30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
طہارت |
|
نکاح |
|
|
ایك معارضہ جس کو وضو کے لئے پانی اور مٹی دونوں نہ ملے وہ کیا کرے۔ |
۵۵۶ |
نکاح کی گواہی سماع کی بنیاد پر بھی دی جاسکتی ہے۔ |
۱۰۹ |
|
نماز |
|
مردوزن کا عرصہ دراز تك میاں بیوی کی طرح رہنا نکاح کی علامت مشتبہ سے ہے۔ |
۱۰۹ |
|
قعدہ اولٰی میں امام کے بھول کر کھڑے ہوجانے کا مسئلہ۔ |
۳۳۲ |
شوہر کا اقرار بھی مثبت نکاح ہے۔ |
۱۱۰ |
|
مزدوری کی نیت سے نماز پڑھی فرض ساقط ہوجائے گا۔ |
۵۵۷ |
قاضی نکاح پڑھانے کی گواہی دے تو نامقبول ہے۔ |
۱۲۶ |
|
احکام مسجد |
|
شوہر کے اقرار نکاح کے گواہ ہوں تو نکاح ثابت ہے۔ |
۱۳۶ |
|
مسجد کی دیوار کے جز حصہ پربھی کسی نے مکان بنایا ڈھاکر دیوار خالی کی جائے گی۔ |
۶۰۰ |
وکالت نکاح مستلزم وقوع تزویج نہیں۔ |
۱۳۹ |
|
امامت |
|
تنہا عورتوں کی گواہی مثبت نکاح نہیں ہوسکتی۔ |
۱۴۰ |
|
جمعہ میں فاسق کی اقتداء جائز ہے جبکہ جمعہ ایك جگہ ہوتاہو۔ |
۵۵۵ |
مسلمانوں کافروں کے طریقے پر نکاح کرنا جائز نہیں۔ |
۱۷۹ |
|
فاسق معلن کی امامت مکروہ ہے۔ |
۶۲۴ |
مادرزن کے ساتھ زنا کا ایك بار اقرار کرلینے سے حرمت مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے، شوہر کا بار بار اقرار کرنا ضروری نہیں۔ |
۱۹۰ |
|
توبہ صادقہ سے ان کا حال بدل جائے تو ان کے پیچھے نماز جائز ہوگی۔ |
۶۲۴ |
صرف دستاویزوں سے زوجیت کا ثبوت نہ ہوگا۔ |
۲۸۶ |
|
زکوٰۃ |
|
نکاح کا اقرار اس بات کا اقرار ہے کہ اس وقت نکاح میں ہے۔ |
۲۸۶ |
|
مصنوعی زیور کی زکوٰۃ خلاف جنس دی جائے تو قیمت صناعی کا اعتبار ہوگا وزن کانہیں۔ |
۳۷۰ |
صورت نکاح صحت توکیل پر موقوف نہیں۔ |
۳۲۰ |
|
میاں بیوی میں یہ انبساط ہی ہے کہ ایك دوسرے کو اپنی زکوٰۃ نہیں دے سکتا۔ |
۶۸۷ |
نکاح فضولی بھی جائز ہے۔ نفاذ البتہ طرفین کی اجازت پر موقوف ہوگا۔ |
۳۲۰ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع