دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

تصحیح القدوری ودرمختار میں ہے:

الحکم والفتیا بالقول المرجوح جھل و خرق للاجماع [1]۔

کوئی حکم یا فتوٰی مرجوح قول پر ہو تو وہ جہالت اور اجماع کے مخالف ہے۔(ت)

حواشی ثلثہ سادات ثلثہ ابراہیم حلبی واحمد مصری ومحمد شامی میں ہے:

اولٰی من ھذا بالبطلان الافتاء بخلاف ظاہر الروایۃ اذالم یصحح والافتاء بالقول المرجوع عنہ[2]۔

اس سے زیادہ باطل یہ ہے کہ فتوٰی دینا ظاہر الروایۃ کے خلاف جس کی تصحیح نہ ہو،اور مرجوع عنہ قول پر فتوٰی دینا ہے۔(ت)

تنویر وشرح علائی میں ہے:

لایخیر اذلم یکن مجتہد ابل المقلد متی خالف معتمد مذہبہ لاینفذ حکمہ وینقض ھو  المختار للفتوی کما بسطہ المصنف فی فتاویہ غیرہ [3]۔

مجتہد کے غیر کو اختیار نہ ہوگا بلکہ مقلد جب اپنے معتمد علیہ مذہب کے خلاف فیصلہ دے تو وہ نافذ نہ ہوگا اور اس کو کالعدم قرار دیا جائے گا،یہی فتوٰی کیلئے مختار جیساکہ مصنف نے اپنے دوسرے فتاوٰی میں اس کو بسط سے بیان کیا ہے۔(ت)

انہیں میں ہے:

(قضی فی مجتہدفیہ بخلاف رأیہ) ای مذہبہ،مجمع وابن کمال(لاینفذ مطلقًا) ناسیا او عامدًا عندھما والائمۃ الثلثۃ(وبہ یفتی) مجمع وقایۃ وملتقی،وقیل بالنفاذ یفتی وفی شرح الوھبانیۃ للشرنبلالی قضی من لیس مجتہدا کحنفیۃ زماننا

قاضی نے مجتہد فیہ مسئلہ میں اپنی رائے یعنی اپنے مذہب کے خلاف،مجمع اور ابن کمال(مطلقًا نافذ نہ ہوگا) خواہ قصدًا ہو یا سہوًا،صاحبین اور ائمہ ثلاثہ کے ہاں(اسی پر فتوٰی ہے) مجمع وملتقٰی اور وقایہ،اور بعض نے کہا نفاذ پر فتوٰی ہے۔علامہ شرنبلالی کی شرح وہبانیہ میں ہے ہمارے زمانہ کے حنفی قاضی کی طرح غیر مجتہد

 


 

 



[1] درمختار مقدمۃ الکتاب مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۱۵

[2] ردالمحتار مقدمۃ الکتاب داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۵۱

[3] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب القضاء مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن