دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

"حکم ولایت شرعیہ میں فیصلہ نہ کرے"اس جملہ کے دو۲ مطلب ہوسکتے ہیں۔

۵۸۵

مشترکہ راستہ کو اپنے گھر میں شامل کرنا ظلم ہے ایسے راستہ میں دروازہ اور کھڑکی لگانے کا وہاں کے باشندوں کو حق ہے۔

۵۹۱

ولایت شرعیہ کے خلاف حکم نافذ ہی نہیں اس کو توڑنے کے لئے اپیل کی ضرورت نہیں۔

۵۸۵

کوچہ سربستہ میں اپنے دروازہ سے اوپر دروازہ قائم نہیں کرسکتے۔

۵۹۲

نابالغ کو دینے کی نیت سے جو کچھ بنوایا نابالغ کی ملك ہوگیا۔

۵۸۶

ایك جائداد پر قبضہ غاصبانہ کا مقدمہ۔

۵۹۲

بالغہ کے لئے بنوایا تو جب تك اس کا قبضہ نہ کرادے ہبہ صحیح نہیں ہوتا۔

۵۸۶

حجت شرعیہ بینہ، اقرار یا انکار ہے۔

۵۹۲

"میرے لئے نابالغی میں کچھ بنوایا تھا"مجہول ہونے کی وجہ سے یہ دعوٰی مردود ہوگا۔

۵۸۶

ظاہر دفعہ کی حجت ہوسکتاہے استحقاق کی نہیں۔

۵۹۳

مورث کے موت کے بعد متعین سامان پر دعوٰی کہ نابالغی میں میرے لئے مورث نے بنوایا، مدعی معین سامانوں کا ہبہ گواہوں سے ثابت کرے یا ورثہ اقرار کریں تو دعوٰی مدعی کے حق میں ہوگا ثابت نہ کر سکے یا ورثہ انکارکریں اور گواہ نہ ہوں تو منکرین کو حلف دلایا جائے گا، حلف لے لیں تو دعوٰی رد، انکار کریں تو دعوٰی ثابت۔

۵۸۷

گوا ہی رد ہونے کے باوجود مدعی بہ کا جز حصہ مدعی کو دلانا فیصلہ شرعی نہیں۔

۵۹۳

رشوت لینے دینے والے دونوں جہنمی ہیں، کسی کا حق چھپانے یا اپنا نکالنے کے لئے جو دیا جائے وہ رشوت ہے، اپنے سے اوپر ظلم دفع کرنے کو دیا جائے وہ رشوت نہیں۔

۵۸۷

مجہول شخص اور مجہول شے پر گواہی نامقبول۔

۵۹۵

غیر مسلموں کو پنچ بنانا حرام ہے۔

۵۸۸

شخص غائب کی تعیین کے لئے باپ اور دادا دونوں کانام ضروری ہے۔

۵۹۵

مردیا تو عورت کو اچھی طرح رکھے یا طلاق دے

۵۸۸

گواہ جب کسی امر کو متردد طور پر کہے تو اقل متعین کو نہیں مانا جائے گا گواہی رد ہوگی۔

۵۹۵

مدعی کے گواہ فسق یا عدم موافقت دعوٰی و الشہادۃ کی وجہ سے مردود ہوتے ہیں۔

۵۸۹

بینہ نہ ہونے کی صورت میں طلب مدعی پر مدعا علیہ پر حلف متوجہ ہوتاہے۔

۵۹۵

عدم شہادت کی صورت میں طلب مدعی پر مدعی علیہ پر حلف ہوگا۔

۵۸۹

منکر پر گواہ پیش کرنا نہیں ہے۔

۵۹۷

مفتی کے لئے جو چیزیں ضروری ہیں ان کا بیان۔

۵۹۰

ایك شخص اپنی ملك میں کتنی ہی اونچی دیوار اٹھائے پڑوسی کو ہوا اور دھوپ بند ہونے کی شکایت کا حق نہیں۔

۵۹۸

کسی چیز پر تصرف کرتے دیکھ کر خاموش رہا اور بعد میں دعوت وراثت کیا نامسموع ہوگا ۔

۵۹۱

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن