30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کسی کا اپنی ملك میں ایسا تصرف جس سے دوسرے کامکان گرجائے یا روشنی بالکل بندہوجائے ممنوع ہے۔ |
۵۹۹ |
نکاح فعل کے ساتھ ملحق ہے۔ اس میں اختلاف زمانہ مسقط شہادت ہے۔ |
۶۰۶ |
|
مسجد کی دیوار کے جز حصہ پر بھی کسی نے مکان بنایا ڈھاکر دیوار خالی کی جائے گی۔ |
۶۰۰ |
وکیل بالنکاح والخلع جب ایسے نکاح کے اثبات کی گواہی دیں تو مقبول نہیں۔ |
۶۰۷ |
|
مدعی کا مدعا علیہ سے خرچہ وصول کرنا شرعا جائز نہیں۔ |
۶۰۱ |
جملہ مستقلہ اور مربوطہ سے گواہی میں فرق پڑتاہے۔ |
۶۰۷ |
|
باپ کا اپنے نابالغ بچہ کے مقدمہ میں کسی کو حاکم بنانا جائز ہے۔ |
۶۰۲ |
نکاح کی گواہی میں پڑھنے اور پڑھوانے میں کوئی فرق نہیں۔ |
۶۰۸ |
|
حکم کا فیصلہ خلاف شرع ہو تو ناقابل قبول ہے۔ |
۶۰۲ |
وکیل کی گواہی مطلقًا ناجائز نہیں بلکہ جب اپنا فعل بتاکر شہادت دے گا گواہی رد ہوگی۔ |
۶۰۸ |
|
ایك فیصلہ کی تصدیق اور ایك فتوٰی کی تغلیط۔ |
۶۰۲ |
جو گواہ گھڑی میں کچھ اور گھڑی میں کچھ اپنے کہے ہونے کی خود ہی تردید کرے قابل شہادت نہیں۔ |
۶۰۹ |
|
میں نے فلاں عورت کا نکاح فلاں سے کردیا ہے۔ |
۶۰۲ |
معاملہ مسئولہ میں نکاح فضولی بھی نہ ہوا۔ |
۶۰۹ |
|
یہ اپنے فعل کی گواہی ہے اورنامقبول ہے۔ |
۶۰۴ |
نکاح خواں کا رجسٹر کوئی شہادت نہیں ہے۔ |
۶۰۹ |
|
زید نے کہا اگر میں تم دونوں کو ماروں تو میری بیوی کو طلاق، اور مارا، تویہ گواہی دے سکتے ہیں کہ اس نے اپنی عورت کو طلاق دی، تفصیل بتادی تو گواہی مقبول نہ ہوگی۔ |
۶۰۴ |
نکاح فضولی بالکل باطل نہیں ہوتا بلکہ موقوف منعقد ہوتاہے۔ |
۶۰۹ |
|
شہادت نکاح بیان نام مزوج وکیل و شہود کی محتاج نہیں۔ |
۶۰۵ |
فتوٰی رامپور پر دس تنقیدیں۔ |
۶۰۹ |
|
گواہ جب یہ بیان دے کہ عورت نے اندر سے نکاح کی اجازت دی، اندر اور عورتیں بھی تھیں۔ اس سے توکیل ثابت نہ ہوگی۔ |
۶۰۵ |
کسی وکیل کا ادعائے وکالت بحال انکار موکل مسموع نہیں۔ |
۶۱۰ |
|
نکاح فضولی کے ذریعہ بھی ہوسکتا ہے۔ |
۶۰۵ |
جس نے بے علم فتوٰی دیا اس پر آسمان زمین کے فرشتے لعنت کرتے ہیں۔ |
۶۱۲ |
|
جب شہادت میں شوہر کا ذکر مجمل ہو تو شہادت قبول نہ ہوگی۔ |
۶۰۵ |
کسی عورت کو بے پردہ بالقصد دیکھنا موجب فسق ہے۔ |
۶۱۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع