دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

بیع بالوفاء کا ایك مقدمہ

۶۵۹

۲۔ شہادت کے لئے گواہی دیتاہوں"کہنا ضروری ہے اخبار کے الفاظ سے گواہی صحیح نہیں۔

۶۷۳

تنقیحات۔

۶۵۹

قسم کھاکر کہا"تومیری عورت نہیں"طلاق واقع نہ ہوگی۔

۶۷۳

تجویز عدالت

۶۵۹

۳۔ لفظ اشہد یا شہادت میدہم یا گواہی دیتاہوں، کو شہادت سے متصل ہونا چاہئے ورنہ شہادت مقبول نہ ہوگی۔

۶۷۶

حکم

۶۵۹

قسم اور مقسم میں جو زیادتی تاکید کے لئے ہو وہ مضر نہیں۔

۶۷۶

بطلان دعوٰی کے دلائل

۶۶۹

قسم اور مقسم میں سکوت سے فاصلہ ہو تو قسم صحیح نہیں۔

۶۷۷

۱۔ وارث اور مورث شخص واحد کے مثل ہیں مورث کے اقرار کے خلاف وارث کا دعوٰی تناقض ہے اور یہ مبطل دعوٰی ہے۔

۶۶۹

شہود بہ اور لفظ اشہد میں فصل کی مثالیں۔

۶۷۸

۲۔ واپسی دستاویز کا مدعا علیہ کی ملك ہو صرف رسید پانے کا دعوٰی کرسکتاہے۔

۶۶۹

شریعت میں شہادت کسی دوسرے پر آنیوالے حق کی خبر ہے۔

۶۷۸

دستاویز کی ملك ہو تو دعوٰی میں کاغذ کی مقدار اور صفت بیان کرنا ضروری ہے۔

۶۷۰

مسئلہ شہادت بہت نازك ہے۔

۶۷۸

۳۔ بنیوں کو سود کے حساب میں کمال مہارت ہوتی ہے۔ دعوٰی میں حساب بہت گندہ ہے۔ اس لئے یہ قرینہ واضحہ ہے کہ دعوٰی غلط ہے۔

۶۷۰

"یہ فلاں کی ملك ہے اور اس کا حق اس طرح گواہی نہیں دے سکتا"یہ کہنا ہوگا کہ اس کا حق ہے۔

۶۷۸

حساب کی غلطی کا بیان۔

۶۷۱

معین الحکام کی ایك عبارت کی توضیح، اور علامہ طرابلسی کی توضیح پر نظر۔

۶۷۹

مدعی کا ظاہر حال جس دعوی کی تکذیب کرے مقبول نہیں۔

۶۷۲

اس امر کی نصوص کہ حاکم نے کہا کس امر کی گواہی دیتے ہو، تو شاہد نے اپنے بیان میں لفظ اشہد نہ کہا تب بھی گواہی مقبول نہ ہوگی۔

۶۷۹

اقرار کے بعد خطا کا دعوٰی مردود ہے۔

۶۷۲

سوال جواب میں دہرایا ہوا مانا جاتاہے۔

۶۸۰

شہادتوں کا نقص۔

۶۷۲

مدعی نے دعوٰی میں ماضی کا لفظ استعمال کیا، دعوٰی مقبول نہیں اور گواہی میں ایسا کیا تو گواہی مقبول نہیں۔

۶۸۱

۱۔ حقوق عباد میں شہادت کی شرط صحت دعوٰی ہے۔

۶۷۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن