دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 18 | فتاوی رضویہ جلد ۱۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۸

توذوی الارحام،اور وہ بھی نہ ہوں تو مولی الموالاۃ کا کیا ہوا نافذ۔ تنویر الابصار میں ہے:

الولی فی النکاح العصبیۃ بنفسہ بشرط اسلام فی حق مسلمۃ فان لم تکن عصبۃ فالولایۃ للام ثم للاخت ثم لو لدالام ثم لذوی الارحام(ثم مولی الموالاۃ اھ در)ثم للسلطان ثم القاضی نص علیہ فی منشورۃ [1]۔(ملخصًا)

مسلمان لڑکی کے نکاح کی ولایت اس کے عصبہ بنفسہ کو حاصل ہوگی بشرطیکہ یہ مسلمان ہو،اور اگر عصبہ نہ ہو تو ولایت ماں کو پھر حقیقی بہن کو اور پھر ماں کی طرف سے اولادکواس کےبعد پھر ذوی الارحام پھر مولٰی موالات کو حاصل ہوگی (مولٰی موالات اسکو کہتے ہیں جس کے ہاتھ پر کوئی کافر مسلمان ہو)اھ در،پھر سلطان پھر قاضی جس کی سند قضاء میں تصریح کردی گئی ہو نکاح صغار کی ولایت پر،اس کو ولایت حاصل ہوگی(ملخصًا)۔(ت)

اشباہ میں ہے:

ولھذا قالوا ان القاضی لویزوج الیتیم والیتیمۃ الاعند عدم ولی لھمافی النکاح ولوذارحم محرم عــــــہ او اما او معتقا[2]۔

اسی لئے انہوں نے فرمایا کہ قاضی یتیم لڑکے اور لڑکی کا نکاح نہیں کرسکتا مگر جب ان کا کوئی ولی نکاح موجود نہ ہواگرچہ یہ ولی ذو محرم یا ماں یا آزاد کرنے والا ہو۔(ت)

درمختار میں ہے:

فلو زوج الابعد قیام الاقرب توقف علی اجازتہ[3]۔

اگر بعید شخص نے اقرب کی شہر میں موجودگی کے باوجود نکاح کردیا تو اقرب کی اجازت پر نکاح موقوف رہے گا۔(ت)

 

عــــــہ: اقول:قید المحرم لامفہوم لہ وکان ینبغی عکس الترتیب فان المعتق مقدم علی الام والام علی ذی رحم ۱۲منہ غفرلہ۔

اقول:(میں کہتاہوں)یہاں محرم کی قید فہم سے بالاتر ہے، اور مناسب تھا کہ ترتیب میں یوں عکس ہوتا کہ آزاد کرنےوالا ماں سے اور ماں ذی محرم سے مقدم کرتے،کیونکہ ترتیب یوں ہے۱۲منہ غفرلہ۔(ت)

 

 



[1] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب النکاح باب الولی مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۹۴۔۱۹۳

[2] الاشباہ والنظائر الفن الاول القاعدۃ السادسۃ عشر ادارۃ القرآن کراچی ۱/ ۱۹۱

[3] درمختار کتاب النکاح باب الولی مطبع مجتبائی دہلی ۱ /۱۹۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن