30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کی نقل بھی حاضر کی جاتی ہے،اب علمائے محققین سے عرض ہے کہ آیا تجویز مفتی صاحب دیوانی صحیح ہے یااستفتاء۔اور جزئیات فقہ کس رائے کے مثبت ہے،اوریہ بھی واضح رہے کہ گواہان مذکور سے مسماۃ وحیدی بیگم کا کوئی بھی رشتہ نہیں ہے جس سے کہ مابین گواہان مذکورین وحیدی بیگم کانکاح ناجائز ہو پس گواہان مذکور ذی رحم محرم نہ ہونے کے باوجود اپنا بے پردہ ہونا بیان کرنا موجب فسق ہے یانہیں؟ فاسق کی شہادت جائز ہے یانہیں؟
الجواب:
اللھم ھدایۃ الحق والصواب،فیصلہ جناب مفتی صاحب و اظہار ہر شش گواہ مدعی کی باضابطہ
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)الفعل کذافی البحرالرائق [1]انتہی بقدر الحاجۃ ھذہ صورۃ الجواب،واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
ہوجاتی ہے،ایسے ہی بحر الرائق میں ہے اھ بقدر حاجت یہ جواب ہے۔واﷲتعالٰی اعلم۔(ت) |

کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع