دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

۴۔ موجود پر شہادت دی،تو مدعی، مدعا علیہ اور مدعوبہٖ کی طرف اشارہ ضروری ہے۔

۶۸۲

کسی چیز کے بارے میں دعوٰی کیا"میری ہے"پھر کہا وقف ہے، دعوٰی مسموع ہوگا۔

۶۸۸

غائب میں باپ کے ساتھ دادا کانام بھی ضروری ہے۔

۶۸۲

قرآن عظیم میں یتیم کے مال کو اولیاء کا مال کہنا علت اصلاح ونگرانی ہے۔

۶۸۹

شاہد کا حاضر کو پہچاننا ضروری،

۶۸۳

قرآن عظیم نے حضرت خدیجہ الکبرٰی رضی الله عنہا کی مالداری کو رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی مالداری کہا۔

۶۹۰

گواہ مدعی، مدعی علیہا اور مدعوبہٖ کا نام ونسب بیان کریں اور اس کو نہ پہچانیں، تو گواہی نامقبول ہے۔

۶۸۴

پردہ نشینوں کا روپیہ ان کے شوہروں کو ہی دیا جائے گا اور وہی رسید دیں گے۔

۶۹۰

۵۔ شہادت میں حاضر پر اشارہ کا مطلب ایسا لفظ ہے کہ حاضر کی طرف اس سے اشارہ ہو، اعضاء کا اشارہ جب کلام سے متعلق ہو تو یہ بھی کلام کے معنی ہوجاتاہے۔

۶۸۴

خاص خاص گواہان مدعی پر الگ الگ تنقیدیں شاہدوں کے اٹھارہ اختلاف۔

۶۹۱

۶۔ متبنٰی کی ولدیت گود لینے والے کی طرف کرنا ازروئے قرآن غلط ہے۔

۶۸۵

زمان ومکان میں اختلاف شہادت کو مضر نہیں مگر یہ کہ دونوں گواہ کہیں کہ ہم دونوں مدعی کے ساتھ ایك دن اور ایك ہی جگہ تھے۔

۶۹۲

شہادت میں تعریف کا مطلب معہود ذہنی نہیں ہوتا بلکہ الفاظ سے تعین ضروری ہے۔

۶۸۶

شہادت میں مجاز مقبول نہیں۔

۶۹۵

۷۔ دعوٰی یہ ہو کہ بیعنامہ اور کرایہ نامہ میں زوجہ کانام فرضی ہے حقیقۃ یہ معاملہ شوہر سے ہے، اور گواہی میں نہ اپنے علم کا ذکر نہ مدعا علیہ کے اقرار کا گواہوں کا صرف یہ بیان کہ مدعی نے ہم سے کہا باطل اور مردود ہے۔

۶۸۶

جب گواہ قابل اطمینان نہ ہوں تو زائد باتوں میں اختلاف بھی مضر شہادت ہے۔

۶۹۶

زوجہ کی ملك کو اپنی طرف منسوب کرنا شائع و ذائع ہے۔

۶۸۶

شاہد کے بیان میں تعارض۔

۶۹۶

میاں بیوی میں یہ انبساط ہی ہے کہ ایك دوسرے کو اپنی زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔

۶۸۷

شاہد کوجب شہادت یاد نہ ہو تو لکھی یادداشت پر گواہی باطل ہے۔

۶۹۶

وکیل موکل کی ملك کو اپنی طرف منسوب کرتاہے یہی حال تو نوکر کا آقا کی ملك میں ہے، وصی کا یتیم کی ملك میں متولی کا مال وقف میں ہے۔

۶۸۸

امام ابویوسف رحمۃ الله تعالٰی علیہ کے نزدیك تحریر سے گواہی اس وقت مقبول ہے کہ گواہ اس کا اظہار نہ کرے۔

۶۹۷

 

 

جو علم مقدار فرض کفایہ نہ سیکھے فاسق مردود الشہادۃ ہے۔

۶۹۸

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن