30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے نام لکھانا عین مصلحت ہے اسی طرح سود کا لینا کسی مسلم اور خاص کر ذی علم شخص کو سراسر معیوب ہے لہذا رقم سود کا نام بدل کرکرایہ کا نام لکھانا ایك حیلہ ضرور ہے۔دوسرے رقم(٭٭) کو خود وصول کرناجس کی بابت آئندہ تصریح کی جائے گی) اور رقم کرایہ مندرجہ کتاب کا خود وصول کرکے اپنے دستخط کرنا اور مدعا علیہا نمبر۲(ہندہ مرتہنہ)کانام نہ لکھنا صاف طور پر اس نیت کو جو تنقیحات نمبر۲و۳ کا ماحصل ہے ثابت کررہا ہے اس لئے میں ان دونوں تنقیحوں کو بحق مدعیان قرار دیتا ہوں۔
تنقیح نمبر۴ کے متعلق میری تجویز ہے کہ(محمد رضاخاں ومظہر حسین خاں)کی شہادت سے(٭٭)کے پہلے پہنچنے کا اقرار مدعا علیہ نمبر۱ اور(٭٭)روبرو گواہان مذکور گنیشی لال(زیدراہن)کا مدعا علیہ نمبر۱ کو دینا جملہ(٭٭) کا پاس مدعا علیہ مذکور پہنچنا اور عبدالعزیز وسید عبدالعزیز کی شہادت سے(٭٭) کے پہلے پہنچنے کا اقرار اور(٭٭)گواہان کی موجودگی میں دیا جانا جملہ(٭٭)کا پاس مدعا علیہ نمبر۱ پہنچنا اور(عجائب الدین واحمد نبی خاں ولد مسیتا خاں)کی شہادت سے(٭٭) کے پہلے پہنچنے کا اقرار اور(٭٭) کا نقد روبرو گواہان مذکور دیا جانا جملہ(٭٭)کا پاس مدعا علیہ مذکور پہنچنا اور(حیدر علی خاں و عبدالرحیم خاں)کی شہادت سے(٭٭)کے پہلے پہنچنے کا اقرار مدعا علیہ مذکور اور(٭٭)کا نقد گواہان مذکور کے روبرودیاجانا جملہ (٭٭)کا پاس مدعا علیہ مذکور پہنچنا اور(الطاف علی خاں ومحمد بشیر خاں و انور بیگ)کی شہادت سے(٭٭)کا پہلے پہنچنے کا اقرار اور(٭٭)کا نقد گواہان مذکور کے روبرودیا جاناجملہ(٭٭)کا پاس مدعا علیہ مذکور پہنچنا اور(نجن ولد غلام محی الدین وحیدر حسین)کی شہادت سے(٭٭ ۴/۳)پائی کا پہلے پہنچنے کا اقرار مدعا علیہ نمبر۱ اور(٭٭)کا بمواجہہ گواہان مذکور نقد دیا جانا (٭٭)پاس مدعا علیہ مذکور پہنچنا ثابت ہے مضمون شہادت مصرحہ بالا میں ثابت ہے کہ بعض حصہ کل رقم موصولہ کا اقرار اور بعض حصہ مشاہدہ گواہان(جنکے روبرو رقوم دی گئی ہیں ثابت ہوتا ہے جن رقوم کے اقرار کی شہادت ہے ان کی صداقت کا یہ قوی قرینہ ہے کہ دیگر شہادتیں اس کی بالترتیب تائید کرتی ہیں اور اس کے متعلق رسیدات مدعا علیہ مذکور مشمولہ کتاب رسیدات ہے جس کی بابت ہم آئندہ تفصیلی بحث کریں گے)پیش ہوئی ہیں جو شہادت و اقرار کی کامل تائید کرتی ہیں اس لئے اس رقم اقراری کے ایصال کو بوجہ تائید شہادت تحریر ی کے میں ثابت قرار دیتا ہوں،لیکن منجملہ(٭٭)کل رقم مودٰی بنام نہاد کرایہ کے(٭٭)کی ایسی رقم ہے جس کے متعلق مدعیان نے کوئی رسید پیش نہیں کی او رتحریر کرتے ہیں کہ مدعا علیہ نمبر۱ کے براہ بدنیتی اس رقم کی رسیدات نہیں دیں بوجہ نہ ہونے شہادت تحریری کے قابل منہائی جانتا ہوں جس کے منہا ہونے کے بعد (٭٭)باقی رہتے ہیں اس لئے باتفاق شہادت مدعیان و
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع