30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من جھتھم یجوزلہ اقامۃ الجمع والاعیاد والحد و تقلیدالقضاء لاستیلاء المسلم علیہم فلوالولاۃ کفارایجوز للمسلمین اقامۃ الجمعۃ ویصیر القاضی قاضیا بتراضی المسلمین ویجب علیہم ان یلتمسو او الیا مسلما[1]۔ |
کفار کی طرف سے مقرر کردہ والی ہو تو جمعہ،عیدین اور حد کا قیام اور قاضیوں کا تقرر اسے جائز ہے کیونکہ مسلمانوں کا کفار پر غلبہ ہے،تو اگر والی کفار ہوں تو مسلمانوں کو جمعہ کا قیام جائز ہوگا اور مسلمان کی رضامندی سے قاضی ہو تو وہ باختیار قاضی ہوگا اور مسلمانوں پر مسلمان والی کےلئے کوشش لازم ہے۔ (ت) |
اور ہندیہ نے اسے تاتارخانیہ سے نقل کیا،تاتارخانیہ کی پوری عبارت یہ ہے جو ردالمحتار کتاب القضاء میں منقول ہے:
|
الاسلام لیس بشرط فیہ ای فی السلطان الذی یقلد وبلاد الاسلام التی فی ایدی الکفرۃ لاشك انھا بلاد الاسلام لابلاد الحرب لانھم لم یظہروافیہا حکم الکفر،والقضاۃ مسلمون والملوك الذین یطیعونھم عن ضرورۃ مسلمون ولو کانت عن غیر ضرورۃ منھم ففساق وکل مصرفیہ وال من جھتھم تجوز فیہ اقامۃ الجمع والاعیاد واخذ الخراج و تقلید القضاۃ و تزویج الایامی لاستیلاء المسلم علیہ،واما بلاد علیہاولاۃ کفار فیجوز للمسلمین اقامۃ الجمع و الاعیاد ویصیر القاضی |
اسلام اس میں شرط نہیں یعنی اس سلطان میں جو قاضی کی تقرری کرتاہے اور جو مسلمانوں کے علاقے کفار کے قبضے میں ہیں بیشك وہ بلاد اسلام ہیں نہ کہ بلاد حرب،کیونکہ کفار وہاں احکام کفر غالب نہیں کر پائے جبکہ وہاں قاضی مسلمان ہیں اوروہاں کے ملوك اگر کفار کے ماتحت ضرورت کی وجہ سے ہیں تو وہ مسلمان ہیں،اور اگر بغیر ضروت ماتحت بنے ہوئے ہیں تو وہ فاسق ہیں اور وہ تمام شہر جن میں کفار کی طرف سے مسلمان والی مقرر ہیں وہاں جمعہ وعیدین کا قیام اور خراج کی وصولی اور قاضیوں کا تقرر اور یتیم بچوں کا نکاح جائز ہے کیونکہ یہاں مسلمان کو ولایت حاصل ہے لیکن وہ بلا د جہاں کفار والی ہوں تو وہاں مسلمانوں کو جمعہ و عیدین کا قیام جائز ہے اور وہاں مسلمانوں کی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع