دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

توبہ صادقہ سے ان کا حال بدل جائے تو ان کے پیچھے نماز جائز ہوگی۔

۶۲۴

عداوت دنیویہ جب تك فسق وفجور کی طرف منجر نہ ہو شہادت قبول ہوگی۔

۶۳۷

ہبہ صرف زبان سے مکمل نہیں ہوتا۔

۶۲۴

عداوت دنیویہ کے سبب شہادت نہ قبول کرنا متاخرین کا مذہب ہے۔

۶۳۸

مردہ کو گواہ قرار دینے سے ہبہ ثابت نہ ہوگا۔

۶۲۴

صحیح اورمعتمد بہ یہ ہے کہ قبول ہے۔

۶۳۸

قابل تقسیم چیز کا ہبہ بلا تقسیم صحیح نہیں۔

۶۲۵

مصنف کی تحقیق کہ متاخرین بھی مطلقًا عداوت دنیوی کو عدم قبول کا سبب نہیں قراردیتے۔

۶۳۹

احد المتعاقدین میں سے کوئی قبضہ سے پہلے مرجائے ہبہ باطل ہے۔

۶۲۵

طرفداری مطلقًا مانع قبول شہادت نہیں۔

۳۴۰

دعوٰی ہبہ اس بات کا اقرار ہے کہ موہو بہ واہب کی ملك ہے۔

۶۲۵

مخاصم کی شہادت قبول نہیں اس کامطلب فریق مقدمہ ہے۔

۶۴۰

اسلام میں تسلیم ملك کے بعد تمادی کوئی چیز نہیں۔

۶۲۶

جب دوستی اس حد کی ہوکہ ایك دوسرے کے مال میں بے تکلف تصرف کریں تو گواہی قبول نہیں۔

۶۴۱

جب تعین تاریخ یوم ماہ موجود ہو تو ۲۶، ۲۷ دن ہوئے کہنے سے جہالت نہ ہوگی۔

۶۳۴

مقدمہ جب طویل ہوجائے تو پیروکار، بھائی، ابن عم کی شہادت مقبول نہ ہوگی۔

۶۴۲

دعوٰی ملك میں تاریخ میں اختلاف ناقض شہادت ہے طلاق میں نہیں۔

۶۳۴

گواہوں میں اختلاف کی تطبیق۔

۶۴۲

کفالۃ، حوالہ، قذف، وصیت، رہن، دین، قرض، بیع وشراء، عتاق، وکالۃ، طلاق، اقرار، ابراء میں زمان ومکان میں اختلاف قبول شہادت میں مضر نہیں۔

۶۳۵

فعل کبھی مباشر کبھی آمر کی طرف منسوب ہوتاہے۔

۶۴۳

ترك اسلام وکلام مہاجرت ہے، مہاجرت اور عداوت میں عام وخاص من وجہ کی نسبت ہے۔

۶۳۶

عدم ذکر ذکر عدم نہیں ایسے اختلاف خود قرآن میں ہیں۔

۶۴۴

عداوت دنیویہ کی مثالیں ۔

۶۳۶

بعض وقت ظروف کی نسبت میں دو جہتیں ہوتی ہیں جن کو قرائن سے متعین کیا جاتاہے۔

۶۴۴

مہاجرت کو عداوت دنیویہ سمجھنا غلط ہے یہ عداوت دینیہ بھی ہوسکتی ہے۔

۶۳۷

گواہوں کا بیان ایسا مختلف نہیں کہ تاویل نہ ہوسکے سب میں تطابق ممکن ہے۔

۶۴۵

 

 

دعوٰی سے زائد باتوں کے اختلاف سے گواہی پر اثر نہیں پڑتا۔

۶۴۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن