر مثل دیا جائے۔ |
۱۸۳ |
|
نکاح نامہ کاحکم۔ |
۳۳۸ |
مہر مثل سے زائد کا دعوٰی شوہر کی رضا یا گواہان شرعی کے بغیر ثابت نہ ہوگا۔ |
۱۸۳ |
|
اکراہ کے ساتھ نکاح صحیح ہے۔ |
۳۵۷ |
ایك عورت کو پوری جائداد ومہر کے عوض بیع کردی دوسری کو اس میں کوئی حق نہ پہنچے گا ہاں دوسری کو محروم کرنے کی نیت سے ایسا کیا تو مجرم ہوا۔ |
۱۹۴ |
|
صرف ایك شاہد کے بیان واقرار سے نکاح ثابت نہیں ہوتا۔ |
۴۵۸ |
مہر کے لئے فورًا یا تاخیر سے ادائیگی کی کوئی تصریح نہ ہو تو مدار وہاں کے عرف پر ہوگا۔ |
۱۹۴ |
|
حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم زوجین یا ان کے والدین کی مرضی کے خلاف نکاح کردیں نکاح نافذ ہے۔ |
۵۲۲ |
مہر معجل کے دعوٰی کو عورت کو ہر دم حق حاصل ہے۔ |
۲۳۲ |
|
نکاح فضولی کے ذریعہ بھی ہوسکتاہے۔ |
۶۰۵ |
جب کل مہر کے عوض جائداد ہبہ ہو کل مہر ساقط ہوگیا چاہے کتنا بھی ہو۔ |
۲۳۳ |
|
نکاح فضولی بالکل باطل نہیں ہوتا بلکہ موقوف منعقد ہوتاہے۔ |
۶۰۹ |
دین مہر کے عوض جو جائداد دی گئی وہ مبیع ہوئی عورت اپنی زندگی میں اس میں ہر قسم کے تصرفات کی مختار ہے۔ |
۲۷۸ |
|
جب باپ نے طلاق کے بغیر لڑکی کا دوسرا نکاح پڑھایا وہ دیوث ہے لڑکی بدستور اپنے شوہر کی بیوی ہے۔ |
۶۲۲ |
شوہر نے اپنا کوئی مکان بیوی کے مہر کے عوض بیع کردیا، دوسری بیوی کی اولاد کو یہ حق نہیں کہ اپنی ماں کے مہر کے عوض اس کو نیلام کراسکیں۔ |
۲۸۲ |
|
مہر |
|
نکاح کے وقت مہر نہ ہونے کی شرط لگائی نکاح صحیح اور مہر مثل ثابت ہوگا۔ |
۳۳۴ |
|
شوہر نے مہر کے عوض جائداد دی، عورت نے قبضہ کیا، گواہوں کے بیان سے یہ ثابت ہوا اس کے بعد مہر کے مقدار کا جاننا ضروری نہیں۔ |
۱۰۷ |
گواہ اورمدعی میں مہر کی مقدار میں اختلاف ہو تو نکاح دونوں میں سے جو کم ہو اس پر ہوگا۔ |
۳۳۴ |
|
زید کی بہن عمرو کے نکاح میں ہے۔ عمر وکی بہن زید کے نکاح میں، دونوں عورتوں کے مرنے کے بعد ان کے مہروں میں مقاصہ ہوگا۔ |
۱۴۴ |
مہر نکاح کے تابع ہوکر ان امور سے ضرور ہے کہ اس کی گواہی سن کر دی جاسکتی ہے مگر مہر کی معانی ان میں سے نہیں۔ |
۳۸۱ |
|
شوہر نے زیور کا صرف مالك بنایا۔ جہت کی تصریح نہ کی، عورت مہر سے الگ کہتی ہے۔ اور دیگر ورثہ مہر میں دینے کا دعوٰی کرتے ہیں۔ تو ورثہ کا قول قسم کے ساتھ معتبر ہوگا۔ |
۱۶۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع