دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

شفعہ کا ایك معاملہ

۷۱۱

وارثان بائع اگر اس مضمون کی گواہی پیش کریں مقبول ہوگی ورنہ نہیں کہ بعد بیع بائع اور مشتری دونوں نے اقرار کیا تھا کہ ہم نے بیع فرضی کیا۔

۷۱۵

دعوٰی تام وعام ہے۔

۷۱۲

مشتری بیع قطعی کا مدعی ہو اور مدعا علیہ بیع تلجئہ کا گواہ بائع پیش کرنا ہوں گے۔ مشتری کا قول قسم کے ساتھ معتبر ہوگا۔

۷۱۶

طلب شفعہ کی حکایت کو دعوٰی سمجھنے کی غلطی۔

۷۱۳

مشتری سے گواہ مانگنا اور ان سے بحث خلاف ضابطہ ہے۔

۷۱۶

تعین کی دو قسمیں۔

۷۱۳

تلجئہ کے مدعیوں کو صرف یہ گواہی پیش کرنا ہوگی کہ مشتری نے بعد بیع اس کے فرضی ہونے کا اقرار کیا۔

۷۱۶

مشاع اشیاء میں تعین سے مراد تعین مقدار ہے۔

۷۱۳

بائع اس مکان میں مرتے دم تك رہا، اس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ مشتری کا قبضہ نہ ہوا، یہ صحت بیع کے منافی نہیں۔

۷۲۰

مشاع کی بیع بالاجماع بیع جائز ہے۔

۷۱۳

بائع مرجائے تو گواہوں کا یہ کہنا کہ مکان بائع کا ہے غلط ہے، مردہ کسی چیز کا مالك نہیں۔"مکان بائع کا تھا"یہ کہنے سے نہیں ثابت ہوتا کہ انہوں نے بیع نہیں کیا۔

۷۲۱

عرضی دعوی اور بیان شاہدین میں تطبیق کا بیان ۔

۷۱۳

استصحاب حال کی گواہی حادث گواہی کے خلاف معتبر نہیں۔

۷۲۱

یہ اعتراض بے معنی ہے کہ مدعی نے عرضی دعوٰی میں طلب عندالمشتری کیا اور گواہ کے بیان میں طلب عندالمبیع بھی ہے۔

۷۱۳

بائع اور اس کی بیوی میں اختلاف ہونے سے بھی بیع کا فرضی ہونا ثابت نہیں ہوتا۔

۷۲۱

دس حصوں میں سے ایك کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہر حصہ میں سے ایك ایك حصہ۔

۷۱۴

بائع بیع کے فرضی ہونے کا اقرار کرے تو بھی فرضی نہیں قرار پائے گی۔

۷۲۲

قرآن شریف کی آیت بین احد من رسلہ کا مطلب بین احد واحد من رسلہ ہے۔

۷۱۴

بائع کا مبیع کے فرضی ہونے کا قول متناقض ہے اور تناقض دعوٰی مردود ہے۔

۷۲۲

جب مدعی کا حق شفعہ صرف بعض مبیع میں ہو تو شفعہ کے صفقہ میں تفریق جائز ہے۔

۷۱۴

مجمل گواہی معتبر نہیں۔

۷۲۳

مشتری بیع کی واقعیت کا مدعی ہے اور بائع کے وارثان فرضی ہوں گے، وارثوں سے گواہ مانگے جائیں گے، اور وہ گواہ پیش نہ کریں تو قسم سے مشتری کا قول معتبر ہوگا، قسم سے انکار کرے تو بیع فرضی ہونے کا حکم ہوگا۔

۷۱۵

فاسق معلن کی گواہی معتبر نہیں۔

۷۲۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن