دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

لو سأل القاضی الشہود عن لون الدابۃ وذکر وا ثم شہد واعند الدعوی و ذکر واالصفۃ علی خلافہ تقبل والتناقض فیما لایحتاج الیہ لایضر[1]۔

اگر قاضی نے گواہوں سے جانو ر کے رنگ کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کوئی رنگ بتایا پھر دعوٰی کے موقعہ پر انہوں نے کوئی دوسرا رنگ بتایا تو شہادت مقبول ہوگی کیونکہ غیر ضروری چیز میں تناقض مضر نہیں ہے(ت)

خانیہ وبحرالرائق وظہیریہ وعالمگیریہ میں ہے:

لو اختلفافی الثیاب التی کانت علی الطالب والمطلوب او المرکب او قال احدھما کان معنا فلان وقال الآخر لم یکن معنا ذکر فی الاصل انہ یجوز لاتبطل ھذہ الشہادۃ [2]۔

اگر گواہوں نے طالب،مطلوب یا سواری کے جانور پر کپڑے میں اختلاف کیا یا ایك نے کہا فلاں ہمارے ساتھ تھا اور دوسرے نے کہا وہ ہمارے ساتھ نہ تھا اصل(مبسوط) میں مذکور ہے کہ یہ شہادت جائز ہے اور اسے باطل نہ کہا جائیگا۔(ت)

فتاوٰی قاعدیہ وفتاوٰی انقرویہ میں ہے:

قال الشہادۃ لو خالفت الدعوٰی بزیادۃ لایحتاج الی اثباتھا او بنقصا ن کذٰلك فان ذٰلك لایمنع قبولھا مثالھا لو اشھدا علی اقرارہ بمال فقال لااقر فی یوم کذا والمدعی لم یذکر الیوم او شھداولم یؤرخا و المدعی ارخ،اوشھداانہ اقرفی بلد کذا وقد اطلق المدعی او ذکر المدعی المکان ولم یذکراہ

فرمایا اگر شہادت کسی غیر ضروری یا نقصان کی وجہ سے دعوٰی سے مختلف ہوجائے تو گنجائش ہے کہ اس کی قبولیت سے انکار نہ کیا جائے مثلًا گواہوں نے ایك شخص کے اقرار بالمال کی شہادت دیتے ہوئے کہا اس نے فلاں روز اقرار کیا حالانکہ مدعی نے اس دن کا ذکر نہ کیا یا یوں کہ مدعی نے اپنے دعوٰی میں کوئی تاریخ ذکر کی اور گواہوں نے وہ تاریخ نہ ذکر کی یا یہ کہ گواہوں نے کسی شہر کا ذکر کیا حالانکہ مدعی نے کسی شہر کوذکر نہ کیا یا یہ کہ مدعی

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشہادات الباب الثالث نورانی کتب خانہ پشاور ۳/ ۴۶۰

[2] بحرالرائق کتاب الشہادات باب الاختلاف فی الشہادۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۷/ ۱۱۳،فتاوٰی ہندیہ کتاب الشہادات الباب الثامن نورانی کتب خانہ پشاور ۳/ ۵۰۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن