دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

ابی السعود لکن حملہ فی النھر علی القاضی المجتہداھ [1]وکتبت علیہ مانصہ اقول:وکذٰلك القاضی المقلد المقلَد لیقضی بمذہب ابی حنفیۃ مطلقًا وکذاالماذون لہ ان یقضی بہ مطلقًا او بماشاء فی الخلافیات وھذا ظاہر جدا لانعدام المائع وھو کونہ معزولا بالنسبۃ الی القول الضعیف [2]۔

اس کی تحقیق فرمائی اور اس پر اپنے شیخ کی اتباع اور قاری الہدایہ اور ملامسکین کی اتباع میں فتوٰی دیا،لیکن نہر میں اس کو انہوں نے مجتہد قاضی کی رائے پر محمول کیا اھ۔میں نے اس پر حاشیہ لکھا جس کی عبارت یہ ہے،میں کہتا ہوں کہ کسی بااختیار قاضی کا مقرر کردہ مقلد قاضی کہ وہ امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالی عنہ کے مذہب پر مطلقًا فیصلہ دے اور وہ قاضی جس کو مطلقًا اجازت ہے کہ خلافیات میں اپنی صوابدید پر فیصلہ دے،ان کا فیصلہ بھی ایسا ہی نافذ ہوگا،یہ بالکل ظاہر ہے کہ کیونکہ قاضی کے معزول ہونے والا ضعیف قول بھی یہاں نہیں ہے جو مانع بنے۔(ت)

ردالمحتا رمیں ہے:

لو قضی الحنفی بصحۃ بیعہ فحکمہ باطل لانہ لایصح الابالصحیح المفتی بہ فھو معزول بالنسبۃ الی القول الضعیف وماافتی بہ قاری الھدایۃ من صحۃ الحکم ببیعہ قبل الحکم بوقفہ فمحمول علی ان القاضی مجتہد[3]۔

اگر حنفی قاضی نے اس وقت کی بیع کی صحت کا حکم دیا تو اس کا حکم باطل ہوگا کیونکہ اس کے حکم کی صحت صرف صحیح مفتی بہ قول پر ہوگی،تو یہ قاضی ایك ضعیف قول کی بناء پر معزول قرار پائے گا اور جو قاری الہدایہ نے وقف کے حکم نامہ سے قبل بیع کے حکم کی صحت پر فتوی دیا ہے تو وہ اس بات پر محمول ہے کہ وہ قاضی مجتہد ہو۔(ت)

حلبی علی الدر پھر ابن عابدین میں ہے:

ومثل القاضی المجتہدمن قلد مجتہدا ایراہ [4]اھ اقول:

مجتہد قاضی کی طرح ہے وہ قاضی جس کو اپنی رائے میں کوشاں کے طور پر مقرر کیا گیا ہے اھ اقول:

 


 

 



[1] درمختار کتاب الوقف مطبع مجتبائی دہلی ۱ /۳۸۵

[2] جدالممتار علی ردالمحتار

[3] ردالمحتار کتاب الوقف داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/ ۳۹۴

[4] ردالمحتار کتاب الوقف داراحیاء التراث العربی بیروت ۳ /۳۹۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن