30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لاھلیۃ الشہادۃ یشترط لاھلیۃ القضاء[1]۔ |
کی اہلیت میں شرط ہوگی(ت) |
فتاوٰی امام قاضی خاں میں ہے:
|
لاولایۃ للصبی والمجنون ولا المملوك ولاالکافر علی المسلم [2]۔ |
نابالغ،مجنون،غلام اور کافر کو مسلمان پر ولایت نہیں۔(ت) |
بدائع ملك ا لعلماء مسعود کاشانی میں ہے:
|
لاشہادۃ للکافر علی المسلم اصلا[3]۔ |
مسلم کےخلاف کافرکی شہادت معتبر نہیں(ت) |
اسی میں ہے:
|
لاولایۃ للکافر علی المسلم لانہ لا میراث بینھما، ولان الکافر لیس من اھل الولایۃ علی المسلم لان الشرع قطع ولایۃ الکافر علی المسلمین قال اﷲ تعالٰی " وَلَنۡ یَّجْعَلَ اللہُ لِلْکٰفِرِیۡنَ عَلَی الْمُؤْمِنِیۡنَ سَبِیۡلًا ﴿۱۴۱﴾٪ "،وقال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الاسلام یعلو ولا یعلی[4]۔الخ |
کافر کو مسلمان پر ولایت نہیں کیونکہ دونوں میں میراث نہیں،اور اس لئے کہ کافر کومسلمان پر ولایت کی اہلیت نہیں ہے کیونکہ شریعت نے مسلمانوں پر کافر کی ولایت کوختم کردیا ہے،اﷲ تعالٰی نے فرمایا اﷲ تعالٰی نے کافروں کو مومنوں پر ہر گز اختیار نہیں دیا۔اور حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا اسلام غالب ہوگا مغلوب نہیں الخ۔(ت) |
اسی میں ہے:
|
الصلاحیۃ للقضاء لھا شرائط منھا العقل والبلوغ والاسلام فلایجوز تقلید المجنون والصبی والکافر، لان القضاء من باب الولایۃ بل ھو اعظم الولایات وھٰؤلاء لیست لھم اھلیۃ ادنی الولایات وھی |
قضاء کی صلاحیت کے لئے چند شرائط ہیں ان میں سے عقل، بلوغ،اسلام ہے تو مجنون،نابالغ اور کافر کی تقرری جائز نہ ہوگی کیونکہ قضاء ازقبیل ولایت ہے بلکہ اعظم ولایا ت میں سے ہے جبکہ ان لوگوں کو ولایت میں سے ادنٰی ولایت جو شہادت میں ہے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع