30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دعوٰی کے وقت قاضی کو دوسرا رنگ بتایا اور ادائے شہادت کے وقت دوسرایہ اختلاف بھی مضر نہیں۔ |
۶۴۶ |
جو فیصلہ ظاہر الروایۃ کے خلاف ہو باطل ہے۔ |
۶۵۵ |
|
مدعی اور مدعا علیہ کے کپڑوں یا سواری کے رنگ میں گواہوں نے اختلاف کیا، گواہی مقبول ہے۔ |
۶۴۷ |
روایت نادرہ کا حکم مطلقًا شبہہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ جب قاضی کو گواہی کے جھوٹ ہونے کا ظن ہو۔ |
۶۵۵ |
|
ایقاع طلاق کے الفاظ کے بارے میں گواہوں نے اختلاف کیا گواہی مقبول ہے۔ |
۶۴۸ |
امام ابویوسف رحمۃ الله علیہ کے زمانہ میں خیر القرون ختم ہوچکا تھا۔ کذب شائع اور عدم اعتماد عام ہوچکا تھا جھوٹ کا ابتلائے عام شہادتوں کو مطلقًا بے اعتبار نہیں کرے۔ |
۶۵۶ |
|
معمولی اختلاف سے شہادات غیر مقبول ہوں تو حقوق ضائع ہوں۔ ظالم اموال اور خروج پر دسترس پالیں۔ |
۶۴۹ |
چھ ہی مہینہ کے بعد واقعہ طلا ق کو گواہوں شبہہ کاسبب بنانا بھی غلط ہے۔ |
۶۵۶ |
|
آج کل کچہریوں میں وکیلوں کے جرح کی مذمت |
۶۴۹ |
مردوں کی سخت گیری کے لحاظ سے عورتوں کی سرکشی نادر ہے۔ |
۶۵۷ |
|
قاضی ابویوسف رحمۃ الله تعالٰی علیہ کی روایت نادرہ کو ان کا مذہب قرار دینا فقاہت کے خلاف ہے۔ |
۶۵۰ |
مردوں کے بنسبت عورتوں کو طلاق سخت ناگوار ہے۔ |
۶۵۷ |
|
مجرد تہمت وریپ کی بنا پر شہادت رد نہ کی جائی گی۔ |
۶۵۰ |
مردوں میں غصہ کے وقت طلاق کی وبا عام ہے۔ |
۶۵۷ |
|
جو کچھ ظاہر الروایۃ سے خارج ہے ہمارے ائمہ کا مذہب نہیں ہے۔ |
۶۵۱ |
حلال وحرام کا مسئلہ ضرور محل احتیاط ہے لیکن طلاق میں دونوں طرف یکساں خطرہ ہے۔ |
۶۵۸ |
|
قول مرجوع پر قضاء وافتاء جہل اور خرق اجماع ہے۔ |
۶۵۱ |
شہادت پر جہاں تك ممکن ہو صحت پر حمل کی جائے گی۔ |
۶۵۸ |
|
امام اعظم کے قول پر فتوٰی اور قضاء واجب ہے۔ |
۶۵۱ |
کثرت شہادت میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ |
۶۵۸ |
|
نصوص فقہیہ |
۶۵۱ |
وثیقہ نویس ہزاروں دستاویز لکھتا ہے اور سب کا گواہ ہوتاہے۔ |
۶۵۸ |
|
قاضی کو امام ابوحنیفہ رحمۃ الله علیہ کے مذہب کے موافق فیصلہ کاحکم ہوا اس نے کسی دوسرے مذہب کے موافق حکم کیا معزول ہوگا۔ |
۶۵۱ |
گورنمنٹ کی مخبری فسق ہے مگر متہم کو انکار ہو تو تنقیح ضروری ہے۔ |
۶۵۹ |
|
قول ضعیف قاضی مجتہد کے فیصلہ سے قوی ہوجاتاہے۔ |
۶۵۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع